نئی دہلی،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے قصورواروں کی قبل از وقت رہائی پر اہم تبصرہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مجرم کو قبل از وقت رہائی دینا حکومت کا کام ہے، قبل از وقت رہائی کا معاملہ حکومت کی پالیسی کے تحت آتا ہے، اس کے ساتھ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،24جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی پولیس نے شردھا والکر قتل کیس کے سلسلے میں منگل کو اپنی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ 6629 صفحات کی چارج شیٹ میں پولیس نے اس قتل کیس سے متعلق تمام پہلوؤں پر مفصل روشنی ڈالی ہے۔ پولیس نے کیس کے مرکزی ملزم آفتاب امین پونا والا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،24جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ پلوامہ دہشت گردانہ حملے اور سرجیکل اسٹرائیک پر دیے گئے بیان کو لے کر بحث میں ہیں۔ منگل (24 جنوری) کو اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے ایک بار پھر اس معاملے میں کچھ سوالات اٹھائے ہیں۔…
مزید پڑھیں »احمد آباد ،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) گجرات کے موربی میں گزشتہ سال ہوئے اندوہناک پل حادثہ معاملہ میں ریاستی حکومت نے موربی میونسپلٹی کو ’وجہ بتاؤ نوٹس‘ جاری کیا تھا جس میں پوچھا گیا تھا کہ پل حادثے کو لے کر میونسپلٹی کو تحلیل کیوں نہیں کر دینا چاہیے؟ اس کے جواب…
مزید پڑھیں »Human Chain Bareilly بریلی،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بریلی میں سڑک سیکورٹی ہفتہ کے تحت 24 کلومیٹر لمبی انسانی زنجیر بنائی گئی جس میں تقریباً 50 ہزار اسکولی بچوں نے حصہ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمشنر، ڈی آئی جی، ڈی ایم اور ایس ڈی او نے بریلی کالج گیٹ سے انسانی زنجیر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے پیر کو کرناٹک میں پری یونیورسٹی کالجوں کے کلاس رومز میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر غور کرنے کے لیے تین ججوں کی بنچ تشکیل دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔درخواست گزارکے وکیل میناکشی اروڑا نے چیف جسٹس ڈی وائی کو بتایا۔ خیال…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چھنٹنی کے درمیان ہندوستانی ملازمین کے لیے مزید ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔گوگل نے اپنے پروگرام الیکٹرانک ریویو مینجمنٹ (پی ای آر ایم) کو روک دیا ہے، جو ایمپلائر اسپانسرڈ گرین کارڈ حاصل کرنے میں اہم کردار نبھاتا ہے۔ گوگل نے بیرون ملکی ملازمین کو ای میل…
مزید پڑھیں »غازی پور،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی پولیس نے گینگسٹر مختار انصاری کے خلاف جولائی 2001 میں اُسری چٹی گینگ وار کے سلسلے میں قتل کا مقدمہ درج کیا ہے، جس میں تین افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ مختار انصاری شروع میں اس کیس میں گواہ تھے، لیکن 22…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرادآباد میں دو بیویوں سے شادی کے بعد خاندان میں جھگڑا ہوگیا۔ ایک بیوی نے اپنے شوہر کو اپنے ساتھ سسرال میں نہ رکھنے پر پولیس سے شکایت کی۔ اس معاملے کو کونسلنگ کے لیے ناری اتران کیندر بھیجا گیا تھا۔خاتون نے دو ماہ قبل شکایت کی تھی۔مرادآباد…
مزید پڑھیں »دہرادون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایک بار پھر مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے تیز آواز میں اذان دینے پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ اس بار معاملہ اتراکھنڈ کے ہریدوار کا ہے جہاں کی انتظامیہ نے 7 مساجد پر صوتی آلودگی کیلئے جرمانہ عائد کیا ہے۔ اس فیصلے پر جمعیہ علماء اتراکھنڈ کے صدر مولانا محمد…
مزید پڑھیں »








