بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے جوہری ہتھیاروں کے قریب تر یورینیم ذخائرمیں نمایاں اضافہ کیا: اقوام متحدہ
جنیوا،21نومبر (ایجنسیز) اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کی ایک خفیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر بین الاقوامی دباؤ کو نظر انداز کر کے افزودہ یورینیم کے ذخائر میں اضافہ کر لیا ہے اور وہ جوہری ہتھیار کے لیے درکار افزودگی سے بہت…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ: 92 سالہ شخص پر 57 برس قبل خاتون کے ریپ اور قتل کرنے کا مقدمہ
لندن،21نومبر (ایجنسیز) برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ایک 92 سالہ شخص پر بدھ کو تقریبا چھ دہائی قبل ایک خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق لیوسا…
مزید پڑھیں » -
ہندوستانی ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکہ میں فردِ جرم عائد
واشنگٹن،21نومبر (ایجنسیز) اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی پر امریکہ میں ایک مبینہ اسکیم کے تحت 250 ملین ڈالر سے زیادہ کی رشوت دینے اور اسکیم کو امریکی سرمایہ کاروں سے چھپانے پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حکام نے اڈانی کے علاوہ اڈانی…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہو کی غزہ سے ایک اسرائیلی مغوی کو لانے پر 50 لاکھ ڈالر دینے کی پیشکش
مقبوضہ بیت المقدس ، 20نومبر ( ایجنسیز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جو کوئی بھی غزہ سے مغویوں کو لائے گا اسے ایک مغوی کے بدلے 50 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے گزشتہ روز غزہ کے ایک علاقے کا دورہ کیا اور…
مزید پڑھیں » -
ناروے: زیادتی کے شبہ میں شہزادی کے بیٹے کی گرفتاری
لندن، 20نومبر ( ایجنسیز) ناروے میں پولیس نے ولی عہد کی اہلیہ کے 27 سالہ بیٹے ماریوس بورگ ہوبی کو گرفتار کر لیا۔ ہوبی پر مبینہ طور پر آبرو ریزی کے عمل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ہوبی کی والدہ میٹا میٹ 2001 میں ناروے کے ولی عہد شہزادہ ہاکون…
مزید پڑھیں » -
روسی صدر اپنے جوہری نظریے کو تبدیل کر رہے ہیں، کیا تیسری عالمی جنگ قریب ہے؟
لندن، 20نومبر ( ایجنسیز) روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے منگل کے روز ایک نظرثانی شدہ جوہری نظریے پر دستخط کیے، جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ملک کی طرف سے روس پر کسی بھی روایتی حملے کو جوہری ملک کی شرکت کے ساتھ اس کے ملک پر…
مزید پڑھیں » -
توہین مذہب کے ملزم کو پولیس نے مشتعل ہجوم سے بچاکر گرفتار کرلیا
پشاور، 20نومبر ( ایجنسیز) پشاور میں پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو اس وقت گرفتار کیا جب اسے یہ اطلاع دی گئی کہ ہجوم اسے مارنا چاہتا ہے۔امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق منگل کو پولیس افسر ناصر خان نے بتایا کہ اس شخص…
مزید پڑھیں » -
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ بوسٹر راکٹ کو لانچ ٹاور پر اتارنے کی کوشش ترک
نیویارک، 20نومبر ( ایجنسیز) امریکہ کی نجی خلائی کمپنی ’اسپیس ایکس‘ نے منگل کو اپنا ایک اسٹار شپ راکٹ لانچ کیا جس کے بوسٹر راکٹ کو اپنے واپسی کے سفر کے بعد لانچ ٹاور کے روبوٹک آرمز کی مدد سے اترنا تھا۔ مگر اس عمل میں کمپنی کو کامیابی نہیں…
مزید پڑھیں » -
قصیم ریجن میں سعودی شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد
ریاض،19نومبر ( ایجنسیز) وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ قصیم ریجن میں نشے کی حالت میں خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری تفصیلی بیان میں کہا گیا ہے…
مزید پڑھیں » -
جی 20 سربراہی اجلاس: سعودی عرب کا عالمی چیلنجوں سے نمٹنے اور قیامِ امن کا مطالبہ
برازیلیا ،19نومبر ( ایجنسیز) سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی نیابت کرتے ہوئے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ریو کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’دنیا کو تناؤ، عسکری تنازعات اور انسانی بحرانوں کا سامنا ہے جو دنیا کی پائیدار…
مزید پڑھیں »