بین الاقوامی خبریں
-

واٹس ایپ کی سروسز دو گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال
نیویارک ، 25اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارت سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں واٹس ایپ سروسز تقریباً دو گھنٹے تک ڈاؤن رہنے کے بعد اب بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ اس سے قبل سروسز متاثر ہونے سے صارفین کو پیغامات ارسال کرنے اور موصول ہونے میں دقت کا سامنا کرنا پڑ رہا…
مزید پڑھیں » -

سعودی عرب: بذریعہ واٹس ایپ خاتون کو ورغلانے کی کوشش کرنے والے کو 5 سال قید
ریاض، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشرقی سعودی عرب کے علاقے الاحسا میں فرسٹ جوائنٹ کریمنل چیمبر نے ایک شادی شدہ خاتون کو واٹس ایپ کے ذریعے ورغلانے کی کوشش کرنے پر ہراساں کرنیوالے کو 5 سال قید کی سزا سنائی۔ پبلک پراسیکیوشن نے ملزم پر ایک شادی شدہ خاتون کو ہراساں کرنے اور اسے…
مزید پڑھیں » -

مکہ مکرمہ میں سکیورٹی فورسز نے متعدد بھکاری گرفتار کرلئے
ریاض ، 24اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سیکورٹی حکام نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بھکاریوں کی نگرانی اور گرفتاری کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔مکہ مکرمہ کے علاقے میں سیکیورٹی کی کوششوں کے نتیجے میں یمنی شہریت کے ایک رہائشی کو گرفتار کرلیا گیا جو مسجد کے اندر نماز ادا…
مزید پڑھیں » -

ارشد شریف کی ہلاکت: کینیا کی پولیس کا تحقیقات کا اعلان
نیروبی ؍لندن، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پاکستان کے ایک سینئر صحافی ارشد شریف کو کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع اور کینیا کی پولیس نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ارشد شریف کی موت کے حوالے سے ابتداً خبر آئی تھی کہ نیروبی میں ایک…
مزید پڑھیں » -

تہران میں معروف ٹاورز کے سامنے رقص اور میٹرو پر بے پردہ خواتین
دبئی ، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مبصرین اور تجزیہ کار اس بات پر متفق ہیں کہ ایران میں گزشتہ ماہ کے وسط سے جو مظاہرے ہو رہے ہیں اس کی وجہ دہائیوں سے نوجوانوں پر مسلط جابرانہ قوانین بھی ہیں۔ان مظاہروں نے ثابت کر دیا کہ حکمرانوں اور نوجوان طبقے کے درمیان خلیج بڑھ…
مزید پڑھیں » -

بدنا م زمانہ ناول نگار سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی اور ایک ہاتھ کے استعمال سے محروم
لندن، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی نژاد امریکی مصنف سلمان رشدی اپنی ایک آنکھ کی بصارت اور اپنے ایک ہاتھ کے استعمال سے محروم ہو گئے ہیں۔ سلمان رشدی کے ایجنٹ اینڈریو وائلی نے کہا ہے کہ رواں برس اگست میں نیو یارک کی ایک ادبی تقریب میں اسٹیج پر حملے سے زخمی ہونے…
مزید پڑھیں » -

بورس جانسن دوڑ سے باہر، رشی سونک کے برطانوی وزیراعظم بننے کی راہ ہموار
لندن، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بورس جانسن کے وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہونے کا فیصلہ ترک کرنے کے بعد اب ہند نژاد رشی سونک ملک کے سربراہ بننے کے لیے تیار ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مستعفی ہونے والی لز ٹرس کے استعفیٰ کے بعد شروع ہونے…
مزید پڑھیں » -

ابوظبی کورٹ نے ڈرائیور کو 20 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا
ابوظہبی، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ابوظبی کی ایک عدالت نے شاہراہ پر دوسری گاڑی کے ڈرائیور کو دوڑانے اور اچانک اس کی گاڑی کے آگے پہنچ کر بریک لگانے والے ڈرائیور کو حکم دیا ہے کہ وہ 20 ہزار درہم ادا کرے۔ الامارات الیوم کے مطابق پرائمری کورٹ سے رجوع کرکے متاثرہ ڈرائیور نے…
مزید پڑھیں » -

افغانستان میں طالبان نے نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم شروع کر دی
اسلام آباد، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کے زیر انتظام افغانستان کے مرکزی بینک نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت کابل میں نئے کرنسی نوٹ آ گئے ہیں۔بیان میں مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ یہ نوٹ ملک کی اقتصادی ترقی اور مارکیٹ میں نقدی کی ضروریات کے مطابق معقول مانیٹری…
مزید پڑھیں » -

سابق برطانوی وزیر اعظم بورس اور جانسن انڈین نژاد رشی سوناک ایک بار پھر برطانوی وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل
لندن، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں لز ٹرس کی تاریخی طور پر قلیل المدت حکومت ختم ہونے کے بعد، سابق وزیر اعظم بورس جانسن سمیت متعدد برطانوی قانون ساز م وزارت عظمی کے لئے حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔برطانیہ کی حکمراں کنزرویٹو پارٹی ایک ایسے وقت میں ایک ہفتے کے…
مزید پڑھیں »








