بین الاقوامی خبریں
-
جاپان : کارلوس غصن کے فرار میں مدد گار دو امریکیوں کو جیل کی سزا
دبئی ، 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاپان میں آج پیر کے روز ایک عدالت نے دو امریکیوں کو بالترتیب 24 اور 20 ماہ کی جیل کی سزا سنائی ہے۔ ان دونوں افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے نیسان کمپنی کے سابق سربراہ کارلوس غصن کو جاپان سے فرار ہونے میں مدد فراہم کی۔…
مزید پڑھیں » -
انگلینڈ میں کورونا وائرس کے باعث عائد کردہ تقریباً تمام پابندیاں ختم
لندن ، 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انگلینڈ میں کورونا #وائرس کی نئی انفیکشنز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باوجود آج پیر سے نئے ہفتے کے آغاز پر کووڈ انیس کے باعث عائد کردہ تقریباًتمام پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ حکومتی بیانات کے مطابق دیگر پابندیوں کے ساتھ ساتھ حفاظتی #ماسک پہننے اور لازمی سماجی…
مزید پڑھیں » -
مصائب اور آ زمائشوں پر صبر کرو، لوگوں پر احسان کرتے رہو، خطبہ حج
ریاض ، 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیخ بندر بن عبد العزیز بلیلہ نے مسجد نمرہ میں 9 ذی الحجہ 1442 ہجری کو خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ عاقبت مومنین کے لیے ہے، اللہ کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا۔سعودی #عرب میں #حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے عازمین میدان…
مزید پڑھیں » -
اعزازی ڈگری نے جرمن چانسلر کو مشکل میں ڈال دیا
برلن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جان ہاپکنز یونیورسٹی (Johns Hopkins University) سے اعزازی #ڈگری حاصل کرنے کےموقعے پرجرمن #چانسلر انگیلا #میرکل (German Chancellor Angela Merkel) اپنے گریجویشن گاؤن کے ساتھ الجھ کر رہ گئیں۔جرمن چانسلر یونیورسٹی کی ایک تقریب میں شریک تھیں جہاں انہیں اعزازی ڈگری بھی جاری کی گئی۔ اس موقعے پرجب انہیں #گریجویشن…
مزید پڑھیں » -
اسلام آباد میں متعیّن افغان سفیرکی بیٹی پراغوا کے بعد تشددکی تحقیقات
اسلا م آباد، 18جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں متعین افغان #سفیر (Afghan Ambassador to Pakistan Najibullah) نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی کو جمعہ کے روز نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔افغان سفیراور پاکستان کے دفترخارجہ نے ہفتے کے روزاس واقعہ کی تصدیق کی…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات کا 2026میں اپنی پہلی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا اعلان
دبئی 18جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے مرکزی بنک نے 2026میں ملک کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔دنیا بھرکے متعدد ممالک کے مرکزی بنکوں نے حال ہی میں اپنی اپنی #ڈیجیٹل کرنسیاں متعارف کرانے کے اعلانات کیے ہیں اور انھوں نے بٹ کوائن ایسی کرپٹوکرنسیوں پر تنقید کی…
مزید پڑھیں » -
اخبار نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کا اسرائیلی پلان لیک کردیا
لندن ، 18جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست کے عسکری اداروں نے ایک اہم اجلاس کے دوران ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بارے میں اتفاق رائے کر لیا ہے۔ #عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ میں عسکری تجزیہ نگار رون بن یچائی کی مرتب کردہ رپورٹ شائع کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
کوہستان واقعے کے بعد چینی کمپنی نے داسو ڈیم کی تعمیر روک دی
اسلام آباد ، 18جولائی::(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)داسو ڈیم ( DASU Hydropower Project) ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام کرنے والے چین کے انجینئر س کی بس کو پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کے لیے چین کے حکام پاکستان پہنچے ہیں جنہوں نے جائے وقوع کا دورہ کیا۔ دوسری جانب واقعے کے بعد #وزیرِ اعظم #عمران…
مزید پڑھیں » -
روس کی امریکہ کو افغانستان میں کارروائیوں کیلئے فوجی اڈے دینے کی پیشکش
ماسکو ، 18جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوٹن (President Vladimir Putin) نے امریکی صدر #جوبائیڈن (Joe Biden) کو افغانستان میں کارروائیوں کے لیے وسطی ایشیا یں موجود روسی فوجی اڈے استعمال کرنے کی پیش کش کی ہے۔ روسی اخبار کومرسنٹ کی رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
غریب ملکوں کو امداد دیا کریں گے ایسا پاکستان بنے گا: عمران
اسلام آباد ، 18جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستانی وزیراعظم #عمران خان نیازیؔ نے کہا ہے کہ جوپاکستان بننے جارہا ہے ہم غریب ملکوں کوامداد دیا کریں گے۔آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے جلسے سے خطاب میں #وزیراعظم نے کہا کہ غریب خاندان علاج کرانے کے لیے ہر چیز بیچ دیتا ہے، ہیلتھ کارڈ سے…
مزید پڑھیں »








