بین الاقوامی خبریں
-
غریب ممالک کے لیے100 ملین خوراکوں کی پہلی کھیپ، رواں ہفتے فراہم کردی جائیگی
لندن،29؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ رواں ہفتے سے غریب ممالک کو 100 ملین کورونا #ویکسین خوراکوں کی پہلی کھیپ فراہم کرنا شروع کردے گا۔ اس بات کا وعدہ حکومت #برطانیہ کی جانب سے کیا گیا تھا۔برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ #کینیا، کمبوڈیا، #جمائیکا اور#فلپائن سمیت دولت مشترکہ کے…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں امن سے پاکستان کو وسط ایشیائی ریاستوں تک رسائی حاصل ہوگی:عمران خان
لاہور،29؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن سے پاکستان کو وسط ایشیائی #ریاستوں تک رسائی حاصل ہوگی۔ وزیر اعظم نے ان خیالات کا اظہار پاک #افغان یوتھ فورم کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مختلف سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی…
مزید پڑھیں » -
شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان کا مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ
واشنگٹن،29؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی اور جنوبی #کوریا کے #سربراہان نے پھر سے مذاکرات کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد ایک سال قبل تباہ ہونے والے رابطوں کے مشترکہ دفتر کی بحالی کا آغاز کردیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں برس اپریل سے جاری #شمالی اور #جنوبی کوریا کے رہنماوں…
مزید پڑھیں » -
سن 2023 تک مقامی گیس کی ترسیل ممکن بنانے کے لیے کوشاں ہیں:ایردوان
انقرہ ،29؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدر رجب طیب #ایردوان نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود میں کھودے گئے گیس کے #کنویں کوئی نئی بات نہیں اور نہ ہی رہے گی۔ صدر نے ساکاریہ گیس فیلڈ سے وابستہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ بحیرہ اسود میں گیس کی تلاش کے لیے…
مزید پڑھیں » -
کورونا پابندیاں: طیارہ ساز بوئنگ (Boeing) کمپنی کا ریکارڈ منافع، ماہرین بھی حیران
پیرس ،29؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طیارہ ساز کمپنی بوئنگ (Boeing) نے کہا ہے کہ پہلے سے کی گئی منصوبہ بندی کے برعکس وہ زیادہ لوگوں کو #ملازمتوں سے نہیں نکالے گی، کمپنی نے ڈیفینس، اسپیس اور سکیورٹی کے شعبوں میں زیادہ منافع کمایا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
نیویارک: کورونا ویکسین لگوانے والے شہریوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان
نیویارک،29؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا ویکسین لگوانے والے شہریوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔نیویارک کے مئیر بل ڈی بلیسو نے کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے حکومتی منصوبے کے تحت عوام کو ویکسین لگوانے کے لیے اس انعام کی پیش کش کی ہے۔نیوز بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ اور اسرائیل کا اینٹی میزائل ’لیزرسسٹم‘ کی تیاری کا معاہدہ
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل اور #امریکہ نے ایک مشترکہ معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے تحت دونوں ممالک جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے جنگی طیاروں اور میزائلوں کو مار گرانے کے لیے لیزرسسٹم تیار کریں گے۔عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل سات کے مطابق اسرائیل کی رفائل…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: خاتون کی کار بے قابو ہوکرپٹرول اسٹیشن سے جا ٹکرائی-ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں ایک خاتون کار چلاتے ہوئے ایک خوفناک حادثے کا شکار ہوئی تاہم معجزانہ طورپر وہ محفوظ رہی۔اطلاعات کے مطابق ایک سعودی خاتون ’جیمز‘ ماڈل کی کار چلا رہی تھی جو ایک پٹرول اسٹیشن پر پہنچی تو کار اس کے ہاتھ سے بے قابو ہو کر #پٹرول کے…
مزید پڑھیں » -
افغان طالبان نے معروف کامیڈین خاشہ جوان کو سرسری عدالت کے بعد قتل کیوں کیا؟
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے جنوبی شہرقندھارمیں طالبان نے ملک کے معروف کامیڈین خاشہ جوان کو بے دردی سے گولی مار کر قتل کردیا ہے۔مقتول کامیڈین کا اصل نام نذرمحمد تھا۔ان پر طالبان نے پہلے حملہ کیا تھا۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں طالبان انھیں پکڑکرلے جارہے ہیں اور ان…
مزید پڑھیں » -
تحریک طالبان پاکستان کے ہزاروں جنگجو افغان سرحد پر موجود: اقوام متحدہ
واشنگٹن،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اختلافات کے باوجود تحریک طالبان پاکستان اور افغان طالبان کے مابین پہلے جیسے ہی تعلقات قائم ہیں۔ اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں پاک #افغان سرحد کے قریب تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ہزاروں تربیت یافتہ عسکریت پسندوں…
مزید پڑھیں »









