بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں 80 فیصد مسلمانوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے: انسانی حقوق کمیشن
کینبرا، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلوی انسانی حقوق کمیشن کا کہنا ہے کہ #آسٹریلیا (Australian Muslims) میں #مسلمانوں کی اکثریت کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ آسٹریلوی انسانی حقوق کمیشن (Australian Human Rights Commission) کی پیر کے روز شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں 80 فیصد مسلمانوں کو تعصب یا امتیازی…
مزید پڑھیں » -
اشرف غنی کے قوم سے خطاب سے قبل افغان صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے
کابل، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم سمت سے آنے والے تین #راکٹ صدارتی محل کے قریب آ کر گرے جس کے نتیجے میں وہاں موجود املاک کو نقصان پہنچا۔ کابل کے ریڈ زون میں اس وقت راکٹ فائر ہوئے جب صدر اشرف غنی (Afghan president Ashraf Ghani) کو عید…
مزید پڑھیں » -
امریکہ اور اتحادی ممالک کا الزام چین کے جاسوسی ادارے پر کرائے کے ہیکرز استعمال کئے ہیں
نیویارک، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ اور دیگر ممالک نے چین پر الزام لگایا ہے کہ اس کی سلامتی سے متعلق وزارت نے کرائے کے مجرم ہیکرز کو استعمال کرکے دنیا بھر میں بلااجازت سائبر آ پریشن کیے جن سے #انٹرنیٹ #ہیکرز نے ذاتی طور پر فائدہ اٹھایا۔ امریکی حکام کے مطابق #ہیکنگ کی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ شرائط پوری کرے تو ترکی کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھال لے گا: طیب اردوغان
نیویارک، 20جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی کے صدر رجب طیب #اردوغان (Recep Tayyip Erdogan)نے کہا ہے کہ اگر ہمارا #نیٹو اتحادی امریکا کچھ شرائط پوری کرے تو ترکی کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھال سکتا ہے۔خبر کے مطابق منگل کے روز شمالی سائپرس سے ایک ٹیلی وڑن خطاب کے دوران #ترک صدر طیب اردوغان…
مزید پڑھیں » -
عراق:عیدالاضحیٰ سے ایک روز قبل بغداد کے صدرسٹی میں بم دھماکہ،21 افراد ہلاک ، 33 زخمی
بغداد، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے صدرسٹی میں #بم #دھماکے میں 21 افراد ہلاک اور33 زخمی ہوگئے ہیں۔عراقی پولیس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صدرسٹی میں سوموار کی شب ایک مصروف بازار میں دھماکا ہوا ہے اور اس کے نتیجے میں بعض #دکانیں جل گئی ہیں۔#مہلوکین میں چار…
مزید پڑھیں » -
فاطمیون ملیشیا کی طرز پر افغانستان میں ایران کا نیا ’فتنہ‘
دبئی ، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسے لگتا ہے کہ ایران ان دنوں #افغانستان کی سرزمین پر اپنا اثر ورسوخ بڑھانے کا ایک نیا موقع ڈھونڈ رہا ہے۔ #ایران کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس شدت پسند طالبان تحریک کے خلاف توازن تلاش کرنے کی طاقت اور صلاحیت موجود ہے اور وہ افغانستان…
مزید پڑھیں » -
سعودی شہریوں پر9اگست سے سفر پرروانہ ہونے سے قبل مکمل ویکسین لگوانے کی پابندی
ریاض، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے 9اگست سے بیرون ملک سفر پرروانہ ہونے کے خواہاں اپنے تمام شہریوں پرکووِڈ-19 کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کی پابندی عاید کردی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ نے سوموارکو ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ بیرون ملک روانہ ہونے سے قبل تمام بین الاقوامی مسافروں کوویکسین…
مزید پڑھیں » -
عالمی برادری اسرائیلی جرائم کی مذمت کرے:مہاتیر محمد
کوالالمپور ، 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم #مہاتیر محمد (Former Prime Minister of Malaysia Mahathir Mohamad)نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ #فلسطینیوں کی مدد کرے اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم کی مذمت کی جائے۔ملائیشن ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
ہنگری: ہم جنس پرستی سے متعلق مواد پر پابندی، ادیب اور کتب فروش کااحتجاج
بڈاپسٹ ؍لندن ، 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یورپی ملک #ہنگری میں بچوں کی کتابوں کے حوالے سے نئے قانون کے نفاذ کے بعد #کتابیں فروخت کرنے کی کئی دکانوں کے باہر ایسے سائن بورڈز آویزاں ہیں جن پر درج ہے کہ ان دکانوں پر غیر روایتی مواد #فروخت کیا جاتا ہے۔نئے قانون کے…
مزید پڑھیں » -
کیا افغانستان کی فوج طالبان کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے؟
اسلام آباد، 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ’’ہم نے لگ بھگ تین لاکھ افغان فوجیوں کو گزشتہ 20 برس کے دوران ہر طرح کی جدید تربیت اور ہتھیاروں سے لیس کیا ہے۔ مجھے اس بات پر زور دینے دیں کہ ہر وہ جدید ہتھیار جو کسی بھی ماڈرن فوج کے پاس ہوتے ہیں لہذٰا…
مزید پڑھیں »









