نئی دہلی6مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کا آج گیارہواں دن ہے۔ اس جنگ کو روکنے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان اب تک مذاکرات کے دودور ہو چکے ہیں۔ روس کے حملے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے ملک چھوڑنا شروع کر دیا ہے۔ یوکرین پر روس کے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ماسکو، 6مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے صدر ولادیمیر پوتین President Vladimir Putin نے کہا ہے کہ روس پرمغرب کی عاید کردہ پابندیاں اعلانِ جنگ کے مترادف ہیں۔انھوں نے خبردارکیا ہے کہ یوکرین میں نوفلائی زون نافذ کرنے کی کوئی بھی کوشش تنازع میں داخل ہونے کے مترادف ہوگی۔ پوتین نےایک بیان میں اس…
مزید پڑھیں »گوہاٹی، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آسام پولیس نے ہفتے کے روز پانچ لوگوں کو گرفتار کیا۔ ان افراد پر الزام ہے کہ وہ بنگلہ دیش سے باہر ایک ایسی تنظیم سے منسلک ہیں جس کے القاعدہ سے روابط ہیں۔ ان ملزمان کو آسام کے ہولی، بارپیٹا اور کالاگچھیا سے گرفتار کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں »موہالی،05؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) میرٹھ کے دورالہ اسٹیشن پر سہارنپور سے دہلی جارہی مسافر ٹرین میں اچانک آگ لگ گئی۔ کچھ ہی دیر میں آگ نے دو بوگیوں کو زدمیں لے لیا۔ آگ لگنے سے افراتفری پھیل گئی۔ تاہم جس کوچ میں آگ لگی اس کے مسافر فوراً باہر آگئے ۔ راحت کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،05؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) خام تیل کی مارکیٹ کی ہلچل کا اثر جلد ہی مقامی مارکیٹ پر نظر آئے گا۔ فی الحال قیمتیں مستحکم ہیں تاہم آئندہ 10 دنوں میں قیمت میں 12 روپئے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ اگر ہم آج کے دن یعنی ہفتہ 5 مارچ 2022 کی بات کریں تو…
مزید پڑھیں »پٹنہ ،04؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے بھاگلپور ضلع کے تاتارپور چوک میں زبردست بم دھماکہ ہوا ہے۔ بھاگلپور ضلع کے تاتارپور تھانہ علاقہ کے تحت واقع کج بلی چک کے ایک گھر میں ہونے والے دھماکے نے پولیس ہیڈ کوارٹر کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔اس دھماکے میں 10 افراد کی موت ہو…
مزید پڑھیں »جبل پور ،4مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان میں پرانی پنشن اسکیم کے نفاذ کے بعد مدھیہ پردیش میں بھی اس کی مانگ زور پکڑ رہی ہے۔ ایک طرف جمعہ کو جہاں ملازمین کی تنظیموں نے پوری ریاست میں احتجاج اور ہڑتال کی ،وہیں دوسری طرف اپوزیشن بھی اپنے مطالبات کو لے کر حکومت کو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 2 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے ان بزرگوں کو بڑی راحت کا راستہ دکھایا ہے جن کی پرامن زندگی بیٹے اور بہو کی ہچکچاہٹ سے پریشان ہے۔ ہائی کورٹ نے واضح طور پر کہا ہے کہ اگر بہو اوروالدین کے درمیان جھگڑا ہو جائے تو بوڑھے والدین کو بہو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اگلے ہفتے ختم ہونے والے ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے ساتھ ہی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوسکتی ہیں۔پھربھی سرکارکہتی ہے کہ تیل کی قیمت پرہماراکنٹرول نہیں ہے لیکن ابھی لگتاہے کہ الیکشن کی وجہ سے روک کر رکھا گیا ہے۔ جب کہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 2مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی طلباء و شہریوں کو جنگ کی وجہ سے یوکرین سے واپسی کے دوران سرحد پر مختلف قسم کی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ان میں سے بہت سے طلبا ٹرنوپل(Ternopil)میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ پٹنہ کے رشب مشرا میڈیکل کے…
مزید پڑھیں »






