بین الاقوامی خبریں
-
شہریوں کا انسانی ریلے شکل میں ایئرپورٹ کی طرف بھاگنا بدقسمتی ہے، طالبان
کابل ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کے کلچرل کمیشن کے رہنما عبدالقاہر بلخی نے کہاہے کہ ہم نے سب کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا ہے لیکن لوگوں کی بڑی تعداد #ایئرپورٹ کی طرف بھاگ رہی ہے، جو بڑی بدقسمتی کی بات ہے۔عرب میڈیا کو ایک خصوصی #انٹرویو میں #طالبان رہنماء …
مزید پڑھیں » -
کابل ایئر پورٹ کے باہر بھگدڑ مچنے کے باعث سات افغان باشند ے ہلاک
کابل ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کابل میں امریکی سفارت خانے نے امریکی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ حکومتی ہدایت کے بغیر ایئر پورٹ کا رخ نہ کریں جب کہ برطانوی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے باہر بھگدڑ مچنے کے باعث سات #افغان باشندے ہلاک ہوئے…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں طالبان کی حکومت کو سب سے پہلے کون سا ملک تسلیم کرے گا؟
لندن ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کو ایک ہفتہ بھی ابھی نہیں ہوا اور مختلف ممالک کی حکومتوں نے یہ سوچنا شروع کر دیا ہے کہ کیا طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنا چاہیے اور وہ افغانستان میں نئی حکومت کو کب تسلیم کریں؟اقوامِ متحدہ کی…
مزید پڑھیں » -
۳۱؍ اگست تک ہزاروں افغان اتحادیوں کو افغانستان سے نکالنا ناممکن ہے: یورپی یونین
لندن، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لیے ہزاروں افغان شہریوں کو 31 اگست کی ڈیڈ لائن تک افغانستان سے نکالنا ناممکن ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ’ہم…
مزید پڑھیں » -
میں نے مسجد اقصیٰ اپنی آنکھوں سے جلتے دیکھی : الشیخ صبری
مقبوضہ بیت المقدس ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد اقصیٰ میں غاصب صہیونیوں کی طرف سے 52 سال قبل لگائی گئی #آگ اور دہشت گرد #صہیونی مائیکل روہان کی سازش کو باون سال ہوگئے ہیں۔ #مسجد #اقصیٰ کے امام اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ عکرمہ صبری اس وقت نوجوان تھے، جب انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
ا سرائیل غزہ کے عوام کو اجتماعی سزا دے رہا ہے،53 ڈیموکریٹک ارکان کانگریس کا خط
واشنگٹن ، ۲۲؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ایوان نمائندگان کے 53 ڈیموکریٹک ارکان نے فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں مشکل انسانی صورتحال سے خبردار کیا ہے۔ انہوں نے ایک خط کے دوران امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن سے کہا ہے کہ #اسرائیل #غزہ کے لاکھوں لوگوں پرپابندیاں عائد کرکے…
مزید پڑھیں » -
نئی زندگی کیلئے کابل سے نکلنے والوں کا دبئی ایئرپورٹ پر عارضی قیام
دبئی ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان سے فرار ہونے درجنوں افراد متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے ایئرپورٹ پر قیام کے دوران برطانیہ جانے والی پرواز میں سوار ہونے کے لیے بیتابی سے انتظار کر رہے تھے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایئرپورٹ کے عملے کے اہلکار نے…
مزید پڑھیں » -
کورونا سے متعلق جھوٹی خبریں یا افواہیں پھیلانے پر بھی جرمانہ ہوگا
دبئی، ۲۲؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) متحدہ عرب #امارات میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر عائد #جرمانوں کی فہرست میں اضافہ کیا ہے۔ ایک ہزار سے پچاس ہزار #درہم تک جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق امارات کے اٹارنی جنرل ڈاکٹر حمد…
مزید پڑھیں » -
کابل ایئرپورٹ پر صورتحال ’خطرناک‘، امریکہ کا سویلین جہاز استعمال کرنے پر غور
نیویارک، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کو ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی کابل ایئرپورٹ پر ہزاروں افراد ملک سے نکلنے کے لیے جمع ہیں جبکہ بائیڈن انتظامیہ نے امریکی ایئرلائنز کو آگاہ کیا ہے کہ ان کو انخلا کے لیے پروازیں شروع کرنے کا حکم…
مزید پڑھیں » -
بیٹری سے آگ لگنے کے واقعات امریکہ کی جنرل موٹرز کا دنیا بھر سے گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان
نیویارک ، ۲۲؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی جنرل موٹرز (GM Chevrolet Bolt electric cars) نے اعلان کیا ہے کہ وہ شیور لیٹ بولٹ الیکٹرک گاڑیاں بیٹری میں خرابی کے سبب آتشزدگی کے خدشے کے پیشِ نظر دنیا بھر سے واپس منگوا رہی ہے۔جنرل موٹرز کے اس فیصلے کی…
مزید پڑھیں »







