بین الاقوامی خبریں
-
امارات میں کارکن کی سالانہ چھٹی، قانون محنت کیا کہتا ہے؟
دبئی، 18جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات کے قانون محنت میں بتایا گیا ہے کہ’اگر کسی کارکن نے ملازمت میں ایک سال سے کم اور چھ ماہ سے زیادہ گزار لیے ہوں تو اسے سالانہ چھٹی دو روز فی ماہ کے حساب سے ملے گی‘۔ الامارات الیوم کے مطابق قانون محنت میں…
مزید پڑھیں » -
ضرورت مند افراد کو دھچکا، روس نے اناج برآمدگی کا معاہدہ معطل کر دیا
ماسکو، 18جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) روس نے اقوام متحدہ کی ثالثی میں ہونے والے اُس معاہدے پر عملدرآمد روک دیا ہے جس کے تحت یوکرین کو بحیرہ اسود کے ذریعے اناج برآمد کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق روس کی جانب سے ایک سال پُرانے اس معاہدے…
مزید پڑھیں » -
عمران خان کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار
اسلام آباد، 18جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف منگل کو دو مختلف عدالتوں کے فیصلوں نے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا ہے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت نے چیئرمین تحریکِ انصاف کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کو قابلِ سماعت…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا :بحر ہند سے نکلنے والی ایسی چیز جس نے پولیس اور سائنسدانوں کو حیران کردیا
سڈنی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسٹریلیا میں گزشتہ ہفتے سے ایک پراسرار اور نامعلوم دھاتی چیز کے بارے میں بحث جاری ہے۔ یہ گول شکل کی مشین نما چیز ریاست "ویسٹرن آسٹریلیا” کے دور دراز گرین ہیڈ ساحل سمندر پر آگئی ہے۔ یہ علاقہ دارالحکومت پرتھ سے 250 کلومیٹر سے زیادہ دور ہے۔ مقامی…
مزید پڑھیں » -
سویڈش حکومت نے اب توریت، انجیل کو نذرِ آتش کرنے کی اجازت دے دی
لندن، 15جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سویڈش پولیس نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایک احتجاج کے لیے اجازت نامہ دے دیا ہے جس میں سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر مقدس کتابوں کو نذر آتش کیا جائے گا جس پر اسرائیل اور یہودی تنظیموں کی جانب سے اظہارِ…
مزید پڑھیں » -
شوگر فری مشروبات میں استعمال ہونے والی مصنوعی مٹھاس کینسر کا ممکنہ سبب قرار: ڈبلیو ایچ او
لندن ، 15جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے شوگر فری مشروبات میں استعمال ہونے والی اسپارٹیم نامی مصنوعی مٹھاس (سویٹنر) کو کینسر کا ممکنہ سبب قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ماتحت کام کرنے والی نیم خود مختار انٹرنیشنل ایجنسی فار…
مزید پڑھیں » -
چین: زہر دیکر ایک بچے کو قتل اور 24 کو بیمار کرنے والی ٹیچر کو ملی پھانسی
بیجنگ ، 15جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چین میں چار سال قبل کھانے میں زہر ملا کر ایک بچے کو ہلاک اور 24 کو زخمی کرنے والی کنڈر گارٹن کی خاتون ٹیچر کو پھانسی دے دی گئی۔چینی میڈیا نے جمعہ کو بتایا کہ 39 سالہ وانگ یون Wang Yun نے ستمبر 2020 میں…
مزید پڑھیں » -
مصری بیوی پر خاوند کی فائرنگ، بیٹے نے ہی پولیس کو ثبوت فراہم کردیا
قاہرہ ، 15جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قاہرہ کے التجمع الخامس محلے میں پرائیویٹ تیل کمپنی کے مصری ڈائریکٹر نے بیوی پر فائرنگ کردی۔ بیٹے نے واقعہ کا ثبوت موبائل میں محفوظ کرلیا۔خبر کے مطابق پرائیویٹ تیل کمپنی کا مصری ڈائریکٹر فیملی کورٹ کے سامنے نان نفقے کے بیوی کے کیس سے ناراض…
مزید پڑھیں »








