نئی دہلی ،31جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہنڈن برگ رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد سے گوتم اڈانی کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اڈانی کے لیے ہر طرف سے بری خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ایک طرف اس رپورٹ کے آنے کے بعد اڈانی کے حصص زمیں بوس ہو…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
گورکھپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گورکھ ناتھ مندر کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر حملے کے مجرم احمد مرتضیٰ کی سزا کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اے ٹی ایس، این آئی اے کی خصوصی عدالت نے احمد مرتضیٰ کو موت کی سزا سنائی ہے۔ احمد مرتضیٰ Ahmed Murtaza Abbasi کو یو اے پی…
مزید پڑھیں »فریج کی دریافت 1834 میں لندن میں رہنے والے جیکب پرکینس نے کی اور دنیا کا پہلا ریفریجریشن سسٹم دریافت کیا جو آج کے جدید ریفریجریٹرز کی نسل کا پہلا قدم تھا، جیکب پرکینس نے ریجریجریشن سسٹم اس لئے دریافت کیا تاکہ کھانے کو ٹھنڈا رکھا جاسکے تاکہ وہ دیر…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سینکڑوں مقدمات کا سامنا کرنے، عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے اور اسمبلی کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد بھی اعظم خان کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں۔ اب یوگی حکومت کی جانب سے رامپور کے محمد علی جوہر ٹریننگ اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کو دی…
مزید پڑھیں »ٓبھونیشور، 29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اڈیشہ کے وزیر صحت نابا کشور داس کا بھونیشور کے اپولو اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ اتوار کی دوپہر ان پر جان لیوا حملہ ہوا تھا۔ محکمہ پولیس کے اے ایس آئی نے وزیر پر گولی چلائی تھی۔ اس واقعہ میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے۔ فوری انہیں ہوائی…
مزید پڑھیں »علی گڑھ ، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے علی گڑھ ضلع میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ یوم جمہوریہ کی تقریبات کے دوران این سی سی کی وردی پہنے ہوئے کچھ طلباء کا ایک مبینہ ویڈیو اے بی وی پی سے وابستہ طلباء تنظیم کی طرف…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)راشٹرپتی بھون میں موجود مشہور مغل گارڈن کا نام بدل دیا گیا ہے۔ اب اسے ’امرت ادیان‘ کے نام سے جانا جائے گا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مغل گارڈن کا نام ’امرت مہوتسو‘ کے تحت بدلا گیا ہے۔ حالانکہ کئی لوگ اسے مسلم ناموں والے…
مزید پڑھیں »بھرت پور، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)راجستھان کے بھرت پور میں چارٹرڈ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ اس طیارے نے یوپی کے آگرہ سے اڑان بھری تھی اور یہ حادثہ بھرت پور ضلع کے اوچھین علاقے میں…
مزید پڑھیں »دھنباد؍رانچی ، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جھارکھنڈ کے دھنباد میں ایک ہولناک حادثے کی خبر ہے۔ مشہور ڈاکٹر سی سی ہزرا اسپتال میں ہفتہ کی رات شب لگنے والی آگ میں 6 افراد کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں ڈاکٹر وکاس ہزرا، ان کی اہلیہ ڈاکٹر پریما ہزرا، گھریلو ملازمہ اور ڈاکٹر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 28جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اختتام ہفتہ کی وجہ سے تعطیلات اور ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے بینک مسلسل چار روز تک بند رہیں گے، جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بینک ملازمین 30 اور 31 جنوری کو ہڑتال پر جانے والے ہیں، اس سے…
مزید پڑھیں »









