بین الاقوامی خبریں
-
غزہ خوراک بحران: تقریباً 100 امدادی ٹرک لوٹ لیے گئے
غزہ ،19نومبر ( ایجنسیز) فلسطینیوں کے لیے خوراک لے جانے والے تقریباً 100 ٹرکوں کو جنگ سے تباہ حال غزہ میں داخل ہونے کے بعد پر تشدد حملے لوٹ لیا گیا ہے۔یہ واقعہ 16 نومبر کو جنگ سے تباہ حال علاقے میں بھوک کی بگڑتی ہوئی صورت حال کیدوران پیش…
مزید پڑھیں » -
یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کے فوجیوں کی شمولیت، جلتی پر تیل کاکام کر رہی ہے، پینٹاگان
واشنگٹن،19نومبر ( ایجنسیز) امریکی محکمہ دفاع نے روس کے بیان کو ناعاقبت اندیشانہ کہتے ہوئے اس کے ان نئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ امریکہ یوکرین کی جنگ کو مزید خطرناک صورتِ حال کی جانب دھکیل رہا ہے؛ اور کہا ہے کہ ماسکو اور اس کے اتحادی کشیدگیوں…
مزید پڑھیں » -
حماس سیاسی دفترکی ترکیہ منتقلی کی رپورٹوں پر امریکی ردعمل، انقرہ کی تردید
نیویارک،19نومبر (ایجنسیز) امریکہ نے ترکیہ کی حکومت پر واضح کر دیا ہے کہ حماس کے ساتھ مزید اس طرح معاملات نہیں چل سکتے، جیسے چل رہے تھے۔یہ بات محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پیر کے روز اس وقت کہی جب ان سے ان رپورٹوں کے بارے میں سوال…
مزید پڑھیں » -
یورپی یونین: اسرائیل سے سیاسی مذاکرات معطل کرنے کی تجویز
برسلز، 18نومبر (ایجنسیز)برسلز میں پیر کے روز یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں یوزیپ بوریل غزہ کی جنگ کی وجہ سے اسرائیل کے ساتھ سیاسی مذاکرات کو معطل کرنے کی تجویز پیش کرنے والے ہیں۔یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ یوزیپ بوریل نے میٹنگ شروع ہونے سے…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن نے یوکرین کو روس کے اندر امریکی ہتھیار استعمال کی دی اجازت
واشنگٹن، 18نومبر (ایجنسیز) صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے یوکرین کو روس میں اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے امریکی ساختہ لانگ رینج میزائلوں کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس معاملے سے واقف ذرائع نے آپریشنل سکیورٹی خدشات کی وجہ سے تفصیلات ظاہر…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: رواں برس سو سے زائد غیر ملکیوں کو سزائے موت
ریاض ، 18نومبر (ایجنسیز) سعودی عرب نے رواں برس اب تک سو سے زائد غیر ملکیوں کو موت کی سزا دی ہے، جن میں بیشتر پاکستانی افراد شامل ہیں۔ یہ اعداد و شمار مملکت میں موت کی سزاؤں پر عمل میں تیزی سے اضافے کی نشاندہی کرتے ہیں۔خبر رساں ادارے…
مزید پڑھیں » -
لبنان میں زمینی سطح پر اسرائیلی کارروائیاں، حزب اللہ نے حیفا پر پھر راکٹ داغ دیئے
بیروت، 18نومبر (ایجنسیز ) اسرائیل کی زمینی فوج گزشتہ چھ ہفتوں سے جاری حملوں کے دوران لبنان میں اب تک سب سے زیادہ اندر تک داخل ہوئی ہیں۔لبنان کی سرکاری خبر رساں ادارے ’نیشنل نیوز ایجنسی‘ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے لبنان کی سرحد سے پانچ کلومیٹر اندر واقع…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں ایم پاکس کی نئی قسم کے پہلے کیس کا اندراج،محکمہ صحت الرٹ
نیویارک، 18نومبر (ایجنسیز) صحت کے حکام کے مطابق امریکہ میں ایم پاکس کی نئی قسم کے کیس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ یہ نئی قسم پہلی مرتبہ مشرقی کانگو میں دیکھی گئی تھی۔ہفتے کو کیلی فورنیا ڈپارٹمنٹ آف پبلک ہیلتھ کے جاری کردہ بیان کے مطابق جس شخص میں ایم پاکس…
مزید پڑھیں » -
شام پر اسرائیلی حملے میں فلسطینی اسلامی جہاد کے دو رہنماشہید
دمشق؍دبئی،17 نومبر (ایجنسیز) حماس کے ساتھ مل کر غزہ میں اسرائیل کے خلاف لڑنے والے فلسطینی گروپ کے ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ شام پر اسرائیلی کے تازہ ترین حملے میں اسلامی جہاد کی دو اعلیٰ شخصیات ہلاک ہوئی ہیں،فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سنیچر کو…
مزید پڑھیں »