بین الاقوامی خبریں
-
اہرامِ گیزا کے نیچے پیچیدہ نظام کا انکشاف – توانائی کے قدیم نیٹ ورک کا راز؟
قاہرہ: (اردو دنیا.اِن/ایجنسیز) – مصر میں جدید تحقیق کے دوران اہرامِ گیزا کے نیچے ایک حیران کن اور پیچیدہ نظام دریافت ہوا ہے، جو تقریباً 2 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ اس دریافت نے ایک بار پھر اہرامِ مصر کے زیرِ زمین توانائی کے قدیم نیٹ ورکس کے نظریے کو…
مزید پڑھیں » -
نائیجیریا: مسجد پر دہشت گرد حملہ، 44 نمازی شہید
لاگوس :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نائیجریہ میں ایک دہشت گرد حملے کے نتیجے میں کم از کم 44 شہری شہید ہوگئے۔ یہ حملہ "داعش في الصحراء الكبرى” کے دہشت گردوں نے اس وقت کیا جب نمازی جمعہ کی نماز ادا کر رہے تھے۔ یہ واقعہ "فامبیٹا” نامی گاؤں میں پیش آیا، جو نائیجریہ، برکینا…
مزید پڑھیں » -
آئس لینڈ کی وزیر کا استعفیٰ: 15 سالہ لڑکے سے تعلق اور بچے کی پیدائش کا اعتراف
ریکیاویک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آئس لینڈ کی حکومت میں شامل خاتون وزیر برائے اطفال ایس تھلڈور لوئا تھورسڈوٹیر (58 سالہ) کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب 30 سال پرانے ایک تعلق کا انکشاف ہوا، جس میں انہوں نے مبینہ طور پر 15 سالہ لڑکے کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ انتظامیہ کا 5 لاکھ مہاجرین کے ورک پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے لاطینی امریکہ اور ہیٹی سے آنے والے لاکھوں مہاجرین کے رہائشی اور ورک پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ وہ افراد ہیں جو سابق صدر جو بائیڈن کے دور میں CHNV پروگرام کے تحت امریکہ پہنچے تھے۔ امریکی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی جارحیت میں سینکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 130 فلسطینی شہید اور 263 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز جاری کردہ ایک بیان میں بتایا کہ 18 مارچ سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی…
مزید پڑھیں » -
وائٹ ہاؤس کی سخت وارننگ: اسرائیل کے دشمنوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا
واشنگٹن::(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیرولین لیوٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے منگل کے روز غزہ پر کیے جانے والے وسیع حملوں کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے مشاورت کی تھی۔ ان کے مطابق، امریکی انتظامیہ کو پہلے سے ہی غزہ پر ہونے والے…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں اسرائیلی بربریت: 322 سے زائد فلسطینی شہید، ہزاروں زخمی
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسرائیلی قابض فوج کی وحشیانہ جارحیت نے غزہ کو ایک بار پھر خون میں نہلا دیا۔ سرکاری میڈیا آفس کے مطابق، حالیہ اسرائیلی حملوں میں 322 سے زائد فلسطینی شہید یا لاپتہ ہوچکے ہیں، جبکہ ہزاروں زخمی ہیں۔ قتل عام اور نسل کشی جاری قابض اسرائیلی فوج نے جنگ بندی…
مزید پڑھیں » -
کیا ڈونلڈ ٹرمپ یہودیت قبول کر رہے ہیں؟ وائٹ ہاؤس کے ذرائع کا حیران کن انکشاف!
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)وائٹ ہاؤس کے ایک ذریعے نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ یہودیت قبول کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اگر یہ دعویٰ درست ثابت ہوتا ہے تو ٹرمپ امریکہ کے پہلے یہودی صدر بن سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق، یہ خفیہ تبدیلی امریکہ میں…
مزید پڑھیں » -
اپنے ملک میں اہل غزہ کی آبادکاری کی اجازت نہیں دیں گے:صومالیہ کا امریکہ کو جواب
موغادیشو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے مشرقی افریقہ کے تین ممالک سے غزہ کے فلسطینیوں کو آباد کرنے کے لیے زمین فراہم کرنے پر بات چیت کے انکشاف کے بعد صومالیہ اور اس کے علاحدہ ہونے والے خطے صومالی لینڈ کی جانب سے واضح ردعمل سامنے آیا ہے۔ صومالیہ اور…
مزید پڑھیں »









