قومی خبریں

دہلی میئر الیکشن: 3 فروری کو عآپ میئر امیدوار شیلی اوبرائے کی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت 

نئی دہلی ، 27جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ عآپ کی میئر عہدہ کی امیدوار شیلی اوبرائے Shelly Oberoi کی عرضی پر 3 فروری کو غور کرنے پر متفق ہو گیا ہے۔ اس عرضی میں عدالت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ میئر الیکشن طے مدت میں کرانے کا حکم صادر کیا جائے۔…

مزید پڑھیں »

ہم جنس پرستوں کی محبت کی کہانی:لڑکی نے گرل فرینڈ سے شادی کرنے کے لیے جنس بدل لی،

جھانسی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جھانسی میں ہم جنس پرست محبت کرنے والی دو لڑکیوں کے درمیان دھوکہ دہی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ تھانہ بابینہ کے گاؤں کھیلر کی رہائشی لڑکی نے اپنی گرل فرینڈ کی خاطر 12 لاکھ روپے خرچ کر کے اپنی جنس تبدیل کروائی لیکن اسی گرل فرینڈ سونل نے…

مزید پڑھیں »

50 کروڑ روپے کا فلیٹ، شاندار کاریں، ڈیزائنر گھڑیاں-کے ایل راہول،اتھیا شیٹی کی شادی کے تحائف

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا شیٹی کی شادی کے چرچے اب تک ہو رہے ہیں۔ اتھیا شیٹی کی شادی کرکٹر کے ایل راہول کے ساتھ ہوئی جس کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا شیٹی…

مزید پڑھیں »

ارب پتی نیتا امبانی نے شادی کے بعد بچوں کے لیے 7 سال انتظار کیا۔

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)عام تاثر یہی ہوتا ہے کہ امیر لوگوں کی زندگی میں ہر سکھ اور خوشی موجود ہوتی ہے، انہیں کوئی پریشان ملتی ہی نہیں ہے، لیکن ایک امیر خاندان ایسا بھی ہے جس نے ایک سخت مشکل کو دیکھا۔سوشل میڈیا پر امبانی فیملی سے متعلق ایک خبر نے سب کو…

مزید پڑھیں »

مودی اور مصری صدر السیسی کی ملاقات : ہندوستان مصر اسٹریٹجک پارٹنرشپ قائم کرے گا

نئی دہلی ، 25جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستان اور مصر نے اپنے دو طرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری میں اپ گریڈ کرنے اور ثقافتی اور تہذیبی تبادلوں کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ سائبر سیکورٹی، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، نوجوانوں کے امور اور نشریات کے شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کا آج…

مزید پڑھیں »

بی بی سی کی دستاویزی فلم پر ہنگامہ جاری،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے متعدد طلبہ کو لیا گیا حراست میں ،احاطہ کے باہر نعرہ بازی

BBC Documentary On Modi نئی دہلی ، 25جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پی ایم مودی پر مبنی بی بی سی کی دستاویزی سیریز کا تنازع ملک کی یونیورسٹیوں تک بھی پہنچ گیا ہے۔ پہلے جے این یو اور اب جامعہ یونیورسٹی میں اس دستاویزی فلم کی نمائش کو لے کر کافی ہنگامہ ہوا…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور کھیری تشدد: مرکزی وزیر داخلہ اجے مشرا کے بیٹے آشیش کو آٹھ ہفتے کی ملی عبوری ضمانت

نئی دہلی، 25جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے اترپردیش کے لکھیم پور کھیری میں کسان تحریک کے دوران تیز رفتار تھارکار سے روند کر (3 اکتوبر 2021) کسانوں کے مبینہ قتل کے معاملے میں مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کوراحت دیتے ہوئے بدھ کو آٹھ ہفتے کی عبوری…

مزید پڑھیں »

تمل ناڈو :سڑک پر شوہر نے بیوی کو چاقو مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا-خوفناک ویڈیو وائرل

تمل ناڈو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یہ دل دہلانے والا واقعہ تمل ناڈو کے ویلور میں پیش آیا۔ ایک خوفناک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں درندہ صفت شوہر نے مصروف سڑک پر اپنی بیوی پر متعدد بار چاقو سے وار کیا۔ جس کے نتیجے میں وہ گر گئی اور موقع واردات پر…

مزید پڑھیں »

بیوی کی موجودگی میں سالی کو حاملہ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بیوی کی موجودگی میں سالی سے بچہ پیدا کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سالی سے ناجائز تعلقات کا انکشاف اس وقت ہوا جب سالی نے ایک بچہ کو جنم دیا۔ بچہ کے والد سے متعلق شبہات پر بہنوئی کی کارستانی کا انکشاف ہوا۔ آصف…

مزید پڑھیں »

ارمیلا ماتونڈکر بھارت جوڑو یاترا میں ہوئیں شامل کہا-بھارت جوڑو یاترا کی سیاسی سے زیادہ سماجی اہمیت ہے

Urmila matondkar bharat jodo yatra جموں،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ اپنے آخری مرحلے میں ہے۔ تمل ناڈو کے کنیا کماری سے شروع ہونے والی یہ یاترا اس وقت جموں و کشمیر میں ہے اور آج اس کا 130 واں دن ہے۔ بھارت جوڑو…

مزید پڑھیں »
Back to top button