بین الاقوامی خبریں
-
کابل سے اڑنے والے امریکی جہاز کے پہیوں سے انسانی اعضا برآمد
نیویارک،18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی فضائیہ نے کہا ہے کہ وہ ان انسانی اعضا کے متعلق چھان بین کر رہی ہے جو افغانستان کے دارالحکومت کابل سے اڑنے والے 17-C طیاروں میں سے ایک کے پہیے کے کنارے میں پائے گئے تھے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق رواں ہفتے کے شروع میں…
مزید پڑھیں » -
طالبان کے کابل پر قبضے سے آئی ایس اور القاعدہ کو کتنا فائدہ ہوگا؟
لندن،18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان پر #طالبان کے کنٹرول کے بعد بہت سارے اسلامی #انتہا پسند گروپوں کا بھی حوصلہ بڑھ گیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اس سے انتہا پسندوں کے نئے اتحاد وجود میں آئیں گے اور حملوں کا خطرہ بڑھ جائے گا۔افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد ہونے…
مزید پڑھیں » -
اشرف غنی افغانستان سے چلے گئے، افغان طالبان کابل کے صدارتی محل میں داخل ہوگئے
کابل: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے دارلحکومت کابل میں طالبان کے داخلے کی خبریں آنے کے بعد صدر اشرف غنی کابل سے چلے گئے ہیں۔افغان میڈیا نے صدر اشرف غنی کے افغانستان چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔ادھر دفتر افغان صدارت کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی وجوہات کے سبب اشرف غنی کی نقل و…
مزید پڑھیں » -
اشرف غنی کے مستعفی ہونے کا امکان، افغانستان میں عبوری حکومت تشکیل دی جائے گی
کابل ، 15 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان صدر اشرف غنی کے آج مستعفی ہونے کا امکان ہے اور ایک عبوری حکومت تشکیل دی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق مسٹر غنی نے یہ اشارہ صدارتی محل میں طالبان کے نمائندوں کے ساتھ ایک ملاقات میں کیا جب طالبان جنگجوؤں نے دارالحکومت…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: مسافروں کے لیے خوشخبری
ریاض،15؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے ایئرپورٹس کی ٹیکسیوں میں مسافروں کے لیے اب مفت انٹرنیٹ کی سہولت رہے گی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ترجمان صالح الزوید کا کہنا ہے کہ اتھارٹی نے ایئرپورٹ ٹیکسیوں کے لیے نئی شرائط اور پابندیاں عائد کی ہیں۔انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
جو بائیڈن کی افغان طالبان کو وارننگ
واشنگٹن،15؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے افغان طالبان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان افغانستان میں موجود امریکیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے سے باز رہیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے افغان طالبان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان امریکیوں کی زندگیوں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب:منی لانڈرنگ کیس،140 ملین ریال ضبط، چار ملزمان کو24 سال قید
ریاض،15؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا ہے کہ #منی #لانڈرنگ کے ایک بڑے کیس میں چار ملزمان سے تفتیش مکمل کرنے کے بعد ان کے قبضے سے 10 کروڑ 40 لاکھ ریال کی رقم برآمد کی گئی ہے اور ملزمان کو چوبیس سال قید کی…
مزید پڑھیں » -
امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز پر بھی طالبان قابض۔طالبان کچھ ہی دنوں میں کابل کا محاصرہ کر سکتے ہیں، انخلاء میں تیزی
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) افغان طالبان نے کابل پہنچ پرافغان دارالحکومت کو بزور طاقت فتح نہ کرنے اورشہریوں اور حکومتی اہلکاروں کیلئے عام معافی کا اعلان کردیا ہے۔ طالبان نے کابل کو بزور طاقت فتح نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امارات اسلامی کے اعلامیہ میں طالبان کو کابل کے دروازوں پر کھڑے…
مزید پڑھیں » -
چالیس ہزار افراد نے اسلامی سال کی پہلی نماز جمعہ مسجد اقصیٰ میں ادا کی-اسرائیلی فوج کا نمازیوں پربہیمانہ تشدد
مقبوضہ الخلیل،14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نئے اسلامی سال سنہ 1443ھ کے موقعے کے آغاز پراسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں کے باوجود کل جمعۃ المبارک کو ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس بالخصوص پرانے بیت المقدس میں فلسطینی…
مزید پڑھیں » -
مظاہرین نے اسرائیل کواسلحہ دینے والی امریکی کمپنی کو مشکل میں ڈال دیا
واشنگٹن،14اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت اور #فلسطینیوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے والے امریکیوں نے اسرائیل کو گائیڈڈ #میزائل اور آئرن ڈوم تیار کرکے دینے والی ریتھیون کمپنی کے داخلی راستے بند کردئے۔یکجہتی کرنے والے کارکنوں نے ایک بیان میں کہا کہ یہ واقعہ #کمپنی کی جانب سے…
مزید پڑھیں »








