بین الاقوامی خبریں
-
روس میں آتش گیر مواد بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، 15ہلاک-ویڈیو
ماسکو، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے مغربی شہر ریازان میں واقع آتش گیر مواد بنانے والی ایک فیکٹری میں آگ بھڑکنے سے کم از کم پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق آگ بجھانے والے عملے کو آج صبح مقامی وقت آٹھ بجے کے قریب آگ بھڑکنے کی اطلاع ملی تھی۔ بتایا گیا…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجر کیمپ پر حملہ، چھ افراد ہلاک
ڈھاکہ، 22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش کے شہر کوکس بازار میں واقع روہنگیا ریفیوجی کیمپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اس مسلح گروہ نے جمعہ کی صبح کوکس بازار کے اَکھیا نامی علاقے کی ایک مذہبی درسگاہ پر حملہ کیا،…
مزید پڑھیں » -
فیس بک اور فرانسیسی اخبارات میں خبری مواد استعمال کرنے کا معاہدہ
پیرس ، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فیس بک نے فرانس کے اخبارات کو خبری مواد استعمال کرنے کا معاوضہ ادا کرنے کے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے۔ قبل ازیں گوگل بھی ایسا ہی ایک معاہدہ فرانسیسی اخبارات کے ساتھ کر چکا ہے۔ فیس بک کی انتظامیہ نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا…
مزید پڑھیں » -
تبوک میں صدیوں پرانے نقوش اتفاقیہ طور پر دریافت
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تبوک کے جنوبی علاقے میں دوستوں کے ہمراہ تفریح کے لیے جانے والے فوٹو گرافر نے چٹان پر کندہ صدیوں پرانے نقوش دریافت کرلیے-عربی روزنامے ’المدینہ‘ کے مطابق سعودی فوٹو گرافر ’عوض الحربی‘ دوستوں کے ہمراہ تبوک کے جنوبی علاقے میں تفریح کی غرض سے گئے تھے جہاں انہیں ایک…
مزید پڑھیں » -
فلم کی شوٹنگ کے دوران فائرنگ سے خاتون ہلاک
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی حکام کا کہنا ہے کہ نیو میکسیکو میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار ایلیک بالڈون کے نقلی پستول کی فائرنگ سے ایک سنیماٹوگرافر ہلاک جبکہ ڈائریکٹر زخمی ہوگیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حادثہ جمعرات کو جنوب مغربی امریکی ریاست میں فلم ’رسٹ‘ کی شوٹنگ…
مزید پڑھیں » -
ملائیشیا کے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے جرات مندانہ موقف کی تحسین
غزہ، 21اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حماس نے برادر ملک ملائیشیا کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے سے متعلق ٹھوس اور جرأت مندانہ موقف اپنانے کا خیر مقدم کیا ہے۔حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت اور پوری فلسطینی قوم ملائیشیا کے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ…
مزید پڑھیں » -
غوطہ خور کو بحیرہ روم سے 900 سال صلیبی جنگ کی پرانی تلوار ملی
مقبوضہ بیت المقدس، 21اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے آثار قدیمہ کے ادارے نےبتایا کہ ایک غوطہ خور کو بحیرہ روم میں تیراکی کے دوران ایک بڑی تلوار ملی ہے جس کے بارے میں ماہرین کا خیال ہے کہ وہ تقریباً 900 سال پرانی ہے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب صلیبی جنگیں لڑی…
مزید پڑھیں » -
غیر ملکیوں کو ملازمتوں میں ترجیح دینے پر فیس بک پر جرمانہ
نیویارک، 21اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے محکمہ انصاف نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک کو ملازمتیں دینے میں امریکی شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے اور ان کے مقابلے میں غیر ملکیوں کو ترجیح دینے پر 47 لاکھ ڈالرز بطور جرمانہ ادا کرنا ہوں گے اور اہل متاثرین کو 95…
مزید پڑھیں » -
ملبورن ’دنیا کے طویل ترین‘ لاک ڈاؤن سے نکلنے کے لئے تیار- اسکاٹ موریسن
ملبورن، 21اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں لاکھوں افراد ریکارڈ کیسز کے خطرے کے باوجود کورونا وائرس کی وجہ سے عائد دنیا کے طویل ترین لاک ڈاؤن سے نکلنے کے لیے تیار ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پب، ریستوران اور کیفے اپنے دروازے عوام کے لیے کھولنے…
مزید پڑھیں »








