بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں تباہ شدہ ٹاوروں کے متعلق اسرائیلی دعویٰ جھوٹا تھا
غزہ ، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مئی کے وسط میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں نشانہ بنائی گئی عمارتوں اور پلازوں کے حوالے سے اپنی تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔ انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل…
مزید پڑھیں » -
وادیٔ پنج شیر طالبان کے محاصرے میں ہے: ذبیح اللہ مجاہد
کابل ؍ اسلام آبا د ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترجمان طالبان #ذبیح اللہ #مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان نے صوبہ بغلان کے ضلع بنوں، پل حصار، دہ صلاح پر قبضہ کرلیا، جبکہ وادی پنج شیر طالبان کے محاصرے میں ہے۔ طالبان مخالفین کے گڑھ وادی پنج شیر پر پہلی بار…
مزید پڑھیں » -
القدس ہماری عظیم فتح کے حصول کا مرکزی نقطہ ہوگا: ھنیہ
دوحہ ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ القدس عظیم فتح اور ہماری سرزمین کی آزادی کے حصول کا مرکزی نقطہ ہوگا۔ہنیہ نے مسجد اقصیٰ میں آتشزدگی کی 52 ویں برسی کے موقع پر تیسرے بین الاقوامی…
مزید پڑھیں » -
طالبان سے منسوب اکاؤنٹس کو آپریٹ کرنے کی اجازت نہیں: یوٹیوب
لندن، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد یوٹیوب نے کہا ہے کہ کمپنی نے طویل عرصے سے اپنی سائٹ پر طالبان سے منسوب اکاؤنٹس کو آپریٹ کرنے کی اجازت نہ دینے کی پالیسی اپنائی ہے۔ خیال رہے کہ 20 سال بعد اقتدار میں طالبان کی واپسی نے آزادی اظہار…
مزید پڑھیں » -
جی سیون اجلاس کے ذریعے طالبان پر نئی پابندیوں کا برطانوی منصوبہ
لندن ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ جی سیون اجلاس میں افغانستان پر قابض طالبان جنگجوؤں پر نئی عالمی پابندیوں کے نفاذ کا منصوبہ پیش کرنے والا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ منگل کے روز جی سیون اجلاس میں برطانیہ یہ منصوبہ پیش کرے گا۔ اس…
مزید پڑھیں » -
کملا ہیرس کا دورۂ جنوب مشرقی ایشیا: عالمی امور، سیکیورٹی اور خطے کی صورت حال اہم موضوعات پیش نظر
واشنگٹن ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی نائب صدر کملا #ہیرس (Vice President Kamala Harris) جنوب مشرقی ایشیا کے دورے کے آغاز پر اتوار کو #سنگاپور پہنچ گئی ہیں۔وہ پیر کو سنگاپور کی صدر حلیمہ یعقوب اور وزیرِ اعظم لی شین لوونگ سے دو طرفہ امور پر بات چیت کریں گی۔اپنے دورے کے پہلے…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر جو بائیڈن رواں ماہ کابل سے انخلا مکمل کرنے کیلئے پرامید
واشنگٹن ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کابل سے لوگوں کے انخلا کے آپریشن میں روزانہ کی بنیاد پر اتار چڑھاؤ آ رہا ہے۔ ہر وہ امریکی جو افغانستان سے وطن واپس آنا چاہتا ہے اسے واپس لایا جائے گا۔ #بائیڈن نے اتوار کو وائٹ ہاؤس…
مزید پڑھیں » -
ہم نہیں چاہیں گے کہ پناہ گزینوں کے بھیس میں عسکریت پسند روس آئیں: پوتن
ماسکو، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے روس کے پڑوسی ممالک میں افغانستان سے پناہ گزینوں کے بھیجنے کے آئیڈیے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہم نہیں چاہتے کہ پناہ #گزینوں کے #بھیس میں #عسکریت پسند یہاں آئیں‘۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے روسی خبر رساں ایجنسیوں کے حوالے…
مزید پڑھیں » -
جرمنی: ریل ہڑتال سے عام مسافر ٹرینیں بھی متاثر
برلن ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی میں ریل #ملازمین کی #یونین نے پیر کے روز سے دو روزہ #ہڑتال شروع کی ہے، اس برس ان کی یہ دوسری ہڑتال ہے۔ تنازعے کی وجہ #تنخواہوں کی شرح، پنشن، اور کورونا وائرس کے بونس جیسے امور پر اختلافات ہیں۔جرمنی میں ٹرین #ڈرائیوروں کی یونین (جی…
مزید پڑھیں » -
طالبان نے افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو دوبارہ نامزد کر دیا
کابل ؍اسلام آباد ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عزیزاللہ فضلی کو افغانستان کرکٹ بورڈ کا دوبارہ #چیئرمین نامزد کردیا گیا ہے۔ طالبان کے افغانستان پر کنٹرول کے بعد ان کے اس اقدام کو ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ای ایس پی این کرک انفو ویب سائٹ کے مطابق #طالبان کے عہدیداروں نے…
مزید پڑھیں »









