بین الاقوامی خبریں
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح افراد کی فائرنگ، 14 افراد زخمی
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)امریکی ریاست ٹیکساس کے مصروف شہر آسٹن میں دو مسلح افراد کے ایک دوسرے پر فائرنگ کے تبادلے کے دوران 14 افراد زخمی ہوگئے۔خبررساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق آسٹن کے محکمہ پولیس کے عبوری چیف جوزیف چیکون نے سنیچر کو نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ صبح ایک بجکر 30…
مزید پڑھیں » -
جرمنی کا یکم جولائی سے بیشتر ممالک کیلئے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان
برلن:(اردودنیا/ایجنسیاں) خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جرمنی کے وزیر خارجہ ہیکو ماس نے کہا ہے کہ جرمنی یکم جولائی سے زیادہ تر ممالک کے لیے کورونا کی عالمی وبا سے متعلق عائد اپنی سفری پابندیاں اٹھا لے گا۔جرمن وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایسے ممالک جہاں…
مزید پڑھیں » -
ایران میں انسداد جاسوسی کا سابق سینئر عہدیدار اسرائیلی جاسوس تھا: احمدی نژاد
دبئی؍تہران:(اردودنیا/ایجنسیاں)ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر کیے جانے کے بعد آئے روز کوئی نیا ریاستی راز فاش کررہے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایران کے جوہری راز چوری کیے جانے اور سائبر اسپیس میں جاسوسی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کے بعد…
مزید پڑھیں » -
ریلی میں بغیر ماسک شرکت پر برازیل کے صدر کو جرمانہ
برازیل:(اردودنیا/ایجنسیاں) ماسک کے بغیر موٹر سائیکل کی ایک ریلی اور اس کی اختتامی تقریب میں شرکت پر برازیل کے صدر جیئر بولسونارو پر 90 یورو جرمانہ عائد کیا گیا۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برازیل کے صدر جیئر بولسونارو اپنے بیٹے ایڈوآرڈو اور ایک وزیر تارسیسیو گومیز کے ساتھ موٹر…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ کا مالیاتی نیٹ ورک ، 7 افراد پر امریکہ کی خصوصی نظر
نیویارک ؍دبئی ، 12جون(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وزارت خارجہ کے زیر انتظام پروگرام کے تحت ٹویٹر پر لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے مالیاتی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے کئی افراد کے نام جاری کیے گئے۔مذکورہ پروگرام کی ویب سائٹ پر حزب اللہ کی فنڈنگ کے حوالے سے ایک مربوط رپورٹ جاری کی…
مزید پڑھیں » -
سلامتی کونسل کی نشستیں حاصل کرنے والے پانچ ممالک میں امارات بھی شامل
دبئی ، 12جون(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ نے کل جمعہ کو سلامتی کونسل میں شامل ہونے کے لیے پانچ ممالک کا انتخاب کیا۔ ان میں برازیل ، متحدہ عرب امارات ، البانیہ ، گھانا اور گابون شامل ہیں۔ سلامتی کونسل کے 15 مستقل رکن ممالک ہیں۔ کونسل میں نشست حاصل کرنا عالمی سطح…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : 15 جون سے کھلے مقامات پر دھوپ میں کام کرنے پر پابندی
ریاض ، 12جون (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں افرادی قوت اور سماجی بہبود کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ کارکنان کے کھلے مقامات پر دھوپ میں کام کرنے پر پابندی کے فیصلے کا اطلاق منگل 15 جون سے ہو گا۔ یہ پابندی 15 ستمبر 2021بروز بدھ تک لاگو رہے گی۔ اس…
مزید پڑھیں » -
تارکین وطن کے معاملے پر امریکی نائب صدر کملا ہیرس صحافیہ پر برہم
دبئی ، 12جون(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگرچہ تارکین وطن کا مسئلہ حل کی کوششوں کے باوجود حل طلب ہے۔ دوسری طرف یونیویشن پروگرام کودیئے گئے ایک انٹرویو میں ہیرس نے براڈکاسٹر ایلیا کالڈرون کے سوال پر بعد گھبراہٹ کی حالت میں جواب دیا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ جب آپ کب سرحد کا…
مزید پڑھیں » -
سعودی خواتین مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر تنہا رہ سکیں گی
ریاض ، 12جون (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی قانون میں کی گئی نئی ترمیم کے تحت اب خواتین اپنے والد یا مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر کہیں بھی تنہا سکونت اختیار کر سکیں گی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ایک رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے لئے سعودی حکام نے شریعہ عدالت…
مزید پڑھیں » -
امریکہ : ہندوستانی ٹیکہ’کوویکسین ‘کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری سے انکار
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی فوڈ اینڈ ڈرگس ریگولیٹری (ایف ڈی اے) نے حیدرآباد واقع بھارت بایوٹیک کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے اس کی ’کوویکسین‘ کو امریکہ میں ایمرجنسی استعمال کے لیے منظوری دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ایف ڈی اے نے ہندوستان کی پہلی سودیشی کورونا ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کو…
مزید پڑھیں »









