قومی خبریں

یکساں سول کوڈ کیلئے اتراکھنڈ اور گجرات میں بنی کمیٹی کو سپریم کورٹ نے بتایا درست ،عرضی خارج

نئی دہلی، 9جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصلے میں اتراکھنڈ و گجرات میں یکساں سول کوڈ پر مطالعہ کے لیے تشکیل کمیٹی کو قانون کے مطابق قرار دیا ہے۔ دونوں ریاستی حکومتوں کے فیصلے کو چیلنج دینے والی عرضی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی تھی اور…

مزید پڑھیں »

گروگرام میں شدید آتشزدگی 150 سے زائد سلنڈر میں ہوا دھماکہ،

گڑگاؤں، 9جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گروگرام کے سیکٹر 49 میں شدید آتشزدگی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ گھسولا گاؤں کا ہے جہاں پیر کے روز کم و بیش 200 جھگیاں آگ کی نذر ہو گئیں۔ شہر کے چار فائر بریگیڈ مراکز سے آگ بجھانے کے لیے 20 گاڑیاں موقع پر پہنچیں۔ آگ…

مزید پڑھیں »

سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انجلی کے خاندان کی مدد کے لیے ہاتھ بڑھایا، این جی او سے مالی مدد

ممبئی ،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپر اسٹار شاہ رخ خان نہ صرف اداکاری بلکہ اپنی سخاوت کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔ اب ان کی این جی او میر فاؤنڈیشن انجلی سنگھ کے خاندان کی مدد کے لیے آگے آئی ہے۔ انجلی سنگھ نئے سال میں جان کی بازی ہار گئی تھیں۔…

مزید پڑھیں »

پرانی پنشن اسکیم کی حمایت میں سی ایم گہلوت نے کہا او پی ایس دینے کے بعد بھی 60 سال تک ملک ترقی کرتا رہا، اب کیوں نہیں؟

جے پور ،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجستھان میں اولڈ پنشن اسکیم (Old Pension Scheme) پر جوابی حملے تیز ہو گئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے سابق ڈپٹی چیئرمین اور ماہر اقتصادیات مونٹیک سنگھ اہلووالیا نے کہا ہے کہ پرانی پنشن اسکیم کے نفاذ سے ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔ تاہم راجستھان میں سی…

مزید پڑھیں »

شدید سردی نے دہلی میں توڑا 9 سالہ ریکاڈ، 1.5 تک گرا درجہ حرارت

 نئی دہلی،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 1.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے اور یہ سیزن کا سب سے سرد دن رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں بھی راجدھانی میں سردی سے راحت ملنے کی امید نہیں ہے۔ پہاڑوں پر مسلسل برف باری…

مزید پڑھیں »

حاجی یعقوب قریشی اور ان کے بیٹے کو میرٹھ پولیس نے کیا دہلی سے گرفتار

نئی دہلی ،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بی ایس پی لیڈر اور یو پی کے سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی اور ان کے بیٹے کو میرٹھ پولیس نے جمعہ کے روز دہلی سے گرفتار کرلیا۔پولیس کو کافی عرصے سے ان دونوں کی تلاش تھی اور ان پر انعام کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔…

مزید پڑھیں »

کیرالہ میں 59 خواتین نے ایک شخص کو گھسیٹ گھسیٹ کر پیٹا

نئی دہلی ،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کیرالہ کے تھریشور ضلع میں ایک حیرت انگیز معاملہ پیش آیا ، جہاں ایک مرد کو 59 خواتین نے مل کر بری طرح پیٹا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین کے گروپ نے جس شخص کی پٹائی کی ہے، اس پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے…

مزید پڑھیں »

کانجھاولا معاملہ میں حیران کن انکشاف

نئی دہلی ،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پولیس نے کنجھاولا کیس میں حیران کن انکشاف کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ انجلی کی دوست ندھی گانجہ سپلائی کرتی تھی۔ اتنا ہی نہیں نیدھی کو 2020 میں آگرہ میں غیر قانونی اسمگلنگ کرتے ہوئے گرفتار بھی کیا گیا تھا۔ نیدھی 6 دسمبر 2020 کو آگرہ کینٹ…

مزید پڑھیں »

ایئر انڈیا پیشاب معاملہ: شنکر مشرا 14 دن کی عدالتی حراست میں

نئی دہلی ،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ہفتے کے روز شنکر مشرا Shankar Mishra کو 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا، جس پر الزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال نومبر میں نیویارک-نئی دہلی کی پرواز میں نشے کی حالت میں ایک معمرخاتون مسافر پر پیشاب کردیا…

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ منوہرلال کھٹر نے اماموں کی تنخواہ میں کیا 50 فیصد اضافہ

گروگرام ،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ریاست ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہرلال کھٹر نے ریاست بھر میں موجود مساجد کے اماموں کی تنخواہ میں پچاس فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے، نیز ہرسالہ ان کی ماہانہ تنخواہ میں 5 فیصد اضافہ بھی ہوتا رہے گا۔ ہریانہ وقف بورڈ کے ایڈمنسٹریٹر ذاکر حسین نے کہا…

مزید پڑھیں »
Back to top button