بین الاقوامی خبریں
-
یورپی یونین سے تارکین وطن کی ملک بدریوں میں پھر واضح اضافہ
برسلز ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی یونین کے رکن ستائیس ممالک نے مجموعی طور پر اپنے ہاں سے پناہ کے متلاشی تارکین وطن کی ملک بدریوں میں پھر اضافہ کر دیا ہے۔ اس سال اپریل سے جون تک ایسے قریب ایک لاکھ غیر ملکی شہریوں کی ملک بدری کے آرڈر جاری کیے گئے۔یورپی…
مزید پڑھیں » -
دبئی میں نوتعمیر شدہ مندر ہندو برادری کے لیے کھول دیا گیا
دبئی ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دبئی میں نوتعمیر شدہ مندر ہندو برادری کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق منگل کو ایک تقریب کے بعد مندر کے دروازے ہندو برادری کے لیے کھول دیے گئے۔خلیج ٹائمز میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کیا گیا ہے کہ اس نوتعمیر شدہ ہندو…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کا 10 روز میں میزائل کا پانچواں تجربہ
پیانگ یانگ ، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا۔میزائل جاپان کی فضائی حدود سے گزر کر سمندر میں گرا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے10 روز میں میزائل کا پانچواں تجربہ کرلیا۔بیلسٹک میزائل جاپان کی فضائی حدود سے گزر کر سمندر میں گرا۔ شمالی کوریا…
مزید پڑھیں » -
ڈونلڈ ٹرمپ کا سی این این پر475 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
واشنگٹن، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا جس میں نشریاتی ادارے سے 475 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا کی ضلعی کورٹ فورٹ…
مزید پڑھیں » -
سعودی ولی عہد کا خاشقجی قتل کیس میں استثنیٰ کا دعویٰ
ریاض، 4اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے وکلاء نے عدالت کو بتایا ہے کہ چونکہ شہزادہ سلمان کو اب وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے، اس لیے صحافی جمال خاشقجی قتل کے مقدمے میں انہیں استثنیٰ حاصل ہے۔سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے…
مزید پڑھیں » -
طب کا نوبل انعام: سویڈن کے سوانتے پابو کے نام
لندن، 4اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سویڈن کے کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ نے اعلان کیا کہ سویڈن کے محقق سوانتے پابو کو سال 2022 کا نوبل انعام برائے طب کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ انہیں یہ انعام انسانیت کے ارتقا پذیر ہونے کے حوالے سے دریافت پر ملا ہے۔پابو سن 1955 میں اسٹاک ہوم، سویڈن…
مزید پڑھیں » -
امارات میں غیرملکیوں کے لیے بغیر کفیل اقامہ کا آغاز
دبئی، 4اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پیر تین اکتوبر2022 سے غیرملکیوں کے لیے ’گولڈن‘، ’ورچوئل‘ اور ’گرین‘ سمیت 10 اقسام کے اقاموں کا آغاز کیا ہے۔الامارات الیوم کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹم اور پورٹس سکیورٹی نے کہا ہے کہ غیرملکیوں کے لیے دس اقسم کے…
مزید پڑھیں » -
یوکرینی فورسز روس میں ضم کیے جانے والے شہر خیرسون میں داخل
کیف، 4اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کی فوج نے حال ہی میں روس کے صدر کی جانب سے غیر قانونی طور پر ضم کیے گئے چار یوکرینی علاقوں میں شامل شہر خیرسون میں پیش قدمی کی ہے۔انضمام کے اعلان کے بعد روس نے خیرسون میں اپنی فوج تعینات کر کے قبضہ مضبوط بنا…
مزید پڑھیں » -
’اسرائیلی ڈرون جنہوں نے غزہ کے مکینوں کا سکون برباد کررکھا ہے‘
غزہ، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بیسان اکثر غزہ شہر کے شمال میں اپنے سیکنڈری اسکول میں اپنے ہم جماعتوں سے پوچھتی ہے کہ کیا وہ کل رات اسرائیلی ڈرون کی گونج سے سو سکے تھے، جو غزہ کی پٹی کے آسمان کو نہیں چھوڑتے اور اس کے بہت سے مکینوں کو پریشان کرتے ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
30 لاکھ ڈالر کا انعامی دہشت گرد عبداللہ فضائی حملے میں ہلاک
لندن ، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مبینہ دہشت گرد تنظیم الشباب کے سرکردہ رہنما عبداللہ یارے مشترکہ فضائی حملے میں مارا گیا۔ یہ اعلان صومالیہ حکومت نے کیا ہے۔جنوبی صومالیہ میں دہشت گرد عبداللہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے اور اس پر 3 ملین امریکی ڈالر کا انعام رکھا گیا تھا۔ وزارت اطلاعات…
مزید پڑھیں »









