بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر ایشیائی کو سزا، اپیل مسترد
دبئی،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات میں دبئی کی اپیل کورٹ نے سزا کے خلاف ایک ایشیائی باشندے کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ابتدائی عدالت نے کم عمر لڑکی کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ایک ماہ قید اور ملک بدری کی سزا سنائی تھی۔ امارات الیوم کے مطابق دبئی…
مزید پڑھیں » -
لندن میں انتظامیہ نے فوج کو تیار رہنے کا حکم کیوں دیا گیا؟
لندن،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لندن میں میٹروپولیٹن پولیس کے تقریباً 100 افسران نے ڈیوٹی کے دوران آتشیں اسلحہ رکھنے سے انکار کر دیا۔ ان کے ایک ساتھی پر ایک غیر مسلح سیاہ فام شخص کو گولی مار کر قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔اتوار کے روز برطانیہ نے اپنی فوج کو…
مزید پڑھیں » -
نجی چینی طیارے پر بشار الاسد کا سفر کئی چھپے پیغامات دے گیا
دبئی،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین اور شام کے درمیان دو روز قبل سٹریٹجک پارٹنر شپ کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلان شام کے صدر بشار الاسد کے تقریباً دو دہائیوں میں اتحادی ملک کے پہلے سرکاری دورے کے دوران کیا گیا۔ یہ دورہ عالمی سطح پر خاص طور پر مشرق وسطیٰ میں اپنے کردار…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں پہلا سینما ایونٹ یکم اکتوبر سے شروع
ریاض،25ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینما ایونٹ منعقد کیا جارہا ہے۔ ریاض میں ’’سعودی فلم فورم‘‘ کے عنوان سے اس تقریب میں 100 کے قریب افراد شریک ہوں گے۔ یکم سے چار اکتوبر تک جاری رہنے والی اس تقریب میں 50 اہم مقررین خطاب کریں گے۔مملکت میں اس…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن انتظامیہ اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزا امریکہ داخلے کی اجازت کیلئے تیار
نیویارک،25ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بائیڈن انتظامیہ اس ہفتے اسرائیل کو ایک خصوصی کلب میں داخل کرنے کے لیے تیار ہے جس کے تحت فلسطینی امریکیوں کے ساتھ اسرائیلی حکومت کے سلوک کے بارے میں خدشات کے باوجود اسرائیلیوں کو ویزا کے بغیر امریکہ جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔امریکی حکام کا…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کے فرمانرواؤں کے مترجم منصور الخریجی انتقال کرگئے
ریاض،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کے کئی فرمانرواؤں کے ساتھ بہ طور مترجم خدمات انجام دینے والے منصور الخریجی ہفتے کے روز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔الخریجی وہ شام کے قصبے القریتین میں 1935 میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا کم عمری میں ہی انتقال ہو گیا تھا۔…
مزید پڑھیں » -
کیا صدام حسین پیسے اور جائیداد کے شوقین تھے؟ ان کی دولت کے بارے میں نئے انکشافات
بغداد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اگرچہ عراق کے سابق صدر صدام حسین کے پھانسی کو کئی سال گزر چکے ہیں، لیکن ان کی گرفتاری سے قبل ان کی زندگی کی تفصیلات کے بارے میں معلومات اب بھی حیرت اور دلچسپی کا باعث بنتی ہیں۔صدام کی ہنگامہ خیز زندگی کے بارے میں مزید تفصیلات…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی علاقوں میں نئی اسرائیلی فوجی کارروائیاں، 6 ہلاکتیں،41 زخمی
غزہ، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینی حکام کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے اور غزہ پٹی میں بدامنی کے نئے واقعات اور اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں چھ فلسطینی مارے گئے ہیں۔ مرنے والوں میں تین مبینہ فلسطینی عسکریت پسند بھی شامل ہیں۔یہ نئی ہلاکتیں تشدد کے اس سلسلے کی تازہ ترین کڑی…
مزید پڑھیں » -
پاکستانی خاتون کوہ پیما نے آٹھ ہزار 163 میٹر بلند مناسلو چوٹی سر کرلی
اسلام آباد، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی Naila Kiani نے آٹھ ہزار 163 میٹر بلند مناسلو چوٹی سر کر لی۔نائلہ کیانی آٹھ ہزار میٹر سے بلند نو چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں۔ انکا مشن آٹھ ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں سر کرنے…
مزید پڑھیں »









