بین الاقوامی خبریں
-
مآرب میں حوثیوں کی وحشیانہ بمباری ، المناک مناظر سامنے آ گئے
دبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یمن میں جمعرات کی شام مارب شہر میں ایک مسجد اور خواتین کی جیل پر حوثی ملیشیا کے حملے کے نتیجے میں ابتدائی رپورٹ کے مطابق کم از کم 8 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہو گئے۔ بیلسٹک میزائلوں اور دو بارودی ڈرون طیاروں کے ذریعے کیے گئے…
مزید پڑھیں » -
کچھ افراد کو کورونا ویکسین کے مضر اثرات کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے بعد چند افراد کو وقتی طور پر اس کے مضر اثرات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس میں سر درد، تھکن اور بخار کی کیفیت شامل ہے۔ کسی بھی ویکسین سے انسانی جسم میں ردعمل پیدا ہونا ایک عام بات ہے جو…
مزید پڑھیں » -
الیکٹرانک کچرے سے بنے جی سیون سربراہان کے مجسمے عوام کی توجہ کا مرکز
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جی سیون ملکوں کا تین روزہ سربراہی اجلاس جمعہ کو برطانیہ کے جنوب مغربی جزیرہ نما کے مقبول سیاحتی مقام کورنوال میں واقع کاربس بے میں شروع ہو رہا ہے۔ اس مقام پر ایک ماحول دوست گروپ کے تیار کردہ الیکٹرنک کچرے سے بنائے گئے مجسمے اپنی انفردیت کی وجہ…
مزید پڑھیں » -
اسامہ بن لادن کی ایک نایاب تصویر برآمد
لندن، ۱۱؍جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انگریزی ویب سائٹ Illumeably نے ایک تصویر جاری کی ہے جس کے بارے میں ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ اس تصویر میں القاعدہ تنظیم کے بانی اور سابق سربراہ اسامہ بن لادن اپنے بچپن کی عمر میں موجود ہیں۔ یقینا داڑھی اور عمامے (پگڑی) کے بغیر لڑکپن…
مزید پڑھیں » -
امریکی سینیٹ نے ملکی تاریخ کے پہلے مسلمان فیڈرل جج کی نامزدگی کی توثیق کر دی
واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی سینیٹ نے زاہد قریشی کی بطور فیڈرل جج تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ وہ امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان فیڈرل جج ہوں گے۔ اس سلسلے میں ہونے والی ووٹنگ میں ان کے حق میں 81 جب کہ مخالفت میں 16 ووٹ پڑے۔امریکی سینیٹ میں ججوں کی…
مزید پڑھیں » -
ترک افواج کو بھی افغانستان سے نکلنا ہو گا: طالبان کا انتباہ
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کے لیے ترکی کی خدمات لینے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ترک افواج کو بھی 2020 کے معاہدے کے تحت افغانستان سے انخلا کرنا ہو گا۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق قطر کے شہر دوحہ میں موجود طالبان کے ترجمان،…
مزید پڑھیں » -
کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر ابوظہبی میں نئی پابندیاں
دبئی،۱۱؍جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی دوسری سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ابوظہبی میں کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیاں لگائی جا رہی ہیں۔عرب نیوز کے مطابق ابوظہبی میں کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے…
مزید پڑھیں » -
چین نے سرخ سیارے پر قومی پرچم کی حامل مریخ کی نئی تصاویر جاری کردیں
بیجنگ،۱۱؍جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین کی قومی خلائی انتظامیہ(سی این ایس اے) نے مریخ پر ملک کے پہلے گھومنے والے ڑورونگ سے لی گئی نئی تصاویر جمعہ کے روز جاری کردی ہیں جس میں سرخ سیارے پر قومی پرچم دیکھا جا سکتا ہے۔ تصاویر بیجنگ میں ایک تقریب کے دوران جاری کی گئیں…
مزید پڑھیں » -
کلبھوشن کو اپیل کا حق، قومی اسمبلی سے بل منظور
اسلام آباد ،۱۱؍جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کی قومی اسمبلی نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مؤثر بنانے کے لیے عالمی عدالت انصاف (نظر ثانی و غور) بل 2020 کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ اس بل کی سینیٹ سے حتمی منظوری اور صدر مملکت کے اس پر دستخط کے بعد بھارت…
مزید پڑھیں »









