بین الاقوامی خبریں
-
بیشترعالم اسلام میں عید الاضحی 28 جون کو ہونا ممکن نہیں: عالمی فلکیاتی مرکز
ریاض، 12جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے ذو الحج 1444 ہجری کے چاند کے حوالے سے تحقیقات کے حوالے سے بیان جاری کیا اور بتایا ہے کہ ایسے ملکوں جہاں اتوار 18 جون کو 29 ذو القعد ہے میں چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ اس بنا پر ان ملکوں…
مزید پڑھیں » -
سعودی سکیورٹی اہلکارکو بے دردی سے قتل کرنے والے پانچ دہشت گرد کا سرقلم
ریاض، 12جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں سنہ2015ء میں ایک سکیورٹی اہلکار ماجد عائض الغامدی کو دوران ڈیوٹی بے دردی کے ساتھ قتل کرنے اور اس کی نعش نذرآتش کرنے کے مرتکب پانچ عناصر کو قصاصاً موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔عائض الغامدی کے قتل کی واردات نے سعودی عرب میں…
مزید پڑھیں » -
روسی سیاح کو نگلنے والی شارک کا پوسٹ مارٹم، حملے کی تین ممکنہ وجوہات ہوسکتی ہیں:ماہرین
قاہرہ ، 12جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصرکے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میرین سائنسز، ریڈ سی برانچ کے پروفیسر ڈاکٹر محمود ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ شارک جس نے چند روز قبل مصر کے ساحلی شہر غردقہ کے سمندری علاقے کے پانیوں میں ایک روسی سیاح پر حملہ کیا تھا کو پکڑنے کے بعد…
مزید پڑھیں » -
سام سنگ کے سابق ایگزیکٹو پر چپ ٹیکنالوجی چوری کرنے پر فرد جرم عائد
سیول ، 12جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جنوبی کوریا کے استغاثہ نے بتایا ہے کہ انہوں نے پیر کو سام سنگ الیکٹرانکس Samsung Electronics کے ایک سابق ایگزیکٹو پر چین میں ایک چپ فیکٹری بنانے کے لیے کمپنی کی ٹیکنالوجی چوری کرنے کے شبہ میں فرد جرم عائد کردی ہے۔سوون ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹرز کے دفتر نے…
مزید پڑھیں » -
چین میں شادیوں کی شرح میں تاریخی کمی، باعث تشویش
بیجنگ ، 12جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں شادیوں کی شرح میں تاریخی کمی دیکھی جا رہی ہے۔مقامی نیوز چینل ‘یکئی’ نے رپورٹ کیا کہ ملک میں 2022 میں شادیوں کہ شرح کم ترین سطح پر آگئی ہے۔چین کی شہری امور کی وزارتِ کے ویب…
مزید پڑھیں » -
ہر تیسرے جرمن مرد کے لیے خواتین کے خلاف تشدد قابل قبول
برلن، 12جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پلان انٹرنیشنل جرمنی نامی تنظیم کی طرف سے کیے گئے سروے میں پتہ چلا ہے کہ33 فیصد مردوں کے خیال میں خواتین کے خلاف تشدد قابل قبول ہے۔ تقریباً نصف جواب دہندگان ہم جنس پرستی کا کھل کر اظہار کرنے سے پریشانی محسوس کرتے ہیں۔صنفی مساوات کی مہم چلانے…
مزید پڑھیں » -
ٹوکیو ایئرپورٹ پر دو طیارے اڑان بھرنے سے پہلے آپس میں ٹکرا گئے
ٹوکیو، 12جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ٹوکیو کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو طیارے اڑان بھرنے سے پہلے ہی ایک دوسرے سے ٹکرا گئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔میڈیاکے مطابق ایئرپورٹ حکام نے کہاکہ دونوں طیارے ٹیکسی کرتے ہوئے رن وے پر آپس میں ٹکرائے۔ حکام کی جانب سے کئی گھنٹے رن وے…
مزید پڑھیں » -
صہیونی فوج نے جیل میں قید فلسطینی اسلام فرخ کا مکان دھماکہ سے اُڑایا
رملہ ،8جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)صیہونی قابض فوج نے آج جمعرات کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے وسط میں واقع رملہ شہر میں رملہ التحتا کے محلے میں اسیر اسلام فروخ کے خاندان کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا۔تفصیلات کے مطابق نومبر 2022 میں بیت المقدس میں دوہرا بم حملہ کرنے والے…
مزید پڑھیں » -
ایک سو سے زائد یہود انتہا پسندوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
مقبوضہ بیت المقدس ،8جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آج جمعرات کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔مقامی ذرائع کے مطابق 105 یہودی آباد کاروں اور متعدد اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مذہبی رسومات ادا کیں۔مقامی ذرائع نے…
مزید پڑھیں » -
13 سالہ بچی نے ویڈیو گیم پر 1 کروڑ 80 لاکھ خرچ کرڈالے
بیجنگ،8جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین میں 13 سالہ بچی نے ویڈیو گیمز پر 63000 ڈالر خرچ کردیئے۔رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے ہینان میں 13 سالہ بچی کے والدین کو احساس ہوا کہ بینک میں جمع ان کی سالوں کی جمع پونجی بالکل ختم ہوچکی ہے اور اکاؤنٹ میں صرف ایک نصف چینی…
مزید پڑھیں »









