قومی خبریں

راجیہ سبھا میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو ہٹانے کیلئے اپوزیشن کا نیا نوٹس، 73 ارکان کی حمایت

چیف الیکشن کمشنر پر اپوزیشن کے نئے اور سنگین الزامات نے سیاسی ماحول کو ایک بار پھر گرم کر دیا

مزید پڑھیں »

پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی

عدالت نے عبوری ضمانت مسترد کرتے ہوئے کسٹڈی پیرول کا امکان برقرار رکھا

مزید پڑھیں »

عام آدمی پارٹی میں بغاوت، راگھو چڈھا سمیت کئی رہنما بی جے پی میں شامل

یہ فیصلہ اصولوں اور سیاسی سمت کے پیش نظر کیا گیا

مزید پڑھیں »

مردم شماری 2027: 26 لاکھ سے زائد گھرانوں کی خود شماری مکمل

آن لائن خود شماری عوام کے لیے تیز، آسان اور جدید سہولت بن گئی ہے۔

مزید پڑھیں »

عمر قید ناکافی، یاسین ملک کو سزائے موت دی جائے: این آئی اے کا دہلی ہائی کورٹ میں مطالبہ

قومی تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق یاسین ملک کے جرائم کی سنگینی کے پیش نظر سزائے موت ضروری ہے۔

مزید پڑھیں »

علم ضرور حاصل کیا جائے، لیکن واٹس ایپ یونیورسٹی سے نہیں: سپریم کورٹ

"ذاتی آراء اپنی جگہ، مگر عدالت ثبوت پر چلتی ہے، نہ کہ واٹس ایپ یونیورسٹی پر

مزید پڑھیں »

پاکستان میں مذہب تبدیل کرنے پر کوئی جبر نہیں، سربجیت کور کا سکھ یاتریوں کو دعوتی پیغام

پاکستان میں مذہب کی تبدیلی مکمل طور پر ذاتی فیصلہ ہے، کسی پر کوئی دباؤ نہیں"

مزید پڑھیں »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا: وزارتِ پیٹرولیم کا واضح بیان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں

مزید پڑھیں »

میرٹھ بلو ڈرم قتل کیس: عدالت میں بچے کے ساتھ ملزمہ کی پیشی،مقتول سوربھ کی ماں رو پڑی

یہ کیس اپنی سفاکیت کی وجہ سے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دینے والا واقعہ بن گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

کپل سبل کا انتخابات پر سوال،الیکشن کمیشن پر سخت تنقید

جب ووٹروں کو محروم کیا جا رہا ہے تو انتخابات کیوں کرائے جا رہے ہیں

مزید پڑھیں »
Back to top button