بین الاقوامی خبریں
-
ایگزیکٹو آرڈر جاری: ہر ملک پر اتنا ہی جوابی ٹیکس ہو گا جتنا وہ امریکی مصنوعات پر لگاتے ہیں
واشنگٹن ،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہر اس ملک کے لیے جوابی محصولات عائد کرنے کا پروگرام شروع کیا ہے،جو امریکی درآمدات پر ٹیکس لگاتے ہیں۔ امریکہ کے دوستوں اور دشمنوں پر اس تازہ ترین تجارتی اقدام کے متعلق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اس سے ملکی معیشت اور…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان پر پابندی لگادی
واشنگٹن،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی اخبار ’’ٹائمز آف اسرائیل‘‘ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان پر اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے فیصلے کی وجہ سے ان پر پابندی عائد کردی ہے۔امریکی وزارت خزانہ…
مزید پڑھیں » -
غزہ سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کے بعد ٹرمپ متبادل عرب منصوبے کے منتظر
واشنگٹن،14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ان کا ملک عرب ممالک کو ایک موقع دے گا تا کہ وہ غزہ کے حوالے سے کسی متبادل منصوبے تک پہنچ جائیں۔ اس سے قبل عرب ممالک نے تباہ حال غزہ کی پٹی سے مقامی آبادی کی جبری ہجرت…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ نے ایلون مسک کو غیر قانونی طور پر ڈی او جی ای کا سربراہ مقرر کیا: امریکی اٹارنیز
نیویارک،14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ریاستی اٹارنی جنرل کے ایک گروپ نے مقدمہ دائر کیا جس کا مقصد ایلون مسک کی کوششوں کو روکنا ہے جو وہ وفاقی اخراجات میں کمی کے لیے کر رہے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے حکومتی کارکردگی کے ادارے کے سربراہ کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس میں…
مزید پڑھیں » -
ناقابل یقین: چلی میں وہیل مچھلی نے کشتی سوار کو نگل کر چند سیکنڈ بعد اُگل دیا
نیویارک،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جنوبی چلی میں ایک ہمپ بیک وہیل نے چھوٹی کشتی میں سوار ایک شخص کو نگل لیا اور چند لمحوں بعد اسے بحفاظت منہ سے باہر پھینک دیا۔ یہ حیران کن منظر مکمل طور پر کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا۔ایڈرین سِمانکاس ہفتے کو پیٹاگونیا کے شہر پُنٹا آریناس کے قریب…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ لازمی قرار
اسلام آباد،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے ہدایت جاری کی ہے کہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے ایئرپورٹ جاتے ہوئے انسداد پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ضرور ساتھ رکھیں، بصورت دیگر سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ترجمان پی آئی اے…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ سے غیر قانونی مہاجرین ’ملک بدری‘ کے شکار
لندن ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ میں غیر قانونی طریقے سے مقیم بیرون ملکی افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی سختی کے بعد ہندوستان سمیت کئی ممالک کے غیر قانونی مہاجرین کو ملک بدر کردیا گیا ہے۔ لیکن امریکہ واحد ایسا ملک نہیں ہے جہاں سے غیر…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ انتظامیہ نے خلیج میکسیکو کو باضابطہ خلیج امریکہ کا نام د ے دیا
واشنگٹن،10فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کو باضابطہ خلیج امریکہ کا نام دے دیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کو خلیج امریکہ قرار دینے کے اعلامیے پر دستخط کر دیے ہیں۔صدر ٹرمپ نے یہ اقدام سُپر بال دیکھنے کے لیے دوران پرواز کیا…
مزید پڑھیں » -
نتساریم میں فلسطینیوں کی نعشوں، ہڈیوں کے ڈھانچوں اور وسیع تباہی کے اندوہناک مناظر
غزہ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)غزہ کی پٹی کے جنوب سے شمالی حصے میں واپس آنے والے بے گھر فلسطینیوں کو جہاں ایک طرف اپنے علاقوں میں لوٹنے کی خوشی ہے وہاں دوسری طرف یہ لوگ نتساریم راہ داری پر دل دہلا دینے والے مناظر دیکھ کر چونک گئے ہیں۔ یہ راہ داری غزہ…
مزید پڑھیں » -
غزہ کی ملکیت لینے پر قائم ہوں، کچھ حصے شاید دیگر ممالک کو دے دوں: ٹرمپ
واشنگٹن،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اگرچہ غزہ کی پٹی پر قبضے اور اس کی آبادی کی بے دخلی سے متعلق تجویز کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بین الاقوامی سطح پر اور اقوام متحدہ کی جانب سے وسیع پیمانے پر تنقید کا سامنا ہے، تاہم ایسا لگتا ہے کہ ابھی تک ان…
مزید پڑھیں »









