قومی خبریں

بیٹیوں کو اعلی تعلیم دلائیں

بیٹیوں کو اعلی تعلیم دلائیں ۔۔۔ ان کی زندگی کو خانہ داری تک محدود نہ رکھیں۔۔۔ لڑکیوں کی تعلیم وقت کی ضرورت ہے ۔۔۔ لڑکیاں پڑھیں گی تو قوم اور ملک کی ترقی ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار نصرت نور نے کامیابی کے بعد ایک انٹرویو میں کیا ہے…

مزید پڑھیں »

پیرس سے دہلی آنے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں پھر غیر انسانی حرکت

نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایئر انڈیا کے طیارے میں شرابی مسافر کے پیشاب کرنے کا معاملہ پھر منظر عام پر آیا ہے۔ خبرکے مطابق پیرس سے دہلی آنے والی پرواز میں ایک مرد مسافر نے خاتون مسافر کے کمبل پر پیشاب کر دیا۔ اس معاملے میں ایئر انڈیا کے حکام نے کہا…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی بھارت جوڑو یاترا مکمل کرنے کے بعد دہلی لوٹے اسپتال میں داخل ماں سونیا گاندھی سے کریں گے ملاقات

نئی دہلی،5جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کانگریس ایم پی سونیا گاندھی کو بدھ (4 جنوری) کو دہلی کے گنگارام اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ان کی بیٹی پرینکا گاندھی واڈرا بھی ان کے ساتھ اسپتال پہنچی تھیں۔ اب جمعرات (5 جنوری) کو بھارت جوڑو یاترا کے بعد راہل گاندھی اپنی ماں سونیا گاندھی سے…

مزید پڑھیں »

مسلم مطلقہ کو بھی پوری زندگی گزارہ بھتہ کا حق:الٰہ آباد ہائی کورٹ

الٰہ آباد ،5جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ طلاق یافتہ مسلم خاتون کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر سے نہ صرف عدت کے دوران، بلکہ دوبارہ شادی اور شادی نہ کرنے کی صورت میں پوری زندگی گزارہ بھتہ وصول…

مزید پڑھیں »

کشمیری طلبا کی تفصیلات طلب کئے جانے پر تنازعہ، ہنگامہ کے بعد سرکلر واپس

علی گڑھ،5جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے یونیورسٹی کی متعلقہ فیکلٹیوں سے کشمیری طلبا کے بارے میں معلومات طلب کرنے والا اپنا سرکلر واپس لے لیا ہے۔ اے ایم یو میں ایگزام کنٹرولر (داخلہ سیکشن) نے گزشتہ ماہ جاری کردہ ایک سرکلر کے ذریعے تفصیلات اس بنیاد پر…

مزید پڑھیں »

ممبئی میں یوگی کے روڈ شو کو سنجے راوت نے سیاسی کاروبار قرار دیا

ممبئی،5جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)شیو سینا (یو بی ٹی) کے ایم پی سنجے راوت نے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ممبئی میں روڈ شو کرنے کی ضرورت پر سوال اٹھایا اور اسے ’سیاسی کاروبار‘ قرار دیا۔سنجے راوت نے کہا کہ یوپی میں سرمایہ کاری کے امکانات پر بات کرنے کے…

مزید پڑھیں »

صحافی محمد زبیر کیخلاف کوئی جرم نہیں پایا گیا: دہلی پولیس

نئی دہلی،5جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ کو دہلی پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی طرف سے اگست 2020 میں ٹویٹر صارف کے جواب میں پوسٹ کی گئی ٹویٹ میں کوئی جرم نہیں پایا گیا، جس کے لیے ان کے خلاف POCSOکے تحت ایف آئی…

مزید پڑھیں »

کنجھاولا واقعہ میں 5 نہیں 7 ملزمان تھے، قتل کا معاملہ درج نہیں کیا جا سکتا:دہلی پولیس

kanjhawala case  نئی دہلی،5جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی پولیس نے جمعرات کو کنجھاولا واقعہ کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کی اور کیس سے متعلق اہم معلومات فراہم کیں۔ دہلی پولیس کے افسر ساگر پی ہڈا نے کہا کہ اس واقعہ کے حوالہ سے قتل کا مقدمہ درج نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ…

مزید پڑھیں »

ہلدوانی معاملہ میں 50 ہزار افراد کو راحت بے گھر کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلہ پر سپریم روک، حکومت اور ریلوے کو نوٹس

سپریم کورٹ میں ہلدوانی کیس کی 7 فروری کو اگلی سماعت نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کی جس میں ریاستی حکام کو ہلدوانی کے بن بھول پورہ علاقے میں ریلوے کی زمین سے…

مزید پڑھیں »

انڈین سائنس کانگریس: قرآن کریم کے سنہری حروف والے نایاب نسخے کی نمائش

ناگپور، 4جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) 108ویں انڈین سائنس کانگریس میں قر آن کریم کا ایک ایسا نسخہ نمائش کے لئے رکھا گیا ہے جو سنہری روشنائی سے تحریر کیا گیاہے۔یہ 16ویں صدی کا ایک نایاب نسخہ ہے۔ یہ نسخہ آر ایس ایس سے متاثر ایک تنظیم کی تحویل میں رہتا ہے۔ واضح…

مزید پڑھیں »
Back to top button