قومی خبریں

یومیہ تقریباً 20,000 کروڑ روپے کے ڈیجیٹل لین دین ہو رہے ہیں: مودی

نئی دہلی24اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ ملک میں روزانہ تقریباً 20,000 کروڑ روپے کے ڈیجیٹل لین دین ہو رہے ہیں اور اس سے ملک میں ایک ڈیجیٹل معیشت بن رہی ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ اس سے سہولیات میں اضافے کے ساتھ ساتھ ملک میں ایمانداری…

مزید پڑھیں »

 انڈیا پوسٹ نے جعلی ویب سائٹس کے بارے میں خبردار کیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈیا پوسٹ نے کوئز کے ذریعے مختصر یو آر ایل سمیت واٹس ایپ، ٹیلی گرام، انسٹاگرام جیسے سوشل میڈیا اور ای میل؍ایس ایم ایس کے ذریعے سرکاری سبسڈی فراہم کرنے کا دعویٰ کرنے والی جعلی ویب سائٹس سے ہوشیار رہنے کی عام لوگوں سے اپیل کی ہے ۔ آج…

مزید پڑھیں »

جہانگیر پوری تشدد کے اہم ملزم انصار کے خلاف پی ایم ایل اے کے تحت کارروائی کریں:دہلی پولیس کمشنر کا ای ڈی کو خط

نئی دہلی،22؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جہانگیرپوری تشدد کے معاملے میں دہلی پولیس کمشنر نے ای ڈی کو خط لکھ کر پی ایم ایل اے کے تحت مرکزی ملزم انصار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس کمشنر نے یہ خط 21 اپریل کو لکھا ہے۔ نیزاس معاملے میں ترنمول کی فیکٹ فائنڈنگ…

مزید پڑھیں »

حجاب پر درخواست دینے والی دو طالبات کو امتحان دینے کی اجازت نہیں دی گئی

کرناٹک،22؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں حجاب کے حق میں درخواست دینے والی دو لڑکیوں کو حجاب پہن کر امتحان دینے کی اجازت نہیں دی گئی۔ جس کے بعد وہ کالج سے واپس آگئیں۔ان دونوں طالبات نے کلاسوں میں حجاب پہننے کی اجازت کے لیے درخواست دائر کی ہے۔ آج بھی حجاب پہن کر…

مزید پڑھیں »

دہلی کی تہاڑ جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں میں جھڑپ، 15 قیدی زخمی

نئی دہلی،22؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کی تہاڑ جیل میں قیدیوں کے دو گروپ آپس میں ٹکراگئے ۔ اس پرتشدد جھڑپ میں کئی قیدی زخمی ہوئے اور کچھ قیدیوں کو علاج کے لیے اسپتال لے جانا پڑا۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ جھڑپ دو دن پہلے ہوئی تھی۔ دو گروپوں کے…

مزید پڑھیں »

’سنت اور گنہگار‘ کی مثال دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے سنایافیصلہ

4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے کی سزائے موت کو 20 سال قید میں بدلا نئی دہلی، 21 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چار سالہ بچی کی عصمت دری اور قتل کے مجرم کی درخواست کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے دنیا کے مشہور مصنف اور مفکر آسکر وائلڈ کا حوالہ دیا۔…

مزید پڑھیں »

ملک کے موجودہ حالات پر پرکاش راج نے کہا:  بہت جلد وہ ملک کوبھی توڑ دیں گے

نئی دہلی،21؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک کی کئی ریاستوں میں کئی طرح کے واقعات رونما ہورہے ہیں جو سماج کے تانے بانے کو بری طرح متاثر کررہے ہیں۔ ان معاملات پر تجربہ کار لیڈروں کی خاموشی بھی پریشان کن ہے۔ سوشل میڈیا پر ان واقعات پر شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔ اب اداکار پرکاش…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کیسزمیں 15 فیصد اضافہ -56 افراد کی کورونا سے موت

نئی دہلی،21؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جمعرات کو ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2,380 نئے کیسز درج کیے گئے۔ ملک گیر ویکسی نیشن مہم کے تحت اب تک 187.07 کروڑ ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ اس وقت…

مزید پڑھیں »

انہدامی کارروائی روکنے برنداکارت کا جرأت مندانہ اقدام

 جہانگیرپوری میں انہدامی کارروائی کو روک کر جوں کا توں موقف برقرار رکھنے سپریم کورٹ کا حکم نئی دہلی20اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سی پی ایم لیڈر اور پولیٹ بیورو ممبر برنداکارت جہانگیرپوری پہنچ گئیں اور سپریم کورٹ کے حکمنامہ پر عملدرآمد پر زور دیتے ہوئے وہاں بلڈوزر کے ذریعہ جاری کارروائی کو عملاً…

مزید پڑھیں »

معذور وسیم احمد شیخ نے کہا افواہوں پر دھیان نہ دیں

کھرگون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے تشدد سے متاثر کھرگون ضلع ہیڈکوارٹر کے معذور وسیم احمد شیخ نے یوٹرن لیتے ہوئے وائرل ویڈیو کے ذریعہ سے کہا ہے کہ انتظامیہ نے اس کی کسی طرح کا نقصان نہیں کیا ہے اور افواہوں پر دھیان نہ دے کرپہلے کی طرف امن قائم کرنے کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button