بین الاقوامی خبریں
-
گوگل نے مشہور ایپ’آئی ریکارڈ‘ کو خطرناک قرار د ے دیا
نیویارک ،8جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گوگل نے مشہور ایپ آئی ریکارڈ اور اسکرین ریکارڈر کو خطرناک قرار دیتے ہوئے فوری ڈیلیٹ کرنے کی وارننگ جاری کردی ہے،گوگل نے جہاں اس ایپ کو اپنے پلے سٹور پر بین کیا ہے وہیں گوگل نے صارفین سے کہا ہے کہ فوری طور پر اس ایپ کو…
مزید پڑھیں » -
قرضوں کے بوجھ تلے دبا ٹیلی گراف میڈیا گروپ فروخت کیلئے تیار
لندن ،8جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دی ٹیلی گراف میڈیا گروپ Telegraph Media Group قرض کے بوجھ تلے دب کر فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔ گروپ میں دی ڈیلی، سنڈے ڈیلی گراف اور دی سپیکٹیٹر میگزین شامل ہیں۔، دی ڈیلی اور سنڈے ٹیلی گراف بہن اخبارات اور دی سپیکٹیٹر میگزین کی بنیادی کمپنی،…
مزید پڑھیں » -
خواتین اساتذہ صرف گرمیوں کی چھٹیوں میں بچے پیدا کریں،عجیب مطالبہ پر ہنگامہ
دبئی ،8جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اردن کے لوگوں میں ایک عجیب آرڈر نے اس وقت نیا تنازع پیدا کردیا جب ایک نجی اسکول نے مطالبہ کیا کہ اس کے کام کرنے والے اساتذہ کو گرمیوں کی تعطیلات کے دوران بچے پیدا کرنے کے عمل کو مربوط کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ تعطیلات 27 جون…
مزید پڑھیں » -
عجمان میں ایشیائی کارکن کا قتل، ملزم چھ گھنٹے کے اندر گرفتار
دبئی ،8جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان پولیس نے ایک ایشیائی کے قتل کی گتھی چھ گھنٹے کے اندر سلجھالی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ الامارات الیوم کے مطابق عجمان پولیس میں سراغرسانوں کے ادارے کے ڈائریکٹر احمد النعیمی نے بتایا کہ آپریشن روم سے رابطہ کرکے بتایا گیا تھا…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ کا چینی ساختہ نگرانی کے آلات ہٹانے کا فیصلہ
لندن،8جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے تمام حساس سرکاری مقامات سے چینی ساختہ نگرانی کے آلات ہٹا دے گا۔ یہ اعلان دراصل چین سے متعلق سکیورٹی خدشات کو دور کرنے کی لندن حکومت کی منصوبہ بندی کا ایک اہم حصہ ہے۔ برطانیہ نے ملک کے حساس مقامات سے…
مزید پڑھیں » -
کالج میں ایک کروڑ 40 لاکھ طلبہ و طالبات داخلہ لینے پہنچ گئے
بیجنگ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چین کے ایک کالج میں ایک کروڑ 40لاکھ سے زائد طلبہ و طالبات داخلہ لینے کے لئے ٹیسٹ دینے پہنچ گئے ۔وزارت تعلیم کے مطابق رواں سال کے لیے شرکت کنندگان کی تعداد 9 لاکھ 80 ہزار سے زائد ہے جو گزشتہ برس 1کروڑ 29 لاکھ 10 ہزار تھی،ان…
مزید پڑھیں » -
نابینا نجومی بابا وانگا کی 2023 کے بارے میں ایک اہم پیشین گوئی سامنے آگئی
لندن:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مایہ ناز خاتون نجومی آنجہانی vangeliya pandeva gushterova عرف بابا وانگا جن کا تعلق بلغاریہ سے تھا، انہوں نے گزشتہ پیشگوئیوں کی طرح 2023 کے حوالے سے بھی ایک بڑی پیشگوئی کی تھی۔امریکی میڈیا کے مطابق بابا وانگا سے متعلق افواہیں ہیں کہ انہوں نے مرنے سے قبل دنیا کی…
مزید پڑھیں » -
جدہ سے مکہ کا سفر اب صرف 5 منٹ میں-ریاض سے جدہ تک کا سفر 46 منٹ میں
ریاض:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب نے 1 ہزار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی انتہائی تیز رفتار ٹرین کا منصوبہ بنا لیا۔ ورجن ہائپر لوپ نامی برق رفتار ٹرین کی مدد سے اب 80 کلو میٹر جدہ سے مکہ اور مکہ سے جدہ تک کا سفر 5 منٹ تک…
مزید پڑھیں » -
نیپال، پاکستان کے بعد اب بنگلہ دیش کا بھی ’اکھنڈ بھارت‘ کے نقشہ پر اعتراض
ڈھاکہ،5جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت میں ’اکھنڈ بھارت Akhand Bharat‘ کا نقشہ دیکھ کر پڑوسی ممالک برہم ہوئے۔ پہلے نیپال، پھر پاکستان اور اب بنگلہ دیش کے لیڈروں کو ہندوستان کی پارلیمنٹ میں مبینہ اکھنڈ بھارت کا نقشہ پسند نہیں آیا۔ بنگلہ دیش کی سیاسی جماعتوں نے پارلیمنٹ میںاکھنڈ…
مزید پڑھیں »









