بین الاقوامی خبریں
-
ملا عمر سے اسامہ بن لادن کی حوالگی کی درخواست کی تھی: سعودی شہزادہ
ریاض ،30؍جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق سعودی انٹیلی جنس کے سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملا عمر سے اسامہ بن #لادن کی حوالگی کی درخواست کی تھی۔یہ بات سابق سعودی انٹیلی جنس کے سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے سعودی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔انہوں نے بتایا…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں سیلاب سے 40 افراد ہلاک، 150 سے زائد لاپتہ
کابل ،30؍جولائی(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے شمال مشرقی صوبے میں رات گئے سیلابی ریلے کے #سبب 40 افراد جاں بحق جبکہ 150 سے زائد لاپتہ اور متعدد مکان #تباہ ہوگئے۔ ملک کے شمال مشرقی صوبے نورستان کے ضلع کمدیش میں تیز بارش کے بعد سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں 150 سے زائد…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش: زبردست بارشوں کے سبب ہزاروں روہنگیا بے گھر
اقوام متحدہ ،30؍جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ زبردست بارش کی وجہ سے جنوبی #بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ اور وہاں تعمیر عارضی مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ #کیمپوں میں پانی بھرگیا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں…
مزید پڑھیں » -
ہرات: لڑائی جاری، 40جنگجو ہلاک،طالبان کا شہر لشکر گاہ پر قبضہ
کابل،30؍جولائی : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پھر طالبان کو پیغام میں کہا ہے کہ نہ تم #ہتھیار ڈالو گے نہ ہم ملکر بیٹھنا ہی مسئلے کا واحد حل ہے۔ #پاکستان #سعودی عرب سمیت دنیا بھر کے علماء کا اتفاق ہے کہ #طالبان کی #جنگ کی مذہبی حیثیت نہیں۔…
مزید پڑھیں » -
غیر ملکی سیاحوں کو یکم اگست سے سعودی عرب آنے کی اجازت
ریاض ،30؍جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی حکومت نے 29 جولائی جمعرات کے روز اعلان کیا کہ وہ ایسے بیرونی سیاحوں کے لیے ملک کو دوبارہ کھولنے جا رہا ہے جنہوں نے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی دونوں خوراکیں مکمل کر لی ہوں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں گزشتہ…
مزید پڑھیں » -
چینی محکمہ صحت نے3بچوں کی پالیسی پرعمل درآمد کی سہولت کیلئے تجاویز پیش کیا
بیجنگ ،30؍جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے محکمہ صحت نے 3بچوں کی پالیسی پرعمل درآمد کی سہولت کیلئے اقدامات تجویز کئے ہیں قومی صحت کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹس میں کمیشن نے #خاندانی منصوبہ بندی کے مقامی ضوابط میں بروقت نظر ثانی اور #زچہ و #بچہ کی دیکھ بھال میں…
مزید پڑھیں » -
واکا واکا گرل شکیرا پر مقدمہ
بارسلونا، 30 جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)واکا واکا گرل #شکیرا ٹیکس ادا نہ کرنے پر مشکل میں پھنس گئی ہیں اور بارسلونا میں ان کے خلاف #مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بارسلونا کی عدالت میں کولمبیا کی پاپ #اسٹار شکیرا پر 14.5 ملین یورو (17 ملین ڈالر) ٹیکس چوری کے…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس ایک بار پھر اسرائیل میں ریکارڈ توڑ نے لگا
مقبوضہ بیت المقدس،29؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں کرونا وبا ایک بار پھر نئے #ریکارڈ قائم کرنے لگی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھٹوں کے دوران #صہیونی ریاست میں #کرونا کے 2300 کیسز کا اندراج کیا گیا۔رپورٹ میں…
مزید پڑھیں » -
امریکی وزیر دفاع کا ویت نام کا دورہ، دفاعی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
نیویارک ،29؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن (United States Defense Secretary Lloyd Austin) ویت نام کے دورے پر ہیں، جہاں آج ہنوئی میں انہوں نے اپنے ہم منصب سے ملاقات کی۔ دونوں نے #چین کے تناظر میں #عسکری تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ دونوں وزرائے دفاع نے مفاہمت کی ایک یادداشت…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن انتظامیہ کا شام کے خلاف پابندیوں کا اعلان
واشنگٹن،29؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو #بائیڈن کی انتظامیہ نے شام میں قید خانوں سے منسلک اہلکاروں، #مسلح-گروہوں اور انسانی حقوق کے پامالیوں میں ملوث مشتبہ افراد پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے شام کے خلاف براہ راست پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان…
مزید پڑھیں »








