نئی دہلی ، 11جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں بدھ (11 جنوری) کو ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ایک خاتون ساتھی مسافر پر مبینہ طور پر پیشاب کرنے کے واقعے کے بارے میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم شنکر مشرا کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔ دہلی پولیس…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 11جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے ملک کے مسلمانوں کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ ملک میں اسلام کو کوئی خطرہ نہیں ہے، لیکن ’مسلمانوں کو ہم برتر ہیں‘ کا احساس ترک کرنا ہوگا۔ صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ اگر یہ احساس…
مزید پڑھیں »advocate neela Gokhale نئی دہلی، 11جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ کالجیم نے 10 جنوری کو منعقد ہونے والے اجلاس کے دوران منی پور، کرناٹک، بامبے اور گجرات ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کے لئے ناموں کی سفارش کی ہے۔ اس فہرست میں پرانے ناموں کی دوبارہ سفارش کی گئی ہے،…
مزید پڑھیں »گورکھپور؍لکھنؤ ، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے گورکھپور میں ایک انتہائی حیرت انگیز معاملہ سامنے آیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھٹ ہٹ واقع ستیم اسپتال کی مبینہ نرس گیتا کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس نے پیر کے روز پولیس کو بتایا کہ ڈاکٹر رنجیت مبینہ طور پر او…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے مذہب کی تبدیلی کو انتہائی سنگین معاملہ قرار دیا۔ سپریم کورٹ نے پیر کو ایک عرضی کا نوٹس لیا جس میں مرکز کی طرف سے تبدیلی مذہب مخالف قانون متعارف کرانے کے لیے کارروائی کی درخواست کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ سیاست…
مزید پڑھیں »سری نگر، 10جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کشمیر کے ایک گاؤں میں پہلی بار بجلی مہیا کی گئی ہے۔ 200 افراد کی آبادی پر مشتمل جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ٹیتھن نامی گاؤں کے لوگ اب تک توانائی کے حصول کے لیے لکڑی اور روشنی کے لیے موم بتیوں جیسے روایتی ذرائع پر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی پولیس پر پہلے ہی کنجھاولا کیس میں لاپرواہی کے الزامات کا سامنا تھا، اب عدالت نے بھی پولیس کی سرزنش کی ہے۔ عدالت نے کیس میں اب تک شواہد اکٹھے نہ کرنے پر سخت رویہ اپنایا۔ عدالت نے کہا کہ پولیس ایک ہی وقت میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 10جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شمال مغربی سمتوں سے چلنے والی برفیلی ہوا کے ساتھ ہی دہلی-این سی آر کو گھنی دھند نے لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے سبب آلودگی کی سطح شدید زمرے تک پہنچ گئی۔ پیر کو دہلی میں آلودگی کا انڈیکس 434 ریکارڈ کیا گیا، جو 19…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آج سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بینچ نے 1951کے آسام شہریت ایکٹ میں کی گئی ترمیم کو چیلنچ کرنے والی پیٹشن پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران شکایت کنندہ کے وکلا نے 14نکات عدالت کے سامنے رکھے، وکلاء کی بحث سننے کے بعد بینچ نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہندوستانی فوج کیخلاف دو ٹوئٹ کرنے کے الزام میں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے جواہرلال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طلبہ یونین کی لیڈر شہلا راشد پر معاملہ چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ دہلی پولیس نے اس معاملہ میں یہ اجازت طلب…
مزید پڑھیں »






