قومی خبریں

انکت شرما قتل کیس: طاہر حسین کی عمر قید کے خلاف اپیل، دہلی ہائی کورٹ کا پولیس کو نوٹس

طاہر حسین نے عمر قید کی سزا کے خلاف دہلی ہائی کورٹ سے رجوع ۔

مزید پڑھیں »

بنگلورو میں گرفتار 31 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکینِ وطن ملک بدری کے لیے مغربی بنگال منتقل

بنگلورو سے گرفتار 31 مبینہ غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری مالدہ منتقل

مزید پڑھیں »

کپل سبل کا SIR پر اعتراض، ووٹر لسٹ میں ہیرا پھیری اور مسلمانوں کے نام حذف کرنے کا الزام، سپریم کورٹ سے مداخلت کی اپیل

’’SIR ووٹر لسٹ میں ہیرا پھیری کا ذریعہ بن رہا ہے‘‘ — کپل سبل

مزید پڑھیں »

اینومریشن فارم جمع نہ کرانے والوں کا ووٹر لسٹ میں نام برقرار رہے گا، فارم 6 سے دوبارہ اندراج کی سہولت

اینومریشن فارم جمع نہ ہونے پر اہل ووٹر گھبرائیں نہیں، فارم 6 کے ذریعے درخواست کی سہولت موجود ہے۔

مزید پڑھیں »

عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت پر ہائی کورٹ میں سماعت، دہلی پولیس نے کی مخالفت

دہلی پولیس نے عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی مخالفت کی۔

مزید پڑھیں »

جہیز ہراسانی اور جہیز سے ہونے والی اموات کے مقدمات جلد نمٹانے کا سپریم کورٹ کا حکم

سپریم کورٹ نے جہیز سے متعلق مقدمات میں غیر ضروری تاخیر روکنے اور تیز رفتار سماعت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیں »

بھوج شالہ میں نماز کے انتظامات کے خلاف دھار ضلع بند، ہندو تنظیموں کا احتجاج

"بھوج شالہ کے قریب نماز کے انتظامات ختم کیے جائیں اور عدالت کی ہدایات پر سختی سے عمل ہو۔"

مزید پڑھیں »

سادھوی جنسی استحصال کیس کے مجرم رام رحیم کو پھر 21 دن کی پیرول، 17ویں بار جیل سے باہر

7 سال میں 17ویں بار جیل سے باہر آیا رام رحیم

مزید پڑھیں »

2013 جنسی زیادتی کیس:’پہلے خودسپردگی کرو، پھر اپیل سنیں گے‘، سپریم کورٹ نے ترون تیج پال کو دو ہفتے کی مہلت دی

پہلے خودسپردگی، پھر اپیل پر سماعت

مزید پڑھیں »

حجاب اسلام کا لازمی مذہبی عمل نہیں، الٰہ آباد ہائی کورٹ نے طالبہ کی عرضی خارج کر دی

یکساں اور غیر امتیازی ڈریس کوڈ میں انفرادی رعایت کا مطالبہ نہیں کیا جا سکتا: الٰہ آباد ہائی کورٹ

مزید پڑھیں »
Back to top button