قومی خبریں

اتراکھنڈ : مسلمان دکاندار کی حمایت مہنگی پڑ گئی؟ جم مالک محمد دیپک کمار مالی بحران میں گرفتار

مسلمان دکاندار کی حمایت کے بعد دیپک کمار کا کاروبار شدید بحران میں پھنس گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

لکھنؤ: کسمنڈی قلعہ مسجد میں بقرعید کی نماز پر پابندی، سکیورٹی سخت

انتظامیہ نے بقرعید سے قبل متنازعہ مقام پر نماز پر پابندی لگا کر سکیورٹی مزید سخت کر دی ہے۔

مزید پڑھیں »

فلائٹ ٹکٹ منسوخی فیس پر حکومت سخت، مسافروں کو بھاری چارجز سے راحت ملنے کی امید

حکومت نے آن لائن ٹکٹ بکنگ کمپنیوں کی من مانی فیسوں کے خلاف کارروائی کا اشارہ دے دیا ہے۔

مزید پڑھیں »

NEET-UG 2026 معاملہ: سپریم کورٹ نے این ٹی اے اور سی بی آئی سے مانگا جواب

سپریم کورٹ نے نیٹ-یو جی 2026 امتحانی بے ضابطگیوں پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے شفاف تحقیقات اور نگرانی کی ضرورت پر زور دیا۔

مزید پڑھیں »

بھارت گیس صارفین: 30 جون سے پہلے eKYC مکمل کریں، ورنہ سبسڈی رک سکتی ہے

بھارت گیس صارفین 30 جون 2026 سے پہلے eKYC مکمل کرلیں تاکہ گیس سبسڈی اور کنکشن بغیر رکاوٹ جاری رہ سکے۔

مزید پڑھیں »

آسارام کو پھر ملی راحت، راجستھان ہائی کورٹ نے عبوری ضمانت 7 جولائی تک بڑھائی

راجستھان ہائی کورٹ نے طبی وجوہات کی بنیاد پر آسارام کی عبوری ضمانت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں آج پھر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، لگاتار چوتھی بار قیمتیں بڑھ گئیں

دو ہفتوں کے دوران پٹرول اور ڈیزل سات روپے پچاس پیسے فی لیٹر سے زیادہ مہنگا ہو چکا ہے۔”

مزید پڑھیں »

NEET-UG 2026: فیس ریفنڈ کے لیے بینک تفصیلات جمع کرانے کا عمل 27 مئی تک جاری

این ٹی اے نے امیدواروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ 27 مئی تک اپنی بینک تفصیلات جمع کرا دیں۔

مزید پڑھیں »

اعظم خان کی مشکلات بڑھ گئیں، عدالت نے پین کارڈ کیس میں سزا 10 سال کر دی

“عدالت کے فیصلے کے بعد اعظم خان اور عبداللہ اعظم کی قانونی مشکلات مزید بڑھنے کے آثار ظاہر کیے جا رہے ہیں۔”

مزید پڑھیں »

لکھنؤ کی مسجد اور قبرستان پر نیا تنازعہ، پاسی برادری نے بادشاہ کانس کے قلعے کا دعویٰ کیا

پاسی برادری نے ملیح آباد کی متنازعہ جگہ کو قدیم قلعہ اور مذہبی مقام قرار دے کر آثارِ قدیمہ سروے کا مطالبہ کیا ہے

مزید پڑھیں »
Back to top button