بین الاقوامی خبریں
-

کینیڈین صوبے کے قانون سازوں کا کنگ چارلس سوم کی وفاداری کا حلف اٹھانے سے انکار
لندن ، 21اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈا میں صوبہ کیوبیک کے چند نئے قانون سازوں نے بدھ کے روز صوبائی انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور کینیڈا کے بادشاہ چارلس سوم کی وفاداری کا حلف اٹھانے سے انکار کر دیا۔ یاد رہے چارلس سوم کی وفاداری کا حلف اٹھانا کینیڈین آئین کی ضرورت ہے۔ٹیلی…
مزید پڑھیں » -

سعودی عرب نے84 سالہ فلسطینی رہنما ڈاکٹرمحمد الخضری کو رِہا کردیا
ریاض ، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے حماس کے نمائندہ کے طور پر تقریبا بیس سال تک ذمہ داریاں نبھانے والے ڈاکٹرمحمد الخضری کو تین سال قید میں رکھنے کے بعد رہا کردیا ہے۔ رہائی کے بعد ان کا فوری اور پہلا پڑاو عمان میں ہو گا۔حماس کے سیاسی شعبے کے اہم…
مزید پڑھیں » -
کینسر کے علاج کے سلسلے میں جلد خوشخبری متوقع
لندن، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ترک نژاد طبی سائنسدانوں اوگور شاہین اور ان کی اہلیہ اوزلم تورجی نے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ دنیا چند سال کے اندر موذی بیماری کینسر کے خلاف ویکسین کی ایجاد سے مستفید ہو سکے گی۔ترک نژاد طبی سائنسدانوں اوگور شاہین اور ان کی اہلیہ اوزلم…
مزید پڑھیں » -

ایرانی میزائل اور ڈرون طیارے روس اور ایران کیلئے مفید ثابت ہو سکیں گے؟
لندن، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران نے روس کو زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل دینے کا وعدہ کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق میزائلوں کی یہ فراہمی پہلے سے دیے جانے والے ڈرونز کے علاوہ ہو گی۔ایران کی طرف روس کو میزائلوں کی فراہمی کا یہ وعدہ امریکہ اور یورپی…
مزید پڑھیں » -

نیوزی لینڈ: گائے کے’ ڈکار‘ پر ٹیکس کیخلاف ملک گیر مظاہرے
لندن؍ ولنگٹن، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں جہاں گائے کی پرستش کی جاتی ہے، اور گائے کا گوبر اور گئومتر (پیشاب) مقدس ترین شی سمجھا جاتاہے ، لیکن وہیں نیوزی لینڈ میں گائے کے ڈکار لینے پر ٹیکس عائد کرنے کی تیاری ہورہی ہے ۔ حکومت کی جانب سے گائے کے ڈکار پر…
مزید پڑھیں » -

برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے بھی اپنے عہدے سے مستعفی
لندن ، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین Suella Braverman نے وزارت داخلہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ ایک ہفتے کے دوران میں وزیر اعظم لز ٹرس کی کابینہ سے دوسرا اہم استعفیٰ ہے۔ اس سے قبل برطانوی وزیر خزانہ مستعفی ہو چکے ہیں۔ سویلا بریورمین صرف 43 دن…
مزید پڑھیں » -

حماس کی بشارالاسد سے ملاقات، 10 برس بعد شام سے تعلقات بحال
دمشق، 20اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی تحریک حماس نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشارالاسد سے وفد کی تاریخی ملاقات کے بعد اس نے شامی حکومت کے ساتھ تعلقات بحال کرلیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ساتھ مشترکہ دشمنی کی وجہ سے حماس طویل عرصے تک شام کے قریبی اتحادیوں میں سے…
مزید پڑھیں » -

امریکہ تیل کے ذخائر میں سے ایک کروڑ پچاس لاکھ بیرل ریلیز کرے گا: حکام
واشنگٹن ، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ تیل کے اسٹریٹیجک ذخائر میں سے ایک کروڑ پچاس لاکھ بیرل مارکیٹ میں ریلیز کرنے جا رہا ہے جس کا اعلان صدر جو بائیڈن کریں گے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی حکام نے کہا ہے کہ تیل کی ریکارڈ ریلیز کے بعد بھی اگر…
مزید پڑھیں » -

کویتی ولی عہد مجلس امہ کے اجلاس میں تلاوت قرآن پاک پر آبدیدہ
کویت سٹی، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویت میں مجلس امہ کے انتخابات کے بعد ایوان کے پہلے اجلاس کے موقعے پر ولی عہد الشیخ مشعل الاحمد الصباح تلاوت قرآن کریم پر رو پڑے۔اجلاس شروع ہونے سے قبل ایک رکن پارلیمنٹ نے سورہ آل عمران کی جیسے تلاوت کرنا شروع کی تو ولی عہد رو…
مزید پڑھیں » -

یوکرین میں ہماری فوج کے لیے صورت حال پریشان کن ہے:روسی کمانڈر
کیف؍لندن، 19اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین میں موجود روسی فوج کے نئے کمانڈر نے تسلیم کیا ہے کہ انہیں ان جنوبی اور مشرقی علاقوں میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے جن کو روس نے حال ہی میں اپنے ساتھ ملانے کا دعوٰی کیا تھا۔برطانوی خبر رساں اداے روئٹرز کے مطابق یہ صورت حال…
مزید پڑھیں »








