بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے سات ہزار کلومیٹر تک پرواز کرنے والا ڈرون بنا لیا
تہران/28جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#ایرانی #پاسداران #انقلاب نے ایک ایسا #ڈرون #طیارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جو سات ہزار کلومیٹر تک سفر کر سکتا ہے۔ اتوار کو سرکاری ٹیلی وژن پر نشر ہونے والی اپنی تقریر میں جنرل حسین سلیمانی نے یہ دعویٰ کیا۔ انہوں نے البتہ مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔…
مزید پڑھیں » -
لبنان : طرابلس شہر میں رات بھر ہنگامہ آرائی ، 10 فوجی اہل کار سمیت متعدد مظاہرین زخمی
دبئی/28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#لبنان میں آج اتوار کو علی الصبح #شمالی شہر #طرابلس میں #فوج تعینات کر دی گئی۔ فوج نے شہر میں #مرکزی سرکاری اداروں کے گرد پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔ اس سے قبل پوری رات عوامی احتجاج اور ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری رہا۔ معاشی حالات کی ابتری کے خلاف ہونے…
مزید پڑھیں » -
دبئی سے زیادہ گرمی، کینیڈا اور امریکہ میں بلند درجہ حرارت کے نئے ریکارڈ
لندن/28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی #کینیڈا اور #امریکہ کے شمال مغربی علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتے سے شدید #گرمی کی لہر جاری ہے اور ماہرین کے مطابق موسم کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ حکام نے بعض علاقوں میں شہریوں کے لیے انتباہی پیغامات جاری کیے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی…
مزید پڑھیں » -
استنبول ـ( Istanbul ) کینال صدی کے بڑے نہری منصوبے کا آغاز ہے: طیب اردگان
انقرہ ، 28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترک صدر ( Tayyip Erdogan) رجب طیب #اردگان نے 15 ارب ڈالر کے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صدی کے بڑے نہری منصوبے کا آغاز ہے۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے #صدر اردگان کا کہنا تھا یہ منصوبہ #ترکی کی تاریخ میں نئے باب…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا، دو پیرا شوٹرطیارے سے چھلانگ لگانے کے بعد گرکر ہلاک
سڈنی/28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#آسٹریلیا میں 2 #پیرا شوٹر (skydivers) #طیارے سے #چھلانگ لگانے کے بعد گِر کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبے نیو ساؤتھ ویلز کی #پولیس کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق دن ایک بجے 2پیرا شوٹر زنے طیارے سے چھلانگ لگائی…
مزید پڑھیں » -
حجاج کرام کے لیے تیار کردہ ’اسمارٹ کارڈ‘ میں کیا خاص بات ہے؟
الریاض/28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#سعودی عرب کی حکومت نے رواں سال حجاج کرام کے لیے ایک نئی اور منفرد سروس متعارف کرائی گئی ہے جسے’حج اسمارٹ کارڈ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ #حج اسمارٹ #کارڈ میں ایسی کیا خاص بات جس سے حجاج کرام کو مناسک حج کی ادائی میں مدد ملے گی؟ اس…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں 37 ملین سال پرانی وہیل کی باقیات دریافت
ریاض/28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#سعودی(Geological Survey) جیولوجیکل سروے کے چیف ایگزیکٹو انجینئرعبداللہ الشامرانی نے شمالی سعودی #عرب میں 37 ملین سال قبل ایک معدوم وہیل کی باقیات کے کچھ حصے دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے وضاحت کی کہ یہ تاریخی اور اہم دریافت الائیوسین دور کی ہے۔یہ سعودی عرب میں اپنی نوعیت…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ: بس اسٹاپ پر دفاعی ادارے کی خفیہ دستاویزات ملنے کا انکشاف
لندن ، 28جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #برطانیہ کے ایک بس اسٹاپ پر دفاعی ادارے کی خفیہ دستاویزات ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔#برطانوی #حکومت کے مطابق ان دستاویزات میں جنگی جہاز کی کریمین ساحل میں نقل و حرکت کی تفصیلات درج تھیں جس پر #روس نے انتباہی فائرنگ بھی کی تھی۔ فرانسیسی خبر…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل میں ویکسین لگوانے کے بعد متعدد افراد خطرناک وائرس ویرینٹ ’ڈیلٹا‘ سے متاثر
تل ابیب،28 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #دنیا میں جان لیوا اور ہلاکت خیز #کورونا وائرس ’کووڈ-19 (Covid-19)‘ کے کیسز میں تیزی آنے کے باعث مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جب کہ کئی ممالک میں پہلے سے لگائے گئے لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی گئی ہے۔#جنوبی #آفریقہ…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش : ڈھاکہ میں دھماکے سے سات افراد ہلاک،متعدد زخمی
ڈھاکہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ (#DHAKA) میں اتوار کی شب ایک #دھماکے (explosion) میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔بنگلہ #دیشی حکام کے مطابق دھماکہ دارالحکومت کے مگ بازار میں واقع ایک #عمارت میں ہوا ہے۔فوری طور پر اس کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔دھماکے کے نتیجے میں…
مزید پڑھیں »









