بین الاقوامی خبریں
-
شہزادہ ہیری 130 سال بعد عدالت میں پیش ہونے والی پہلی برطانوی شاہی شخصیت
لندن ،5جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شہزادہ ہیری آج لندن ہائی کورٹ میں بطور گواہ پیش ہوں گے جس کے بعد وہ 1890 کے بعد عدالت کے سامنے پیش ہونے والی برطانوی شاہی خاندان کی پہلی شخصیت بن جائیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق شہزاہ ہیری ممکنہ طور…
مزید پڑھیں » -
ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر اوماگا کے بیٹے نے اسلام قبول کرلیا
واشنگٹن:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک حالیہ یوٹیوب ویڈیو میں، WWE کے آنجہانی ریسلر اماگا WWE wrestler Umaga کے بیٹے Zilla Fatu نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے اور بتا یا کہ 3 اپریل 2022 کو انہوں نے اسلام قبول کیا اور اپنے اس سفر کو خوبصورت قرار دیا ۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
نیویارک اپنی عمارتوں کے بوجھ کی وجہ سے ڈوب رہا ہے: ماہرین
نیویارک،2 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک سائنسی تحقیق کے مطابق نیویارک جسے ہر وقت جاگنے والا شہر کہا جاتا ہے، فلک بوس عمارتوں کے وزن کی وجہ سے سالانہ ایک سے دو ملی میٹر کی شرح سے ڈوب رہا ہے۔29 اکتوبر 2012 کو ریکارڈ کیے گئے سمندری طوفان سینڈی کے بعد سے سائنسدان…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب نے حج کیلئے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا آغاز کردیا
ریاض ،2 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حرمین شریفین کے امور کی صدارت نے اس سال کے حج سیزن کے لیے اپنا سب سے بڑا آپریشنل پلان شروع کردیا۔ یہ منصوبہ کورونا وبا کے خاتمے کے بعد لاکھوں کی تعداد میں حجاج کرام کی واپسی کے تناظر میں بنایا گیا ہے۔ اس میں…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر بائیڈن پھر لڑکھڑاہٹ کے شکار ،گھٹنوں کے بل گر گئے
واشنگٹن،2 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن پھر لڑکھڑا گئے، امریکی معمر ترین صدر اس مرتبہ گھٹنوں کے بل ہی گر گئے۔ جمعرات کو 80 سالہ صدر کولوراڈو میں ایئر فورس اکیڈمی کے گریجویٹس کو سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کے دوران پوڈیم سے ٹھوکر کھا کر گھٹنوں کے بل گر گئے۔بائیڈن…
مزید پڑھیں » -
اردن کی شاہی شادی: مشکل معاشی حالات سے لڑتے شہری بھی مسکرا نے لگے
دبئی،2 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین عبداللہ ثانی نے سعودی عرب میں شہزادیوں کی سی زندگی گزارنے والی ایک ارب پتی گھرانے کی اعلی تعلیم یافتہ خاتون رجوا السیف کو اپنا جیون ساتھی بنا لیا۔شادی کی اس تقریب کو اردن اور ساری دنیا کے سوشل میڈیا پلیٹ…
مزید پڑھیں » -
یورپی سلامتی کے لیے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت اہم کیوں؟
نیویارک ،2 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیٹو ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کو اوسلو میں اہم ملاقاتیں کیں، جن کا مقصدسویڈن اور یوکرین کی جانب سے نیٹو میں شمولیت کی خواہش پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔نیٹو ملکوں کے رہنماوں کا اگلا اجلاس 11 اور 12 جولائی کو لیتھوانیا میں ہونا طے…
مزید پڑھیں » -
میکسیکو: 7 لوگوں کی تلاش کے دوران 45 تھیلوں سے انسانی اعضاء برآمد
نیویارک،2 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) میکسیکو سٹی کی ریاست جیلسکو میں کھائی سے 45 تھیلوں سے انسانی اعضاء برآمد ہوئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 20 مئی کو لاپتا ہونے والے 5 مرد اور 2 خواتین کی تلاش کے لیے آپریشن جاری تھا کہ اس دوران 45 تھیلوںسے انسانی اعضاء برآمد ہوئے۔رپورٹس کے…
مزید پڑھیں » -
روہنگیا مہاجرین کیلئے امدادی خوراک میں کمی کے سنگین اثرات
نیویارک،2 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ امدادی خوراک میں کمی سے بنگلہ دیش میں مقیم لاکھوں روہنگیا مہاجرین کی صحت کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ عالمی ادارے نے فنڈز کی کمی کے سبب اس امداد میں دوسری مرتبہ کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔اقوام متحدہ نے…
مزید پڑھیں » -
22 سال قبل زخمی ہونے والی یہودی آباد کار خاتون ہلاک
مقبوضہ بیت المقدس ،یکم جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 22 سال قبل مقبوضہ بیت المقدس میں سبارو ریسٹورنٹ آپریشن میں القسام بریگیڈ کیرکن شہید عزالدین المصری کے ہاتھوں زخمی ہونے والی ایک یہودی آبادکار خاتون طویل عرصے تک موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد گذشتہ شب ہلاک ہوگئی۔فوت ہونے والی یہودی…
مزید پڑھیں »








