بین الاقوامی خبریں
-
مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی اسرائیلی سازشوں میں تیزی کی تنبیہ
مقبوضہ یروشلم ،یکم اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مسجد اقصیٰ ٹرسٹیز اتھارٹی نے عالمی برادری کی خاموشی کی روشنی میں مسجد اقصیٰ کو مسمار کرنے اور مبینہ ہیکل کی تعمیر کے لیے صہیونی قابض ریاست کے تیز رفتار اقدامات سے خبردار کیا ہے۔الاقصیٰ بورڈ آف ٹرسٹیز کے ایک رکن فخری ابو دیاب نے…
مزید پڑھیں » -
کیا سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟
نیویارک،یکم اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامین نبتن یاہو نے 27 ارب ڈالر کے ایسے ریل منصوبے کا اعلان کیا ہے جو مستقبل میں تل ابیب کو سعودی عرب سے ملا سکتا ہے۔نیتن یاہو کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ جمعے کو صدر بائیڈن…
مزید پڑھیں » -
یمن میں انسانیت سوز واقعہ 11 سالہ لڑکی پر تشدد، لونڈی کے طور پر فروخت کردیا
صنعاء؍ریاض،یکم اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یمن میں ایک انسانیت سوز واقعے نے عوام اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو ہلا کر رکھ دیا جس میں ایک 11 سالہ لڑکی کو اس کے والد اور اہل خانہ نے طویل عرصے تک گھریلو تشدد اور وحشیانہ سلوک کا نشانہ بنایا اور پھر ایک غیر معمولی…
مزید پڑھیں » -
خاتون نے کاسمیٹک سرجری کروانے کیلئے گھر بیچ دیا
واشنگٹن:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی خاتون نے کاسمیٹک سرجری کروانے کے لیے اپنا گھر بیچ دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، امریکی بلاگر کیلی بیسلی Kelly Beasley نے 14,000 ڈالرز کی کاسمیٹک سرجری کروانے کے لیے اپنا گھر بیچ دیا۔ 50 سالہ بلاگر کیلی بیسلی 20 کی دہائی سے اپنے چہرے…
مزید پڑھیں » -
اگست میں 2 سپرمون، چاند زمین کے انتہائی قریب ہو گا
دبئی،31جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ماہرین فلکیات کے مطابق اگست کے مہینے میں 2 سپر مون ہوں گے، جس دوران چاند زمین کے انتہائی قریب ہو گا۔اس سُپر مون کا پہلا نظارہ منگل یکم اگست کو ہو گا۔ یکم اگست کو چاند زمین سے صرف 357,530 کلومیٹر کے فاصلے پر ہو گا۔جس کی…
مزید پڑھیں » -
لبنانی گلوکارہ کا طویل لباس، گنیز بک میں نام درج کروالیا
بیروت،31جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لبنان کی معروف گلوکارہ نجوی کرم Najwa Karam نے طویل گاون زیب تن کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا۔ العربیہ نیٹ کے مطابق نجوی کرم پہلی عرب گلوکارہ ہیں جنہوں نے یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ گاون کی لمبائی 182.7 فٹ(55.7 میٹر) ریکارڈ کی گئی۔لبنانی…
مزید پڑھیں » -
دنیا کے مشہور ترین باغ میں قرآن پاک میں مذکور پودوں کی نمائش
لندن،31جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا کے سب سے بڑے اور مشہور ترین نباتاتی باغ میں قرآن پاک میں مذکور پودوں کی نمائش کا آغاز کر دیا گیا۔ جو اس نوعیت کی پہلی نمائش ہے جس میں قرآن میں مذکور بعض نامیاتی اشیاء کو متعارف کرایا گیا ہے۔اس نمائش نے حال ہی میں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی وزیراعظم کا 27 ارب ڈالرسے سعودی عرب تک ریل نیٹ ورک بچھانے کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس،31جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اتوار کے روز 100 ارب شیکل (27 ارب ڈالر) کی لاگت سے سے ریل نیٹ ورک کے توسیعی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔اس ریلوے نیٹ ورک کے ذریعے اسرائیل کے مضافاتی علاقوں کو میٹروپولیٹن تل ابیب سے مربوط کیا جائے…
مزید پڑھیں » -
باجوڑ دھماکہ: حملہ آور گروپ کی شناخت ہوگئی،شہداء کی تعداد 54-دھماکہ سے پہلے کا ویڈیو جاری
پشاور؍باجوڑ،31جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں اتوار کو ہونے والے خودکش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 54 ہو گئی ہے۔پیر کو خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی شوکت عباس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دھماکے کے حملہ آور گروپ کی شناخت ہو گئی ہے۔انہوں…
مزید پڑھیں » -
اطالوی وزیر اعظم اپنے قومی پرچم سے متعلق لا علم، سوال پر خفت کا سامنا
واشنگٹن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی Italian Prime Minister Giorgia Meloni کو توقع نہیں تھی کہ وہ نیا عہدے سبنھالنے کے بعد پہلے سرکاری دورے کے دوران امریکہ میں ایک ایسی شرمناک صورتحال سے دوچار ہوں گی جو سوشل میڈیا پر ان کے چرچے کا باعث بن جائے گی۔امریکی…
مزید پڑھیں »









