بین الاقوامی خبریں
-
چین کی مقامی ویکسینز اب بھی ڈیلٹا قسم کیخلاف موثر ہیں:اخبار
بیجنگ،03؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چائنا ڈیلی نے رپورٹ کیا ہے کہ #چین بھر میں فی الحال جس ویکسین کی خوراکیں لگائی جارہی ہیں وہ نوول #کروناوائرس کی ڈیلٹا قسم کو روکنے اور اس کیخلاف حفاظتی اثرات کا بہترین مظاہرہ کررہی ہیں۔بیماری پر قابو پانے اور روک تھام کے چینی مرکز(چائنہ سی ڈی سی) کے…
مزید پڑھیں » -
امریکی فوج رواں سال کے آخر تک واپس چلی جائے گی:عراقی وزیراعظم
بغداد،03؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراقی وزیر اعظم #مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک عراق میں موجود تمام امریکی فوج واپس چلی جائے گی۔العربیہ کے مطابق مصطفی الکاظمی (Mustafa al-Kadhimi) کے میڈیا آفس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ #وزیراعظم نے #عراقی صدر برہم صالح اور متعدد قوتوں اور…
مزید پڑھیں » -
افغان حکام کا455 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ جنگجو قتل عام میں ملوث: امریکہ برطانیہ
کابل ،03؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان حکومت کی جانب طالبان کی پیش قدمی روکنے کیلئے زمینی اور فضائی فورس کا استعمال جاری ہے۔ ہلمند پر بمباری سے طالبان کے 40 صوبہ سمنگان میں 15 ہلاک ہو گئے۔ افغان حکام نے جھڑپوں میں 455 طالبان کی ہلاکت کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ لشکر گاہ کے…
مزید پڑھیں » -
ایران اسرائیلی جہاز کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے:اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس،03؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی #وزیراعظم #نفتالی بینیٹ (Naftali Bennett) نے کہا ہے کہ ایران جہاز کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری سے بچنے کی بزدلانہ کوشش کر رہا ہے۔انہوں نے وضاحت کی کہ ایران نے جہاز پر #ڈرون سے حملہ کیا۔ ایران اسرائیلی ہدف کو نشانہ بنانا چاہتا تھا لیکن یہ…
مزید پڑھیں » -
قطر کی ایشیائی ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے نئی سفری پالیسی جاری
دوحہ/03؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قطر نے ایشیائی ممالک سے آنے والوں کے لیے نئے سفری قواعد وضع کردیئے، #عرب ٹی وی کے مطابق قطر نے پاکستان اور بھارت سمیت چھ #ایشیائی ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے اپنی سفری پالیسی کو تبدیل کیا ہے اور ان کے لیے ہوٹل #قرنطینہ کی شرط لازم…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی پابندیوں کے باعث غزہ کے 80 فی صد عوام بجلی سے محروم
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم #ریڈکراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے ایک نئے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ کی پٹی کی 80 فیصد آبادی اپنی زندگی کا بیشتر حصہ مکمل #اندھیرے میں گزارتی ہے ، جس نے ان کی نفسیاتی کیفیت کو منفی طور پر متاثر کیا…
مزید پڑھیں » -
دنیا کی ارب پتی شخص بِل گیٹس اور میلنڈا کی باضابطہ طلاق ہوگئی
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی ارب پتی شخصیت اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس (Bill Gates) کی اہلیہ #میلنڈا (Melinda French) سے طلاق کے اعلان کے تین ماہ بعد باضابطہ طور پر طلاق ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق #واشنگٹن کی کنگ کاؤنٹی عدالت کے ایک جج نے گزشتہ روزجوڑے کی طلاق کو…
مزید پڑھیں » -
نومولود بچی کے پھیپھڑوں اور دماغ میں کیڑے گھس گئے
ہنوئی، 2 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ویتنام میں ایک نوزائیدہ بچی کے پھیپھڑوں اور دماغ میں کیڑے #مکوڑے گھس گئے تھے لیکن خوش قسمتی سے بچی کی جان بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق #ویتنام سے تعلق رکھنے والے ایک نومولود کے پھیپھڑوں میں بھی کیڑے چلے گئے لیکن پھر بھی وہ زندہ بچ…
مزید پڑھیں » -
کووڈ-19 کی نئی قسم سے ہر3 میں سے 1 مریض کی ہلاکت کا اندیشہ
لندن،2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک نئے تحقیقی مطالعہ میں سائنسدانوں نے کووڈ19 کی ایک نئی مگر خطرناک قسم کے بارے میں خبردار کیا ہے۔یہ نئی قسم مشرق اوسط ریسپائریٹری سینڈروم (مرس) #وائرس سے ملتی جلتی ہے۔ اس سے متاثرہ ہر تین میں سے ایک شخص ہلاک ہوسکتا ہے۔سائنٹیفک ایڈوائزری گروپ برائے ایمرجنسیز نے سیج…
مزید پڑھیں » -
گریٹ ریزگنیشن: امریکہ میں ملازمت چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ کیوں؟
نیویارک،2اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرونا وائرس کی عالمی وبا جہاں صحت عامہ کے لیے ایک بڑا چیلنج ثابت ہوئی ہے وہیں روز مرہ زندگی میں بھی اس نے بہت کچھ تبدیل کر دیا ہے۔ ان میں سے بعض تبدیلیاں ایسی ہیں جن کا اس سے پہلے تصور بھی شاید ممکن نہیں تھا۔ ایسی…
مزید پڑھیں »







