قومی خبریں

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر میں شامل مبینہ مشتبہ شہزاد دورانِ علاج فوت

نئی دہلی ، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)میڈیا رپورٹ کے مطابق مبینہ طور پر انڈین مجاہدین کے شہزاد احمد کی ہفتہ کو دہلی کے ایمس میں علاج کے دوران موت ہو گئی۔جاں بحق مشتبہ شخص شہزاد احمد کو 2008 کے بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر میں دہلی پولیس کے انسپکٹر موہن چند شرما کو ہلاک…

مزید پڑھیں »

بنگلورو کے ’ایئرو انڈیا شو‘ والی جگہ کے 10 کلومیٹر دائرے میں ’نان ویج‘ دکانیں ہوں گی بند

بنگلور، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بنگلورو شہری بلدیہ نے ایئرو انڈیا شو کے مدنظر علاقہ میں گوشت اسٹال، نان ویج ہوٹل اور ریستورانوں کو بند کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔ یہ پابندی 30 جنوری سے 20 فروری تک کے لیے عائد کی گئی ہے۔ برہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم…

مزید پڑھیں »

دہلی میں پھر کانجھاولا 2: کار نے اسکوٹی کو ماری ٹکر ، بونٹ پر پھنسے شخص کو 350 میٹر تک گھسیٹا، موقع پر ہی جاں بحق

نئی دہلی، 28جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی کے کیشو پورم سے کنجھاوالا جیسا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں 27 جنوری کو صبح 3:00 بجے ٹاٹا زیسٹ گاڑی نے اسکوٹی کو ٹکر ماری۔ حادثے کے وقت اسکوٹی پر دو افراد سوار تھے جس میں ایک شخص کی موقع پر ہی دردناک موت ہو گئی۔…

مزید پڑھیں »

یوپی: لکھیم پور کیس میں عبوری ضمانت ملنے کے بعد آشیش مشرا جیل سے رہا

لکھنؤ ، 27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) 2021 لکھیم پور کھیری تشدد کیس کے ملزم آشیش مشرا کو جمعہ کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ آشیش مشرا مرکزی وزیر اجے کمار مشرا کے بیٹے ہیں، جنہیں سپریم کورٹ نے جمعرات کو ہی آٹھ ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت دی تھی۔ عدالت…

مزید پڑھیں »

’بائیکاٹ گینگ‘ کے منھ پر مرکزی وزیر کا طمانچہ: فلموں کیخلاف احتجاج ماحول خراب کرتا ہے، ایسانہیں ہونا چاہیے : انوراگ ٹھاکر

نئی دہلی، 27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ملک میں بالی ووڈ انڈسٹری اور فلموں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک عرصے سے بائیکاٹ کا رجحان جاری ہے۔ حال ہی میں شاہ رخ خان کی فلم ’’پٹھان ‘‘کے گانے کے حوالے سے بھی احتجاج دیکھا گیا۔ اس معاملے پر مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی پر بنی بی بی سی کی دستاویزی فلم پر ہنگامہ جاری:دہلی یونیورسٹی میں دستاویزی فلم کی نمائش پر ہنگامہ، 24 افراد زیر حراست، دفعہ 144 نافذ

نئی دہلی ، 27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) گجرات مسلم نسل کشی پر بنی بی بی سی کی دستاویزی فلم پر تنازع بڑھتا جا رہا ہے۔جے این یو، جامعہ ملیہ کے بعد اب دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) میں دستاویزی فلم کی نمائش کو لے کر ہنگامہ جاری ہے۔ جمعہ کو دہلی یونیورسٹی میں…

مزید پڑھیں »

پٹنہ ہائی کورٹ نے بہار کے 609 مدارس کے گرانٹ پر لگائی روک

پٹنہ ، 27جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پٹنہ ہائی کورٹ نے ریاست بہار کے 609 مدارس کی امداد پر روک لگا دی ہے۔پٹنہ ہائی کورٹ نے26 جنوری2023 کو بہار حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ 609 مدارس کے حق میں گرانٹ جاری کرنے پر اس وقت تک روک لگائے جب تک کہ ان…

مزید پڑھیں »

لاعلاج مرض سے پریشان بھاجپا لیڈر نے اہل خانہ سمیت خودکشی کرلی

بھوپال، 27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایم پی کے ودیشا ضلع ہیڈ کوارٹر میں بی جے پی کے ایک لیڈر اہلیہ اور دو بچوں کے ساتھ زہریلی چیز کھا کر خودکشی کرلی ہے۔ وہ اپنے دونوں بیٹوں کی لاعلاج بیماری سے پریشان تھا۔ خودکشی کرنے سے پہلے اس نے فیس بک پر پوسٹ…

مزید پڑھیں »

2024 کے لئے آرایس ایس کی نئی حکمت عملی کا آغاز

نئی دہلی، 27جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)2024 میں مرکزی اقتدار میں استحکام کے لیے بی جے پی کی کوشش یہ ہے کہ کسی طرح اقلیتوں کے ووٹوں کو تقسیم کردیا جائے اور تیسری مرتبہ اقتدار میں واپسی کی جائے۔ یوم جمہوریہ کی پریڈ میں جھانکیوں کے ذریعہ ایک مخصوص مذہب کی تشہیر اور مصر…

مزید پڑھیں »

سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی کا عرس جاری، سوا لاکھ زائرین نے ادا کی نماز جمعہ

اجمیر ، 27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجستھان کے اجمیر شریف میں سلطان الہند خواجہ معین الدین حسن چشتی کے 811 ویں سالانہ عرس کے مبارک پر آج نماز جمعہ ادا کی گئی جس میں تقریباً سوا لاکھ زائرین اور عقیدتمندوں نے نماز جمعہ ادا کی۔اجمیرشہر قاضی مولانا توصیف احمد صدیقی نے نماز…

مزید پڑھیں »
Back to top button