قومی خبریں

مودی نے روس اوریوکرین کے صدور سے پھرگفتگو کی-

پوتن سے یوکرین کے صدر کے ساتھ براہ راست بات چیت پر زور نئی دہلی7مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو روسی صدر ولادیمیر پوتن سے بات کی اور ان پر زور دیاہے کہ وہ روسی اوریوکرائنی وفودکے درمیان جاری بات چیت کے علاوہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے…

مزید پڑھیں »

 پین کارڈ PAN card ہولڈرز کو ہرٹرانسفر  پر بھاری جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔ اگر آدھارکارڈ ،پین کارڈ سے منسلک نہ ہو

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اگر آپ کا  پین کارڈ ( PAN card) آپ کے آدھار کارڈ سے منسلک نہیں ہے تو آپ کا PAN card یکم اپریل 2022 سے غیر فعال ہو جائے گا۔ محکمہ انکم ٹیکس نے آخری تاریخ میں 31 مارچ 2022 تک توسیع کردی ہے جس کے اندر ہندوستان…

مزید پڑھیں »

اندراگاندھی کے قتل – بہت افسردہ تھی، لیکن خبرتو پڑھنی ہی تھی:مشہوراینکر سلمیٰ سلطان

نئی دہلی،6مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپنے کیریئر کا آغاز ٹی وی کے ’بلیک اینڈ وائٹ‘ مرحلے سے کرنے والی ٹی وی اینکر سلمیٰ سلطان کیلئے 31 اکتوبر 1984 اپنے کیرئیر کا سب سے مشکل دن تھا، جب انہیں اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کی خبر پڑھنی پڑی۔دوردرشن پر نشر ہونے…

مزید پڑھیں »

ہوشیار ہوجائیں مہنگائی کے بعد جی ایس ٹی کاپھٹنے والا ہے’ بم‘

نئی دہلی، 6مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیٹرول، ڈیزل اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب عام آدمی کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا لگنے والا ہے۔ حکومت جی ایس ٹی کے سب سے کم سلیب پر ٹیکس کی شرح بڑھا سکتی ہے۔ اس کا اثر براہ راست عام آدمی پر…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 5 ہزار 476 نئے معاملات سامنے آئے،158 مریض کا انتقال

نئی دہلی،6مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے انفیکشن کے 5,476 نئے معاملات سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 4,29,62,953 ہوگئی ہے۔ ساتھ ہی زیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہو کر 59,442 ہو گئی ہے۔اتوار کی صبح 8 بجے مرکزی…

مزید پڑھیں »

طویل علالت کے بعد انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر کا انتقال- انا للہ وانا الیہ راجعون

تروونت پورم ، 6مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر اور معروف مذہبی رہنما سید حیدر علی شہاب تھنگل اتوار کو انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 74 برس تھی اور وہ گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے۔ انہوں نے ارناکولم کے ایک اسپتال میں آخری سانس لی، یہاں ان کا…

مزید پڑھیں »

دو نابالغ لڑکوں نے یوٹیوب سے ہتھیار سازی سیکھ کر کارخانہ کھول لیا ،دونوں گرفتار

نئے زمانے کے نئے بچوں کا نیا کارنامہ: جبل پور ، بھوپال ، 6مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جبل پور کے دھن ونتری نگر پولیس نے دو نابالغ لڑکوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ان ملزمان کے پاس سے پستول اور چاقو برآمد کر لیا ہے۔ پولیس کی پوچھ گچھ میں دونوں…

مزید پڑھیں »

آر ایس ایس کی ذیلی شاخ مسلم منچ کی شر ا نگیزمہم کا آغاز

باجماعت نمازوں میں خواتین کی شرکت کے لئے مکروہ مہم کا اعلان نئی دہلی، 6مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرایس ایس سے منسلک مسلم راشٹریہ منچ  Muslim Rashtriya Manch مسلم خواتین کو مساجد اور عید گاہوں میں نماز کی اجازت دینے کے لیے ایک مہم چلانے جا رہا ہے۔ وہیں مسلم منچ نے شادی کی…

مزید پڑھیں »

دہلی پولیس کی ڈی پی لگاکر لڑکی سے بلیک میلنگ ،فحش پیغام رسانی، پولیس کمشنر کو شکایت

نئی دہلی، 6مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں ایک شخص کی جانب سے پولیس کمشنر کی ڈی پی واٹس ایپ پر ڈال کر لڑکی کو بلیک میل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جس میں لڑکی کو واٹس ایپ پر فحش پیغامات بھیج کر ہراساں کیا جا رہاتھا۔ ملزم نے پہلے لڑکی کے…

مزید پڑھیں »

پانچ ریاستوں کے انتخابات کے نتائج کا اثرصدارتی انتخاب پرہوگا

نئی دہلی6 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس ہفتے ملک کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج نہ صرف یہ طے کریں گے کہ ان ریاستوں کا اگلا وزیر اعلیٰ کون ہوگا، بلکہ اس کا اثر اس سال کے آخر میں ہونے والے صدارتی انتخابات پر بھی پڑے گا۔ صدر رام ناتھ…

مزید پڑھیں »
Back to top button