بین الاقوامی خبریں
-
پورے سعودی عرب میں درجۂ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان؟
الریاض:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الریاض قومی مرکز برائے موسمیات (این سی ایم) کے مطابق سعودی عرب کے طول وعرض میں اتوار سے لے کر اختتام ہفتہ درجۂ حرارت میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کی توقع ہے۔مشرقی صوبہ میں درجۂ حرارت 48 سے 50 ڈگری کے درمیان رہے گا، جب کہ ریاض…
مزید پڑھیں » -
منگنی کی تقریب جنازے میں تبدیل: منگیتر کے ساتھ رقصاں نوجوان جاں بحق-ویڈیو وائرل
قاہرہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصر کے شمال مشرق میں واقع پورٹ سعید گورنری میں ایک منگنی کی تقریب میں صف ماتم بچھ گئی جب 22 سالہ نوجوان صہیب خالد اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق ، پورٹ سعید کے "فرنچ ہال” میں نوجوان صہیب خالد اپنی منگیتر…
مزید پڑھیں » -
ترکیہ میں انتہائی قریب سے دہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کی ویڈیو وائرل
استنبول :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ترکیہ کے شہر استنبول میں دوہرے قتل کی ایک لرزہ خیز واردات کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ یہ واقعہ استنبول کے اسنیورٹ ضلع میں پیش آیا جہاں پوائنٹ بلینک فاصلے سے گولیاں مار کر دو افراد کو قتل اور تیسرے کو زخمی کر دیا گیا۔سی سی ٹی وی…
مزید پڑھیں » -
ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن کو نذر آتش کرنے کا اشتعال انگیز واقعہ
لندن، 25جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے سامنے مظاہرین نے ایک بار پھر سے اسلام کی مقدس کتاب کو آگ لگا دیا۔ عراق سمیت کئی مسلم اکثریتی ممالک نے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں 24 جولائی پیر…
مزید پڑھیں » -
سوتیلی ماں کا سفاکانہ چہرہ عیاں: کرنٹ اور چاقو کے ذریعہ تشدد سے 7سالہ معصوم سوتیلے بچے کا سفاکانہ قتل
بغداد، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عراقی شہر بغداد میں ہولناک جرم پر مبنی واقعہ پیش آیا ہے جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ عراقی نیٹ ورک فار وومن رائٹس نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بغداد میں ہفتہ کو ایک سات سالہ بچے کو اس کی سوتیلی…
مزید پڑھیں » -
میانمار میں تشدد کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک
ینگون، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) میانمار کی فوج اور جنتا مخالف باغیوں کے درمیان حالیہ دنوں میں لڑائی بھڑک اٹھی ہے اور ایک گاؤں کے رہائشیوں نے بتایا ہے کہ فوج کے چھاپے میں درجن سے زیادہ لوگ مارے گئے۔اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق میانمار میں فروری 2021 میں فوج کی…
مزید پڑھیں » -
منی پور میں خواتین پر تشدد ’بھیانک واقعہ‘، امریکہ کا اظہارِ تشویش
نیویارک ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ نے ہندوستانی ریاست منی پور میں دو خواتین کو برہنہ کر کے گھمانے کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کو ’سفاکانہ اور بھیانک‘ قرار دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اتوار کو اپنے بیان میں…
مزید پڑھیں » -
عمرہ انشورنس پالیسی کیا ہے اور کون کون سے زائرین اس کے مستحق ہوتے ہیں؟
ریاض، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب حج اور عمرہ پر جانے والے غیر ملکی زائرین کے عمرہ ویزہ کی فیس میں انشورینس کی فیس بھی شامل ہوتی ہے۔ چار نوعیت کے حادثات کی صورت میں متاثرہ ویزہ ہولڈر کو امداد فراہم کی جاتی ہے۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے واضح…
مزید پڑھیں » -
نیلے پرندے کو الوداع، باضابطہ طور پر ٹوئٹر کا نیا لوگو جاری
نیویارک، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیلے پرندے کو الوداع کہ کر ٹویٹر نے باضابطہ طور پر اپنا نیا لوگو جاری کردیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر اپنا نام اور تصویر چڑیا سے بدل کر حرف ’’X‘‘ کردی۔ پیر کے روز ٹویٹر کے مالک امریکی ارب پتی ایلون مسک نے…
مزید پڑھیں » -
الجزائر : المناک ٹریفک حادثے ، 35 افراد ہلاک، ’او آئی سی‘ کا اظہار ِافسوس
الجزائر، 20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الجزائر کے انتہائی جنوب میں واقع ریاست تمنرسیٹ میں مسافروں کو لے جانے والی بس سے کمرشل گاڑی کے تصادم کے بعد بدھ کو ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں 35 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔اس حادثے کی تصدیق الجزائر کے ایوان صدر کی طرف سے بھی…
مزید پڑھیں »









