بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے آئل ٹینکر پر حملے کے ایرانی ماسٹر مائنڈ کی شناخت جاری کر دی
دبئی ،5؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر دفاع بینی #گینٹز نے بدھ کے روز کہا ہے کہ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سفیروں کو بتایا ہے کہ چند روز قبل بحیرہ عرب میں اسرائیل کے ایک تیل بردار #جہاز پر حملے کا ماسٹرمائنڈ ایرانی #پاسداران انقلاب کی ڈرون یونٹ کا انچارج…
مزید پڑھیں » -
بیروت میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم،84 افراد زخمی
دبئی ،5؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنانی ریڈ کراس نے بتایا ہے کہ بُدھ کے روز بیروت میں مظاہروں کے دوران پولیس اور #مظاہرین کے درمیان ہونے والے تصادم میں کم سے کم84 افراد زخمی ہوئے۔ریڈ کراس نے زخمیوں کی حتمی تعداد جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 زخمیوں کو #لبنان کے #دارالحکومت کے…
مزید پڑھیں » -
لڑائی کابل تک پہنچ گئی گرین زون میں دھماکے اور فائرنگ۔طالبان نے طاقت سے حکومت حاصل کی تو دنیا قبول نہیں کرے گی :امریکہ
کابل ،5؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں لڑائی کابل تک پہنچ گئی۔ گرین زون میں دھماکے اور فائرنگ میں 8 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔ #افغانستان میں #طالبان اور افغان #فورسز کے درمیان جنگ میں شدت آگئی۔ افغان دارالحکومت کابل دھماکوں اور…
مزید پڑھیں » -
چینی ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں داخلے کی مشروط اجازت
ریاض، 4 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے چین کی تیار کردہ کووِڈ۔19 ویکسین لگوانے والے غیر ملکی شہریوں کو منظور شدہ ویکسینز میں سے کسی ایک کا بوسٹر شاٹ لگوانے پر ملک میں داخلے کی اجازت دے دی۔سعودی ای ویزا پورٹل کے مطابق ‘وہ مہمان جنہوں نے #سائنو فارم یا سائنو ویک…
مزید پڑھیں » -
پیسوں کی خاطر ماں کی لاش کے ساتھ رہنے والی لڑکی
واشنگٹن، 4 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیسوں کی خاطر ماں کی لاش کو کئی ماہ تک گھر میں رکھنے والی خاتون کو لینے کے دینے پڑگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ حیران کن واقعہ امریکی ریاست آکنساس میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے پیسوں کی خاطر اپنی ماں کی لاش کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -
کہیں آپ کا بچہ بھی کرونا پھیلانے کا باعث تو نہیں بن رہا؟
جارجیا، 4 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا کے سلسلے میں ہونے والی ایک تحقیق میں امریکی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سمر کیمپ و دیگر سرگرمیوں میں حصّہ لینے والے بچے اپنے گھر میں کرونا کی منتقلی کا باعث بن سکتے ہیں۔امریکی محققین کی جانب سے بچوں کے ذریعے گھر میں…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کا روس کے 24 سفارکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
لندن،04؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے روس کے 24 سفارت کاروں کے ویزوں کی تجدید سے انکار کرتے ہوئے انھیں 3 ستمبر تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے سفیر اناتولی آنتونوف نے بتایا کہ 24 سفارت کاروں کو ویزے کی معیاد ختم ہونے کے بعد 3…
مزید پڑھیں » -
’اسلامک اسٹیٹ‘ سے لاحق خطرات بڑھ رہے ہیں: انٹونیو گوٹیرش
و اشنگٹن،04؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل #انٹونیو گوٹیرش (United Nations Secretary-General Antonio Guterres) نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے خطرہ بڑھ رہا ہے۔ گوٹیرش نے اس سلسلے میں سلامتی کونسل کو ایک رپورٹ پیش کی، جس میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ شام، #عراق…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی جہاز پر حملہ: برطانیہ کا سلامتی کونسل میں ایران پر دباؤ
نیویارک،04؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ، رومانیہ اور لائبیریا نے بدھ کے روز عالمی سلامتی کونسل کو آگاہ کیا کہ ”انتہائی غالب گمان کے مطابق” ایران نے گذشتہ ہفتے #عُمان کے ساحل کے نزدیک آئل ٹینکر پر حملے کے لیے ایک یا ایک سے زیادہ ڈرون طیاروں کا استعمال کیا۔ تینوں ممالک نے سلامتی کونسل…
مزید پڑھیں » -
گورنر نیویارک نے 11 خواتین کو ہراساں کیا: تحقیقاتی رپورٹ
نیویارک ،04؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو پر #خواتین کو #ہراساں کرنے کے الزامات کی تحقیقات میں ان کو قصور وار قرار پایا گیا ہے۔پانچ ماہ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق #گورنر نیویارک نے 11 خواتین کو ہراساں کیا۔ اینڈریو کومو نے وفاقی اور ریاستی قوانین کی خلاف…
مزید پڑھیں »








