قومی خبریں

بھوج شالہ-کمال مولا مسجد کیس: سپریم کورٹ نے جمعہ کی نماز کے لیے عارضی طور پر الگ جگہ فراہم کرنے کی ہدایت دی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مدھیہ پردیش کے دھار ضلع میں واقع بھوج شالہ-کمال مولا مسجد کمپلیکس سے متعلق جاری قانونی تنازعہ میں سپریم کورٹ نے اہم عبوری حکم جاری کرتے ہوئے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے فیصلے پر فی الحال روک لگانے سے انکار کر دیا۔ تاہم عدالت نے مسلم فریق کو جزوی…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات: انکت شرما قتل کیس میں طاہر حسین سمیت 5 مجرم قرار، 6 ملزمان بری

عدالتی کارروائی کے دوران جب جج نے طاہر حسین کو مجرم قرار دیا تو وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔

مزید پڑھیں »

ہند-پاک سرحد سے متصل مساجد، مدارس اور درگاہوں پر کارروائی کے خلاف عرضیاں خارج، راجستھان ہائی کورٹ نے مداخلت سے انکار کر دیا

راجستھان ہائی کورٹ نے سرحدی علاقوں میں واقع مذہبی مقامات سے متعلق درخواستیں مسترد کرتے ہوئے قومی سلامتی کو مقدم قرار دیا۔

مزید پڑھیں »

آر بی آئی کی نئی لوک پال اسکیم 2026 نافذ، بینک کے خلاف شکایت پر صارفین کو ملیں گے نئے حقوق اور 30 لاکھ روپے تک معاوضہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) نے بینکنگ صارفین کے حقوق کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ریزرو بینک انٹیگریٹڈ اومبڈسمین اسکیم (RB-IOS 2026) نافذ کر دی ہے۔ نئی اسکیم کے تحت بینکوں، این بی ایف سی، ڈیجیٹل ادائیگی پلیٹ فارمز اور دیگر ریگولیٹڈ اداروں کے خلاف شکایت درج کرانا…

مزید پڑھیں »

ووٹر لسٹ میں والدین کی تفصیلات کوئی نیا اصول نہیں، الیکشن کمیشن نے افواہوں کی تردید کر دی

ای سی آئی کی وضاحت، والدین یا دادا دادی کے نام سابقہ ووٹر فہرست میں ہونے کی معلومات سے ووٹرز کی تصدیق مزید مؤثر ہوگی، حقیقی ووٹروں کے حقوق محفوظ رہیں گے۔

مزید پڑھیں »

گیانواپی مسجد تنازع: مسلم فریق نے سپریم کورٹ کی مجوزہ ثالثی سے انکار کر دیا، قانونی لڑائی جاری رکھنے کا اعلان

وارانسی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)وارانسی میں واقع گیانواپی مسجد اور کاشی وشوناتھ مندر تنازع میں ایک نیا موڑ سامنے آیا ہے۔۔ مسلم فریق نے سپریم کورٹ کی جانب سے تجویز کردہ مفاہمتی عمل اور ثالثی میں شرکت سے صاف انکار کر دیا ہے۔ انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے تمل ناڈو میں گائے کے ذبیحہ پر مکمل پابندی کا ہائی کورٹ کا حکم معطل کر دیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے پیر کو مدراس ہائی کورٹ کے اس حکم پر عبوری روک لگا دی جس میں ریاست تمل ناڈو میں بقرعید سمیت سال کے کسی بھی دن گائے اور بچھڑوں کے ذبیحہ پر مکمل پابندی عائد کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ جسٹس وکرم ناتھ اور…

مزید پڑھیں »

ایودھیا مسجد منصوبہ فنڈز کی کمی کا شکار، عظیم الشان کمپلیکس ختم، اب صرف چھوٹی مسجد تعمیر ہوگی

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد دی گئی پانچ ایکڑ اراضی پر اسپتال، لائبریری اور ثقافتی مرکز کا منصوبہ ترک، آئی آئی سی ایف نے مالی مشکلات کو وجہ قرار دیا

مزید پڑھیں »

18 سال سے کم عمر مسلم لڑکی کی شادی بھی قانوناً جائز نہیں، پرسنل لا POCSO سے بالاتر نہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ مسلم پرسنل لا سمیت کوئی بھی پرسنل لا بچوں کی شادی کی ممانعت ایکٹ، 2006 اور پروٹیکشن آف چلڈرن فرام سیکسوئل آفنسز (POCSO) ایکٹ سے بالاتر نہیں ہو…

مزید پڑھیں »

بہار: ہندوتوا ہجوم نے مسلم خاتون کا نقاب زبردستی اتروایا، ماتھے پر سندور لگوایا، ویڈیو وائرل

ہندو نوجوان کے ساتھ موجود مسلم خاتون کو ہجوم نے گھیر لیا، نقاب زبردستی اتروایا، سندور لگوایا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مزید پڑھیں »
Back to top button