قومی خبریں

سپریم کورٹ نے کیرالہ وقف بورڈ کی سرکاری نگرانی ختم کر دی، ہائی کورٹ کی پابندیاں برقرار

"سپریم کورٹ نے کہا کہ جب وقف بورڈ پہلے ہی بڑے فیصلوں اور سرمایہ خرچ کرنے سے روکا جا چکا ہے تو الگ سے سرکاری نگرانی کی ضرورت نہیں۔"

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کے دورۂ دہرادون پر احتجاج کرنے والی بی جے پی خواتین کارکنوں کے خلاف نازیبا تبصرہ، ملزم گرفتار

دہرادون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راہل گاندھی کے حالیہ دورۂ دہرادون کے خلاف احتجاج کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مہیلا مورچہ کی خواتین کارکنوں کے بارے میں سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر نازیبا، فحش اور توہین آمیز ریمارکس کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس…

مزید پڑھیں »

حکومت طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ بند کرے ۔ آواز دبانے کی کوششیں قابل مذمت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے ہی دن راجیہ سبھا میں NEET پیپر لیک اور جنتر منتر پر طلبہ کے احتجاج کا معاملہ زور و شور سے اٹھایا گیا۔ کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف ملکارجن کھرگے نے حکومت پر طلبہ کی آواز دبانے کا…

مزید پڑھیں »

مظفر نگر: گائے ذبح کیس میں تین افراد کو 10 سال قید، 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

مظفر نگر کی فاسٹ ٹریک عدالت نے 2021 کے مقدمے میں تین ملزمان کو قصوروار قرار دیتے ہوئے 10 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

مزید پڑھیں »

ایم بی بی ایس کی تقریباً 10 ہزار نئی نشستیں منظور، مجموعی تعداد 1.36 لاکھ سے تجاوز

نیشنل میڈیکل کمیشن کی جانب سے 2026-27 کے لیے ایم بی بی ایس کی 9,911 نئی نشستوں کی منظوری

مزید پڑھیں »

SIR سے راشن کارڈ منسوخی معاملہ: سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو ہائی کورٹ جانے کی ہدایت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز مغربی بنگال میں اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) کے دوران ووٹر لسٹ سے نام حذف ہونے کے بعد راشن کارڈ منسوخ کیے جانے کے معاملے میں دائر درخواست پر براہِ راست سماعت سے انکار کرتے ہوئے درخواست گزار کو ہائی کورٹ سے رجوع…

مزید پڑھیں »

2020 دہلی فسادات کیس: عمر خالد کو ہفتے میں دو ویڈیو ملاقاتوں کی اجازت، دہلی عدالت کا حکم

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی کی ایک عدالت نے 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات سے متعلق مقدمے میں قید سماجی کارکن عمر خالد کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں جیل میں اپنے اہل خانہ سے ہفتے میں دو بار ویڈیو ملاقات کی سہولت بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔ کرکڑڈوما عدالت…

مزید پڑھیں »

اعظم خان کی محمد علی جوہر یونیورسٹی پر ایکشن، 38 عمارتیں غیر قانونی قرار، انہدام کا حکم

رامپور ترقیاتی اتھارٹی نے اعظم خان کی محمد علی جوہر یونیورسٹی کی 38 عمارتوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 15 دن میں انہدام کا حکم جاری کر دیا۔ جانیں پورا معاملہ اور آر ڈی اے کا مؤقف۔

مزید پڑھیں »

20 سال بعد بنگلہ دیش کی متنازعہ مصنفہ تسلیمہ نسرین کی کولکاتا واپسی،

20 سال بعد تسلیمہ نسرین کی کولکاتا واپسی، یکم اگست کو ادبی تقریب میں شرکت

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال: حکومت نے 75 مسلم برادریوں کے او بی سی معاملے میں سپریم کورٹ سے اپیل واپس لے لی، ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مغربی بنگال میں او بی سی (دیگر پسماندہ طبقات) ریزرویشن سے متعلق ایک اہم قانونی معاملے میں ریاستی حکومت نے سپریم کورٹ سے اپنی اپیل واپس لے لی ہے۔ یہ اپیل کلکتہ ہائی کورٹ کے مئی 2024 کے اس فیصلے کے خلاف دائر کی گئی تھی، جس میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button