بین الاقوامی خبریں
-

تھائی لینڈ کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی
"تعلیمی اداروں میں تشدد کا ہر واقعہ پورے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہوتا ہے۔"
مزید پڑھیں » -

روس میں فوجیوں سے مالی فائدے کے لیے شادیوں کا الزام، سرکاری معاوضے پر اٹھنے لگے سوال
"روس میں محبت نہیں بلکہ سرکاری معاوضہ حاصل کرنے کے لیے ہونے والی شادیوں کے الزامات نے کئی خاندانوں کو پریشان کر دیا ہے۔"
مزید پڑھیں » -

امریکہ نے عراقی ایئرلائن فلائی بغداد پر سے پابندیاں ختم کر دیں،ایران کے حوالے سے مؤقف میں تبدیلی سے انکار
فلائی بغداد کو پابندیوں سے ریلیف ملا، مگر ایران پر امریکی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں۔
مزید پڑھیں » -

مراکش سے 60 ہزار مہاجرین سیوٹا کے راستے اسپین میں داخل، 34 افراد ہلاک
سیوٹا سرحد پر ہزاروں مہاجرین کے داخل ہونے سے اسپین میں ایمرجنسی جیسی صورتحال
مزید پڑھیں » -

ٹرمپ کا تاریخی غزہ امن منصوبہ، حماس آمادہ، اسرائیل کی منظوری اب بھی معمہ
غزہ کے مستقبل کا فیصلہ اب صرف میدان جنگ نہیں بلکہ مذاکرات کی میز پر بھی ہونا ہے۔
مزید پڑھیں » -

بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر حملے سے امریکی بحریہ ‘نابینا’ ہوگئی،ایران
ایران کے تازہ دعوے نے ایک بار پھر خلیجی خطے میں جنگ کے خدشات کو بڑھا دیا ہے، تاہم امریکہ نے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی۔
مزید پڑھیں » -

ایک صدی بعد انصاف: پہلی جنگِ عظیم کے 9,500 پنجابی سپاہیوں کو بالآخر جنگی شہداء کا سرکاری درجہ مل گیا
"تاریخ کبھی ہمیشہ خاموش نہیں رہتی، ایک صدی بعد بھی قربانیاں اپنا مقام حاصل کر ہی لیتی ہیں۔"
مزید پڑھیں » -

25 سال بعد فلسطینی اسیر احمد خضر اسرائیلی جیل سے رہا، قلندیا کیمپ میں تاریخی استقبال
"ایک چوتھائی صدی قید میں گزارنے کے بعد احمد خضر کی رہائی فلسطینی عوام کے لیے امید کی ایک نئی علامت بن گئی۔"
مزید پڑھیں » -

میری شریکِ حیات آدھی بھارتی ہیں۔ایلون مسک نے نسل پرستی کے الزامات مسترد کر دیے
دی اکنامسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ایلون مسک، جہاں انہوں نے نسل پرستی کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے اپنی بھارتی نژاد شریکِ حیات اور اے آئی سیفٹی پر گفتگو کی۔
مزید پڑھیں »









