بین الاقوامی خبریں
-
مفاہمت تو دور حکومت سے بات بھی نہیں ہو سکتی: مریم نواز
اسلام آباد ، یکم ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز Maryam-Nawaz-Sharif کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت سے مفاہمت تو دور کی بات مجھے نہیں لگتا ان سے بات بھی ہو سکتی ہے۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ کیس میں پیشی کے موقع…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں امریکی مہم ’المیوں‘ پر اختتام پذیر ہوئی: روسی صدر
ماسکو، یکم ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے صدر ولادیمیر پوتن Vladimir Putin کا کہنا ہے کہ امریکہ کی افغانستان میں 20 سالہ مہم صرف ’المیوں اور نقصانات‘ پر اختتام پذیر ہوئی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کو کہا کہ گذشتہ 20 سالوں میں امریکی…
مزید پڑھیں » -
سیاحتی ویزوں کے اجرا سے امارات آنے والوں کی تعداد 50 فیصد بڑھے گی
دبئی، یکم ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات United Arab Emirates میں ٹورازم ایجنسیوں نے سیاحتی ویزے کھولنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے فضائی کمپنیوں، ہوٹلوں اور ریٹیل کے شعبوں کو بہت فائدہ ہوگا۔ الامارات الیوم کے مطابق امارات نے دنیا کے تمام ممالک کے…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے امریکی سفارتی مشن معطل: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن
نیویارک ،31اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی سفارتی مشن معطل کر کے قطر منتقل کر دیا ہے، تسلیم کیے جانے اور تعاون حاصل کرنے کے لیے طالبان کو اقدامات کرنا ہوں گے۔کابل سے امریکی انخلا کے بعد امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے…
مزید پڑھیں » -
یہودی آباد کاروں کے حملے مسجد اقصیٰ پر قبضے کی سازش ہیں:عکرمہ صبری
غزہ،31اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ کے صحن پر منظم دھاوے اور اسرائیلی فوج کی طرف سے انہیں فول پروف سکیورٹی مہیا کرنا مسلمانوں کے قبلہ اول پر قبضے کی گمرا ہ کن کوشش اور سازش ہے۔الشیخ…
مزید پڑھیں » -
افغانستان چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تصویر جاری
نیویارک،31اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کا افغانستان سے انخلا مکمل ہو گیا، امریکی وزارتِ دفاع نے ایک تصویر جاری کی ، جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ افغانستان چھوڑنے والا آخری امریکی فوجی ہے۔اس حوالے سے تفصیلات دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ میجر جنرل کرس ڈوناہو ہیں جو…
مزید پڑھیں » -
افغان طالبان کی کابل ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد پریڈ طالبان غیرملکیوں، افغانوں کے باہر جانے کے حوالے سے وعدے پورا کریں: سلامتی کونسل
کابل ،31اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی افواج کا انخلا مکمل ہونے کے بعد طالبان کی سپیشل فورس ’بدری 313‘ نے کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی سنبھال لی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق منگل کو طالبان رہنماؤں نے سپیشل فورسز کے لباس میں ملبوس جنگجوؤں کے ہمراہ ایئر پورٹ کا…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سےامریکی فوجیوں کا انخلا مکمل، طالبان کا جشن
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا مکمل ہونے کے بعد #امریکہ کی طویل ترین جنگ اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی فوج کے انخلا کے بعد کابل میں طالبان نے جشن مناتے ہوئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی۔انخلا کی مایوس…
مزید پڑھیں » -
چین:چھونگ چھِنگ CHONGQING میں طوفانوں سے تباہی، 2ہزار افراد کو نکال لیا گیا
بیجنگ 30،اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کی جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھِنگ (CHONGQING) میں شدید بارشوں کی وجہ سے 4 دریاں میں سیلاب آ نے کے بعد 2ہزار سے زائد افراد کو نکال لیا گیا۔چھونگ چھِنگ کے سیلاب پر قابو پانے و چھونگ چھِنگ ہائیڈرولوجیکل نگرانی اسٹیشن کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتاہے کہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کا کابل میں داعش کے کار سوار خودکش بمبار پر ڈرون حملہ
کابل 30،اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے کابل میں داعش کے کار سوار خود کش بمبار کو پر ڈرون حملہ کیا ہے جو کہ کابل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ کے ترجمان بل اربن کے مطابق امریکی فوج نے کابل میں ایک…
مزید پڑھیں »







