بین الاقوامی خبریں
-
افغان فوجی پاکستان میں داخل نہیں ہوئے:افغانستان-پاکستانی فوج نے اپنے دعوے کے ثبوت میں ویڈیو جاری کیا
کابل،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کی فوج نے پیر کے روز کہا تھا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے قریب سرحدی علاقے میں #طالبان کے حملوں سے بچنے کے لیے درجنوں افغان فوجیوں نے پاکستان میں #پناہ طلب کی۔ تاہم افغان #فوج کے ایک ترجمان نے پاکستان کے اس دعوے کی تردید…
مزید پڑھیں » -
ہمارے ملک میں اسلامو فوبیا کی کوئی جگہ نہیں:کینیڈین وزیر اعظم
اتاوا،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ ان کے ملک میں اسلامو فوبیا کو کوئی جگہ حاصل نہیں۔اسلام و فوبیا نیشنل سمٹ کا انعقاد ٹروڈو حکومت کے متعدد وزرا اور سرکاری اداروں کے منتظمین، مسلمانوں کی شہری تنظیموں کے نمائندوں اور معاشرے کے مختلف طبقوں سے شرکا کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے امیر حایک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا سفیر تعینات کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس،27جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیرخارجہ یایئرلبید (Israeli Foreign Minister Yair Lapid)نے سینئر سفارت کار امیر حائک (Amir Hayek) کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر تعینات کیا ہے۔دونوں ملکوں کے درمیان گذشتہ برس ستمبر میں دوسری کا اعلان کیا گیا تھا۔ متحدہ عرب امارات نے چو اس سے قبل…
مزید پڑھیں » -
دبئی:پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر شوہر کے خلاف مقدمہ درج
دبئی،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر خاتون نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ جس میں خاتون نے موقف اختیار کیا ہے کہ شوہر کے تشدد نے اسے #نفسیاتی اور #جسمانی نقصان پہنچایا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی چوتھی بڑی #گیم پب جی (PUBG)…
مزید پڑھیں » -
لبنان: کم عمر لڑکی کو قیدمیں رکھنے پر عوامی حلق حزب اللہ پر چراغ پا
بیروت ،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنان میں حزب اللہ ملیشیا کی تازہ حرکت نے ملک میں وسیع پیمانے پر #ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ ملیشیا کے عناصر نے جنوبی لبنان میں اپنے ایک گڑھ میں وعد محمود نامی ایک کم عمر #لڑکی کو حراست میں لے لیا۔ وعد جنوبی شہر النبطیہ میں ”جنوبی خود…
مزید پڑھیں » -
بلجیم: 19 سالہ لڑکی طیارے میں دنیا کے گرد تنہا چکر لگانے کیلئے کوشاں
نیویارک،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپ میں ایک 19 سالہ طالبہ ایک چھوٹے طیارے کی سولو #فلائٹ کے ذریعے دنیا بھر کا چکر لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ زارا ردرفرڈ Zara Rutherford یہ #کارنامہ سر انجام دینے والی دنیا کی کم عمر ترین فرد ہونے کا ریکارڈ قائم کرنا چاہتی ہے۔ زارا کے پاس #برطانیہ…
مزید پڑھیں » -
18سال بعد امریکہ کا عراق میں اپنا فوجی کردار ختم کرنے کا اعلان
واشنگٹن،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن(Joe Biden) نے عراق میں اپنے فوجیوں کا جنگی کردار ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات نئے دور میں داخل ہونے جا رہے ہیں۔صدر بائیڈن نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی(Mustafa al-Kadhimi)سے بات چیت کے دوران کہا کہ امریکی…
مزید پڑھیں » -
فون میں جاسوسی کا سافٹ ویئر پیگاسس ہے یا نہیں، کیسے پتہ لگائیں؟
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیگاسس #اسپائی ویئر (Pegasus spyware) گذشتہ ہفتے کے دوران خبروں میں رہا ہے ، بہت سارے لوگوں کو خوف ہے کہ این ایس او گروپ سے بنےیہ اسپام (Spam–Malware) فون کی خفیہ #جاسوسی کر سکتے ہیں دنیا بھر میں مختلف شخصیات کی جاسوسی کیلئے #اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے استعمال…
مزید پڑھیں » -
تیونس میں وزیر اعظم کی برطرفی کے بعد پارلیمنٹ کی کاروائی 30 دنوں کیلئے تحلیل
مشولے،26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تونس کے صدر قیس سعید نے ملک کے وزیراعظم #ہشام مشیشی کو برطرف کرنے کے بعد ملک کے انتظامی اختیارات خود ہی سنبھالنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ نئی سیاسی معرکہ آرائی اتوار کے روز حکومت مخالف پر تشدد مظاہروں کے بعد شروع ہوئی جس میں ہزاروں لوگ شریک ہوئے…
مزید پڑھیں » -
ویکسی نیشن نہ لگوانے پر سعودی عرب میں سرکاری جگہوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں داخلہ بند
ریاض،26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق مملکت میں مقیم جن غیر ملکیوں اور #سعودی شہریوں نے اب تک ویکسین نہیں لگوائی یکم اگست 2021 سے انہیں سرکاری جگہوں میں داخلے، تقریبات میں شرکت اور پبلک #ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اس بات سے قطع…
مزید پڑھیں »









