بین الاقوامی خبریں
-
خلیجی ممالک میں رہنے والے ریکارڈ توڑ گرمی کا کیسے مقابلہ کر رہے ہیں
دبئی، 20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دُنیا کے بہت سے ممالک میں بسنے والے ایک بار پھر موسم گرما کی شدید لہر کے باعث ریکارڈ بلند درجہ حرارت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیاریاں کر رہے ہیں۔خبر کے مطابق مشرق وسطیٰ، یورپ اور امریکہ کی حکومتیں عوام کے لیے صحت سے متعلق ضروری ہدایات…
مزید پڑھیں » -
یہودی انتہا پسندوں کی مسجد اقصیٰ کے دروازوں پر فلیگ مارچ کی تیاری
مقبوضہ بیت المقدس ، 20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مسجد اقصیٰ کی جگہ ہیکل سلیمانی کے علم بردار یہودی انتہا پسند گروپوں نے آئندہ ہفتے مسجد اقصیٰ کے دروازوں کےسامنے اور یروشلم شہر میں ایک نئے فلیگ مارچ کی تیاری شروع کی ہے۔مبینہ ٹمپل گروپس اور متعدد دائیں بازو کی صہیونی آبادکاری تنظیموں نے…
مزید پڑھیں » -
کچرے کے تھیلے میں پھینکا گیا نومولود بچی راہگیروں کے ذریعے زندہ دریافت، عوام میں غم و غصہ کی لہر
بیروت ، 20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لبنان میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آگیا اور عوام میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لبنان کے شہر طرابلس میں ایک شہری کو ایک سیاہ بیگ ملا جسے کتے گھسیٹ کر لا رہا تھا اور اس کے اندر زندہ بچی تھی۔ایک لبنانی نے دیکھا…
مزید پڑھیں » -
امریکی شہریوں کو بغیر ویزا اسرائیل داخلے کی اجازت مل گئی
واشنگٹن، 20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل نے جمعرات سے تمام امریکی شہریوں کو بغیر ویزا کے اپنی سرزمین میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔یہ فیصلہ بدھ کو ہونے والے ویزا فری داخلے کے باہمی معاہدے کے تحت کیا گیا، اسرائیل کو امید ہے کہ اس اقدام کے بعد کے مرحلے میں…
مزید پڑھیں » -
حرمین ٹرین انتظامیہ کی مسافروں سے معذرت،معاوضہ کا اعلان
ریاض، 20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان چلنے والی ’’حرمین ٹرین‘‘ فنی خرابی کے باعث صحرا میں رک گئی۔ مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں دوسری ٹرین پر منتقل کردیا گیا۔ ٹرین کا سفر مکہ مکرمہ سے جدہ کے کنگ عبد العزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک…
مزید پڑھیں » -
سویڈن : پولیس نے پھر قرآن کریم کی بے حرمتی کی اجازت د ے دی
اسٹاک ہوم ؍لندن، 20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف اسلامی دنیا میں احتجاجی مظاہرے ابھی جاری ہیں تاہم سویڈش پولیس نے ایک مرتبہ پھر انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت دے دی جس میں شدت پسند منتظمین نے…
مزید پڑھیں » -
شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل شدید مالی مشکلات کا شکار
لندن ، 20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل Meghan Markle پر اپنے مداحوں کی امیدوں پر پورا اُترنے کے لیے بہت زیادہ دباؤ کا سامنا ہے کیونکہ وہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ہیری اور میگھن کو نامور آڈیو اسٹریمنگ سروس اسپاٹی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے فون ہیکنگ کے اسپائی ویئر سے وابستہ چار اسرائیلی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا
نیویارک ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ نے اسرائیل کے زیرانتظام چار کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ان کے اسپائی ویئر کو مبینہ طور پر حکومتوں نے مخالفین کے فون ہیک کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔امریکی محکمہ تجارت نے اعلان کیا ہے کہ یونان اور آئرلینڈ میں قائم انٹیلیکسا اور ہنگری…
مزید پڑھیں » -
برطانوی پارلیمنٹ نے تارکین وطن کو روکنے سے متعلق ایک متنازع بل منظور کرلیا
لندن، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانیہ میں پورٹ لینڈ کی بندرگاہ پر ایک بحری جہاز لنگر انداز ہوا ہے، جو پانچ سو تارکین وطن کو عارضی رہائش فراہم کرنے کے کام آئے گا، جبکہ برطانیہ کی پارلیمنٹ نے پناہ گزینوں کی آمد کو روکنیسے متعلق ایک ایسے بل کی منظوری دی ہے، جسے…
مزید پڑھیں » -
خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان نے معافی مانگ لی، تین مقدمات میں ضمانت میں توسیع
اسلام آباد ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے خاتون جج دھمکی کیس میں عدالت سے معافی مانگ لی ہے جب کہ منگل کو دیگر عدالتوں میں بھی ان کیخلاف مقدمات کی سماعت ہوئی۔اسلام آباد سے وائس آف امریکہ کے نمائندے عاصم علی رانا کے مطابق عمران خان اسلام…
مزید پڑھیں »









