بین الاقوامی خبریں
-

نہر سویزکی بندش کا سبب بننے والا جہاز مصر کو معاوضہ ادا کرے گا
قاہرہ :(اردودنیا/ایجنسیاں) #مصر نے اس #کمپنی کے ساتھ ابتدائی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا بحری #جہاز "ایور دی گیوین” مارچ میں #نہر سویز میں پھنس گیا تھا اور کئی روز تک نہر سویز میں نیوی گیشن کا عمل متاثر رہا۔ ذرائع کے مطابق ’ایور دی گیوین‘ کی #مالک…
مزید پڑھیں » -

امریکی فوج ڈیڈ لائن سے پہلے ہی چند دنوں میں انخلا کرنے والی ہے :ذرائع
نیویارک ، 30جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)امریکی #فوج صدر جو #بائیڈن کی طرف سے افغانستان سے 11 ستمبر کو دی گئی ڈیڈ لائن سے پہلے ہی چند دنوں میں انخلا کرنے والی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ بات منگل کو #امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر…
مزید پڑھیں » -

مالی مشکلات سے دوچار لبنانی فوج کا سیاحوں کے لیے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز
دبئی ، 30جون :(اردودنیا/ایجنسیاں) #لبنان کی #فوج نے مالی مشکلات سے نمٹنے اور عسکری ادارے کا خزانہ بھرنے کی غرض سے #سیاحوں کے لیے #ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کیا ہے۔ فوج کی ویب #سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے لبنان کا فضا…
مزید پڑھیں » -

سعودی عرب: دوسری قومی فضائی کمپنی قائم کرنے کی منصوبہ بندی
دبئی/30جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #سعودی عرب دوسری #قومی #فضائی #کمپنی تشکیل دینے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ یہ منصوبہ نیشنل #ٹرانسپورٹ اینڈ لاجسٹکس اسٹریٹیجی کا حصہ ہے۔ اس کا مقصد #مملکت کو ایک #عالمی لاجسٹک مرکز بنانا اور مملکت کی معیشت کو متنوع بنانے میں مدد کرنا ہے۔ #سعودی سرکاری خبر رساں…
مزید پڑھیں » -

روس میں کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ اموات، آ سٹریلیا میں لاک ڈاؤن نافذ
ماسکو، 30جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #دنیا بھر میں #کورونا #وائرس سے بچاؤ کے لیے #ویکسین کی تین ارب سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم #ڈیلٹا ویری ینٹ نے متعدد #ممالک کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے اور بیشتر…
مزید پڑھیں » -

سعودیوں کی مہمان نوازی سے میرا وزن بڑھ گیا: جاپانی سفیر
ریاض ، 30جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)سعودی عرب میں متعین #جاپانی #سفیر فیومیو آوائی نے کہا ہے کہ #سعودی عرب میں تعیناتی کے محض 4 ماہ بعد ہی اِن کا وزن تیزی سے بڑھنے لگا ہے جس کی وجہ یہاں کے شہریوں کی فراغ دلانہ مہمان نوازی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
مزید پڑھیں » -

خانہ کعبہ کے نئے غلاف کسوہ کی تیاری مکمل، تصاویر جاری
ریاض ، 30جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #مکہ مکرمہ میں نئے #غلاف #کعبہ کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے ، 9 #ذی #الحجہ کو #عرفہ کے روز غلاف کعبہ تبدیل کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں کسوہ فیکٹری کی جانب سے نئے غلاف کعبہ کی تیاری مکمل کرلی گئی ، غلاف کعبہ…
مزید پڑھیں » -

۲۰؍سال کے بعد افغانستان سے جرمن فوج کا انخلا مکمل
کابل؍برلن ، 30جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #جرمنی نے #افغانستان سے #فوجی انخلا مکمل کر لیا ہے اور اس #انخلا کو تاریخ کے ایک باب کے اختتام سے تعبیر کیا ہے۔#جرمن وزیرِ خارجہ اینگریٹ کم کیرنباوا نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں لگ بھگ 20 برس کی تعیناتی کے…
مزید پڑھیں » -

عالمی ادارۂ صحت نے چین کو ملیریا سے پاک قرار دے دیا
جنیوا، 30جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #عالمی ادارۂ #صحت (The World Health Organization) نے #چین کو #ملیریا سے پاک قرار دے دیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے بدھ کو چین کو ملیریا ےس پاک ہونے کا سرٹیفکیٹ دیا ہے۔چین دنیا کا 40 واں ایسا ملک بن گیا ہے…
مزید پڑھیں » -

سعودی وژن2030نے خواتین کواپنی صلاحیتیں منوانے کے مواقع مہیا کیے:شہزادی ریما
الریاض/30جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #امریکہ میں متعین #سعودی سفیر #شہزادی ریما (Princess Reema)بنت بندر نے کہا ہے کہ سعودی وژن 2030 نے مملکت میں خواتین کوترقی کے نئے مواقع مہیا کیے۔ سعودی #خواتین کو چاہیے کہ وہ مختلف اقتصادی شعبوں میں اپنی مہارتوں کو نکھارنے کے لیے دستیاب مواقع اورپروگراموں سے فائدہ اٹھائیں…
مزید پڑھیں »









