بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ افغانستان سے اپنی فورسز کی واپسی کو کس طرح دیکھ رہا ہے؟
نیویارک ، 10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ افغانستان سے اپنے آخری فوجی دستے نکال رہا ہے اور صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ کا افغانستان میں فوجی مشن 31 اگست کو اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا، جس کے ساتھ ہی امریکہ کی تاریخ کی سب سے طویل جنگ بھی ختم ہو جائے…
مزید پڑھیں » -
اپنی سرزمیں کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: طالبان
کابل ، 10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان نے سکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے بعد ایران سے ملحقہ افغان سرحد کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ جبکہ افغان فوجی اہلکار اپنی جانیں بچانے کے لیے ایران کی سرحد عبور کر گئے۔ #افغان سکیورٹی فورس کے بعض عہدیداروں نے بتایا کہ طالبان نے مغربی #افغانستان کے صوبے ہرات…
مزید پڑھیں » -
سابق مصری صدر انور سادات کی بیگم جہان کی زندگی کے خفیہ گوشے
اسرائیل کے ساتھ سب سے پہلے صلح کرنے والے مصری صدر سادات کی بیوہ چل بسیں قاہرہ ، 10جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر کے سابق صدر انور سادات (former Egyptian President Anwar Sadat) کی اہلیہ جہان سادات (Jehan Sadat) کل جمعہ کے روز انتقال کر گئیں۔ سادات کی ہلاکت کے روز خاتون اول کا…
مزید پڑھیں » -
سائبر حملے کے نتیجے میں ایران بھر میں ریلوے نظام مفلوج
تہران ، 10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کے ریلوے کے کمپیوٹر سسٹم پر ہیکروں کے مبینہ سائبرحملے کے نتیجے میں کل جمعہ کے روز ملک بھر میں ریلوے کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریلوے نظام معطل ہونے کی وجہ ایک دشمن ملک کی طرف سے کیاگیا سائبرحملہ…
مزید پڑھیں » -
احمدی نژاد کا ایرانی حکومت پر افغان طالبان کی معاونت کا الزام
تہران ، ۹/جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران میں افغانستان کے بارے میں ایک کانفرنس کے انعقاد کے موقع پر سابق #ایرانی صدر محمود #احمدی #نژاد نے طالبان کے لیے اپنے ملک کی حمایت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس سے افغانستان میں جاری خانہ جنگی مزید تیز ہو جائے گی۔احمدی نژاد…
مزید پڑھیں » -
چین جدید قسم کے ایٹمی ہتھیار حاصل کر سکتا ہے، امریکہ
نیویارک، ۹/جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک امریکی سفیر کے مطابق چین بہت ہی جلد زیر آب ڈرون اور جوہری توانائی سے چلنے والے میزائلوں جیسے پر اسرار ایٹمی ہتھیار حاصل کر سکتا ہے۔جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ پر مہارت رکھنے والے ایک امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ چین کی ایٹمی ہتھیاروں کے…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش: فیکٹری میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 52 تک پہنچ گئی
ڈھاکہ ، ۹/جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ واقع ایک فیکٹری کی عمارت میں بہت بڑے پیمانے پر آ گ بھڑکنے کے سبب کچھ لوگوں نے اپنی جان بچانے کے لیے کھڑکیوں سے باہر چھلانگیں لگا دیں۔ یہ امر ہنوز غیر واضح ہے کہ کتنے لوگ #فیکٹری کے اندر پھنسے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
ایرانی حملوں کا خوف، قطر میں امریکہ کے تین اڈے بند، سامان اردن منتقل
دبئی ، ۹/جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی فوج نے قطر میں 3 فوجی اڈے بند کر دیئے ہیں، امریکہ نے قطر میں اپنے فوجی اڈوں کو ایران کی وفادار ملیشیاؤں کی طرف سے حملوں کا نشانہ بنائے جانے کے خطرے کے پیش نظر فوجی اڈے اور عسکری سازو سامان اردن منتقل کر دیا ہے۔امریکی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل رواں سال اردن کو اضافی پانی فروخت کرے گا:یائرلاپیڈ
تل ابیب:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل اس سال اردن کو دُگنا پانی مہیا کرے گا اور اس کی مقبوضہ مغربی کنارے میں آباد فلسطینیوں کے لیے برآمدات میں اضافے کے لیے اقدامات کرے گا۔اسرائیل اور اردن کے وزرائے #خارجہ کے درمیان عمان میں ملاقات میں پانی کی مقدار بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔اسرائیلی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ القاعدہ تنظیم کے اہم مصری لیڈر کی تلاش کے واسطے کوشاں
نیوجرسی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے یمن میں القاعدہ تنظیم (Al–Qaeda leader) کے اہم لیڈر ابراہیم البنا کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 50 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے البنا کو ایران میں القاعدہ تنظیم کی قیادت کی جانب سے احکامات…
مزید پڑھیں »









