بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کا مشرقی یروشلم میں یہودیوں کیلئے نئے 1700 رہائشی یونٹ بنانے کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس ، 7دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی حکام نے مشرقی یروشلم میں یہودی بستیوں کے توسیعی منصوبے کے سلسلے میں فیصلہ کیا ہے کہ وہ یہودی آباد کاروں کے لیے 1700 سے زائد نئے گھر تعمیر کرے گی۔ اس منصوبے کا باقاعدہ اعلان اسرائیلی حکام کے حوالے سے ایک غیر سرکاری…
مزید پڑھیں » -
حوثیوں کے قبضے میں لیا گیا بحری جہاز گلیکسی لیڈر سیاحوں کی توجہ کا مرکز
لندن، 7دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایرانی حمایت یافتہ یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر سے قبضے میں لیے گئے تجارتی جہاز کو سیاحوں کیلیے ایک سیاحتی دلچسی کی چیز بنا دیا ہے۔ حوثیوں کے زیر قبضہ بحیر احمر کی بندرگاہ السلف میں کھڑے کیے گئے اس گلیکسی لیڈر کو دیکھنے روزانہ کی بنیاد…
مزید پڑھیں » -
امریکی شہر لاس ویگاس کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 3 ہلاک، کئی شدید زخمی
نیویارک، 7دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پولیس رپورٹ کے مطابق امریکی یونیورسٹی آف نیواڈا کے لاس ویگاس کیمپس میں پیش آنے والے واقعے میں ملوث شخص بھی فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو ا۔حکام کی جانب سے واقعے کی مکمل تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا نہ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل- حماس جنگ امن و سلامتی کو درپیش خطرات کو مزید بڑھا سکتی ہے، اتونیو گوتریس
نیویارک ، 7دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سلامتی کونسل کو خبردار کیا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بین الاقوامی امن اور سلامتی کو درپیش موجودہ خطرات کو مزید بڑھا سکتی ہے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق انتونیو گوتریس نے…
مزید پڑھیں » -
ہالی ووڈ اسٹارز بھی غزہ کے فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کے لیے نکل آئے
نیویارک ، 7دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دُنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ میں بھی غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری اور ہزاروں بچوں اور عورتوں سمیت ہونے والی ہلاکتوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا۔ یہ مظاہرین میں عام لوگ نہیں بلکہ ہالی ووڈ اسٹارز تھے، جن میں اداکار…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کے سربراہ کی خواتین سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل
پیانگ یانگ ، 7دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے ملک کی خواتین سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل کر دی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق پیانگ یانگ میں ماؤں کے لیے خصوصی منعقدہ کی گئی تقریب میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے ملک…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی طیاروں نے الدرج کے 2 اسکولوں کو نشانہ بنایا،50 سے زائد شہید
غزہ، 5دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت آگئی، اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقے الدرج میں دو پناہ گزین اسکولوں پر بمباری کرکے 50 سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کردیا، سیکڑوں زخمی ہوئے۔بیت لاحیہ، خان یونس، شجاعیہ اور رفح میں بھی سیکڑوں فلسطینیوں کی پناہ…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ آنے والوں کی تعداد کم کرنے کیلئے قوانین مزید سخت
لندن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ آنے والوں کی تعداد کم کرنے کیلئے کنزرویٹو حکومت نے کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ برطانوی حکومت نے ملک میں تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکومت نے تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے نئے قوانین…
مزید پڑھیں » -
سینیٹ میں بائیڈن کے حلیفوں کا اسرائیل سے فلسطینی شہری ہلاکتیں محدود کرنے کے اقدامات کا مطالبہ
واشنگٹن، 5دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی سینیٹ میں قانون سازوں نے صدر جو بائیڈن کی قومی سلامتی کی ٹیم سے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو دی جانے والی امداد کے بدلے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی دائیں بازو کی حکومت سے شہری ہلاکتیں کم سے کم کرنے سے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی حملوں میں شدت: پوپ فرانسس کا غزہ میں دوبارہ جنگ بندی کا مطالبہ
ویٹی کن سٹی، 5دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جلد از جلد نیا معاہدہ کرنے پر زور دیا ہے۔ پوپ فرانسس نے اتوار کو جاری بیان میں کہا کہ جنگ بندی ختم ہونے کا مطلب…
مزید پڑھیں »









