بین الاقوامی خبریں
-
مصر :شادی سے انکار پر لڑکی کو ذبح کردیا گیا-ویڈیو وائرل
قاہرۃ ،5اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصر میں جہاں چند ماہ قبل ایک لڑکی کو شادی سے انکار پر بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا ایسی ہی ایک اور لرزہ خیز واردات نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔شمالی مصر کی المنوفیہ گورنری کے شہر برکہ السبع میں پیش آنے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے سیکڑوں ڈاکٹر ملک چھوڑنے کو تیار، ان کی اگلی منزل کیا ہوگی
دبئی،5اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل میں شدت پسند حکومتی اتحاد کی جانب سے منظور کرائی گئی متنازع عدالتی اصلاحات کیخلاف احتجاج کے اثرات تقریباً ہر شعبے میں بڑے پیمانے پر دیکھے جا رہے ہیں۔صحت کے شعبے میں بھی بنجمن نیتن یاھو، بزلئیل سموٹرچ اور ایتمار بن گویر کے نام نہاد عدالتی اصلاحات…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: ٹیکسی میں کھانے پینے اور سگریٹ نوشی پر 200 ریال جرمانہ مقرر
ریاض،5اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب میں وزارت ٹرانسپورٹ کی طرف سے مملکت میں ٹیکسیوں کے حوالے سے ایک نیا ضابطہ اخلاق جاری کیا گیا ہے۔ اس ضابطے میں واضح کیا گیا ہے کہ ٹیکسی میں کھانا پینا اور سیگریٹ نوشی ممنوع ہے اور اس کی خلاف ورزی پر 200 ریال جرمانہ کیا…
مزید پڑھیں » -
توشہ خانہ کیس میں تین سال اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا، عمران خان لاہور سے گرفتار
اسلام آباد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف [پی ٹی آئی] کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے مقدمے میں سابق وزیر اعظم کو تین سال کی سزا سناتے ہوئے انہیں کرپٹ پریکٹس کا مرتکب قرار دیا ہے۔۔جج نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی…
مزید پڑھیں » -
ایران:48 گھنٹے میں منشیات کے الزامات میں 11 بلوچوں کو سولی
تہران ،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران میں گذشتہ 48 گھنٹے کے دوران میں منشیات کے الزامات میں بلوچ اقلیت سے تعلق رکھنے والے 11 افراد کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔ناروے میں قائم ایران ہیومن رائٹس (آئی ایچ آر) نے کہا ہے کہ حکام نے نو ایرانی بلوچوں اور ہمسایہ…
مزید پڑھیں » -
اتاترک سیریز اسٹریم نہ کرنے پر ترک حکمران جماعت کی ڈزنی پلس پر تنقید
انقرہ،3اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ترکیہ کی حکمران جماعت نے والٹ ڈزنی کمپنی کے ڈزنی پلیس کی جانب سے جدید ترکی کے بانی مصطفی کمال اتاترک کے بارے میں ایک دستاویزی فلم اسٹریمنگ سروس پر نشر نہ کرنے کے مبینہ فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ترکیہ کے نشریاتی ادارے نے کہا…
مزید پڑھیں » -
سعودیہ کی 110 سالہ خاتون اسکول داخل، بیٹے کے کیا تاثرات ہیں؟
ریاض،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پیرانہ سالی میں عموما لوگوں کو اپنی صحت کی فکر دامن گیر رہتی ہے مگر سعودی عرب ایک ایسی معمر بوڑھی اماں بھی ہیں جو اپنی 110 سال کی عمر کے باوجود ادھوری چھوڑی پڑھائی کو مکمل کرنے کا خواب دیکھ رہی ہیں۔البیشہ گورنری سے تعلق رکھنے والی…
مزید پڑھیں » -
کینیڈین وزیر اعظم ٹروڈو اور ان کی اہلیہ کی 18سالہ رفاقت ختم ہوگئی
اوٹاوہ؍لندن،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو Justin Trudeau اور ان کی اہلیہ سوفی گریگوئر ٹروڈو نے اعلان کیا ہیکہ وہ 18 سال کی رفاقت کے بعد ایک دوسرے سے الگ ہو رہے ہیں۔دونوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے گئے بیانات میں کہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ…
مزید پڑھیں » -
امتحان میں فیل ہونے پر چھ طلبا نے خودکشی کرلی
قاہرہ ،3اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امتحان میں ناکامی کا دکھ تو ہر طالب علم کو ہوتا ہے مگر ناکامی پر اپنی جان پر کھیل جانے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، تاہم مصر میں ایک ہائی اسکول کے چھ طلبا اور طالبات نے بعض مضامین میں فیل ہونے پر اپنی جان لے…
مزید پڑھیں » -
آئی ایس آئی نے موبائل فون ہیک کرنے کی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی: اسرائیلی اخبار
مقبوضہ بیت المقدس،3اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی اخبار کا دعویٰ ہے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنے کی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی ہے۔اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی سائبر ٹیکنالوجی فرم کے براستہ سنگاپور بیچے گئے ٹولز ایف آئی اے اور پولیس استعمال کرتے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایف…
مزید پڑھیں »








